اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس گرگیا
- ینچ مارک انڈیکس 559.42 پوائنٹس یا 0.32 فیصد کمی کے بعد 176,212.76 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) �یں ج�عہ کو کاروبار کے آغاز پر فروخت کا رجحان دیکھا گیا، جس کے باعث بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر 500 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔
صبح 9 بج کر 40 �نٹ پر بینچ �ارک انڈیکس 559.42 پوائنٹس یا 0.32 فیصد ک�ی کے بعد 176,212.76 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔
آٹو�وبائل اس�بلرز، سی�نٹ، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن ک�پنیوں، آئل �ارکیٹنگ ک�پنیوں (او ای� سیز) اور بجلی پیدا کرنے والی ک�پنیوں س�یت اہ� شعبوں �یں فروخت دیکھی گئی۔ انڈیکس پر بھاری اثر رکھنے والے حصص، جن �یں اے آر ایل، پی پی ایل، پی ایس او، ایچ بی ایل، ای� سی بی اور این بی پی شا�ل ہیں، �نفی زون �یں کاروبار کر رہے تھے۔
ج�عرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں بحالی دیکھی گئی تھی، کیونکہ گزشتہ سیشن �یں ہفتہ وار ک� ترین سطح پر آنے کے بعد سر�ایہ کاروں نے ک� قی�توں پر حصص کی خریداری شروع کردی تھی۔ �قا�ی سیاسی کشیدگی اور جغرافیائی سیاسی غیر یقینی صورتحال کے باعث �حتاط سر�ایہ کاری کے رجحان کے باوجود �ارکیٹ �یں تیزی آئی، تاہ� کاروبار کے دوسرے حصے �یں �نافع کے حصول کے لیے فروخت نے �ارکیٹ کے ابتدائی اضافے کو �حدود کردیا۔
بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس 477.86 پوائنٹس یا 0.27 فیصد اضافے کے بعد 176,772.19 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عال�ی سطح پر ایشیائی حصص کی �نڈیوں �یں ج�عہ کو شدید �ندی دیکھی گئی اور �ارکیٹس 2020 کے بعد اپنے بدترین ہفتے کی جانب گا�زن رہیں۔ اس کی وجہ اینتھروپک کے اسٹاک �ارکیٹ �یں تاریخی آغاز کے باوجود �صنوعی ذہانت (اے آئی) سے �تعلق سر�ایہ کاری پر سر�ایہ کاروں کا اعت�اد بحال نہ ہونا تھا، جبکہ �حفوظ سر�ایہ کاری کی طلب کے باعث ڈالر کی قدر �یں بھی اضافہ جاری رہا۔
ای� ایس سی آئی کے ایشیا پیسیفک حصص کے وسیع ترین انڈیکس �یں 2.5 فیصد ک�ی ہوئی اور اس کے �سلسل چھٹے روز �نفی رہنے کا ا�کان تھا۔ اس ہفتے اب تک انڈیکس 7 فیصد گر چکا ہے، جو �ارچ 2020 کے بعد اس کی بدترین ہفتہ وار کارکردگی ہے۔
جاپان کا نکیئی انڈیکس 4.1 فیصد گر گیا اور اس ہفتے �ج�وعی طور پر 6.8 فیصد ک�ی کی جانب گا�زن تھا، جبکہ جنوبی کوریا کا کوسپی انڈیکس 4.7 فیصد نیچے آیا اور ہفتے کا اختتا� 7.5 فیصد ک�ی کے ساتھ کرنے کا ا�کان تھا۔
ایشیا �یں یہ �ندی ا�ریکی ایس اینڈ پی 500 اور نیس ڈیک ک�پوزٹ انڈیکس �یں 2 فیصد سے زیادہ ک�ی کے بعد سا�نے آئی۔
دنیا کی پہلی عوا�ی طور پر اسٹاک �ارکیٹ �یں لسٹ ہونے والی جدید اے آئی ک�پنی اینتھروپک کے حصص نے تاریخی آغاز کے �وقع پر 30 فیصد سے زیادہ اضافہ کیا، تاہ� اس جوش و خروش کے باوجود دیگر اے آئی ک�پنیوں کے حصص کو کوئی خاص سہارا نہ �ل سکا۔
اے آئی کے وسیع تر شعبے کو این ویڈیا سے جینسن ہوانگ کی علیحدگی کے ساتھ ساتھ ا�ریکا کے وسط �دتی انتخابات �یں ڈی�وکریٹس کی کا�یابی کے بعد ڈیٹا سینٹرز �خالف تحریک �یں �زید تیزی سے بھی دھچکا پہنچا ہے۔
اس شعبے پر بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ اور اس انتباہ نے بھی سر�ایہ کاروں کے اعت�اد کو �تاثر کیا ہے کہ �صنوعی ذہانت انسانیت کی بقا کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔
ا�ریکی اسٹاک فیوچرز بھی �زید �ندی کی نشاندہی کر رہے تھے۔ ج�عہ کو ایشیائی کاروباری اوقات کے دوران ایس اینڈ پی 500 فیوچرز �یں 0.4 فیصد جبکہ نیس ڈیک فیوچرز �یں 0.7 فیصد ک�ی ہوئی۔
سی ای� ای گروپ کے فیڈ واچ ٹول کے �طابق فیڈرل فنڈز فیوچرز سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگلے �اہ شرح سود �یں 0.25 فیصد اضافے کا ا�کان تقریباً یقینی ہو چکا ہے۔
یہ انٹرا ڈے اپ ڈیٹ ہے۔