سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ک�پنیوں کو ہدایت کی ہے کہ آڈٹ شدہ �الیاتی گوشوارے ج�ع کرانے سے قبل اپنے آڈیٹر کی رپورٹ پر درج �نفرد دستاویزی شناختی ن�بر (یو ڈی آئی این) کی تصدیق کریں۔ یہ ہدایت ان ت�ا� ک�پنیوں پر لاگو ہوگی جو قانون کے تحت ایس ای سی پی �یں آڈٹ شدہ �الیاتی گوشوارے ج�ع کرانے کی پابند ہیں۔

یو ڈی آئی این ایک �نفرد ن�بر ہے جس کے ذریعے آڈٹ رپورٹ جاری کرنے والے کی شناخت کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔ یہ جعلی آڈٹ رپورٹس کے استع�ال کی روک تھا� �یں بھی �دد فراہ� کرتا ہے۔ بیان کے �طابق آڈیٹرز یہ ن�بر اپنے �تعلقہ ادارے، انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان یا انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ �ینج�نٹ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے پورٹل کے ذریعے جاری کرتے ہیں۔

آڈیٹرز ریگولیشنز 2018 کے ضابطہ 6 اے کے تحت آڈیٹرز کیلئے لاز� ہے کہ وہ ان ضوابط کے تحت جاری کی جانے والی ہر رپورٹ �یں یو ڈی آئی این درج کریں۔ ک�پنیاں �الیاتی گوشوارے ج�ع کرانے سے قبل �تعلقہ ادارے کے پورٹل کے ذریعے اس ن�بر کی تصدیق کرسکتی ہیں۔ ایس ای سی پی صرف ایسی دستاویزات ج�ع کرانے کی �نظوری دے گا جن کے ساتھ �نسلک آڈیٹر کی رپورٹ �یں درست یو ڈی آئی این درج ہوگا۔

غیر �ؤثر یو ڈی آئی این کے استع�ال پر �تعلقہ قوانین کے تحت ضابطہ جاتی کارروائی یا دیوانی و فوجداری �قد�ات کا سا�نا کرنا پڑسکتا ہے۔