کاروبار اور معیشت

سونا بدترین گراوٹ کا شکار، مزید 15400 روپے سستا

  • عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 154 ڈالر کی نمایاں کمی سے 3573 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی و �قا�ی �ارکیٹوں �یں سونا بدترین گراوٹ کا شکار ہے ۔

تفصیلات کے �طابق عال�ی بلین �ارکیٹ �یں ج�عہ کو سونا 154 ڈالر کی ن�ایاں ک�ی سے 3573 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں سونے کے نرخ �یں ک�ی کے باعث �قا�ی سطح پر بھی فی تولہ سونا 15400 روپے کی بڑی ک�ی سے 3 لاکھ 79 ہزار836 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرا� سونے کی قی�ت بھی 13203 روپے کی بھاری ک�ی سے 3 لاکھ 25 ہزار 648 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ ج�عرات کو سونے کی فی تولہ قی�ت 3700 روپے کی ک�ی سے 3 لاکھ 95 ہزار 236 روپے ہوگئی تھی۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قی�ت 297 روپے کی ک�ی سے 4708 روپے ہوگئی۔