مصدق ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد آج بھارت کا غیر معمولی دورہ کریگا
- وفاقی وزیر کے خطاب میں شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کے تعمیری کردار کے ساتھ ساتھ ملک کے متنوع تہذیبی اور ثقافتی ورثے کو بھی اجاگر کیا جائے گا
وفاقی وزیر برائے �وس�یاتی تبدیلی اور �احولیاتی ہ� آہنگی ڈاکٹر �صدق �سعود �لک بھارت کا ایک غیر �ع�ولی دورہ کرنے جا رہے ہیں، جہاں وہ آج (ج�عہ) سے شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظی� (ایس سی او) کے پہلے تہذیبی �کال�ے کے فور� �یں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں گے۔
ڈاکٹر �صدق �لک بھارت کے وزیر ثقافت و سیاحت کی دعوت پر نئی دہلی کا دورہ کر رہے ہیں۔ �ئی 2023 کے بعد کسی پاکستانی وفاقی وزیر کا یہ بھارت کا پہلا دورہ ہے۔
دفتر خارجہ (ایف او) کے ترج�ان نے ج�عرات کو بتایا کہ ڈاکٹر �صدق �لک تہذیبوں کے در�یان �کال�ے کی اہ�یت اور سفارت کاری کے شعبے �یں پاکستان کے کردار کے حوالے سے �لک کا �ؤقف پیش کریں گے۔
بیان �یں �زید کہا گیا کہ وفاقی وزیر کے خطاب �یں شنگھائی تعاون تنظی� �یں پاکستان کے تع�یری کردار کے ساتھ ساتھ �لک کے �تنوع تہذیبی اور ثقافتی ورثے کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔
اس فور� �یں پاکستان کی شرکت شنگھائی تعاون تنظی� کے ایک فعال رکن کی حیثیت سے �کال�ے، تعاون اور باہ�ی افہا� و تفہی� کے فروغ کے لیے اس کے کردار کی عکاس ہے، جو تنظی� کے اصول شنگھائی اسپرٹ سے ہ� آہنگ ہے۔
پاکستانی وفد فور� کے �وضوعاتی اجلاسوں �یں بھی شرکت کرے گا اور فور� کے �وقع پر شنگھائی تعاون تنظی� کے رکن ��الک کے ن�ائندوں سے بھی �لاقاتیں اور تبادلہ خیال کرے گا۔
پاکستان اس وقت 2026-27 کے لیے شنگھائی تعاون تنظی� کے سربراہانِ ��لکت کی کونسل (ایس سی او-سی ایچ ایس) کی صدارت کر رہا ہے۔
اسی �ناسبت سے پاکستان اگلے سال ہونے والے سربراہی اجلاس سے قبل وزارتی سطح کے �تعدد اجلاسوں، �اہرین کے گروپوں کے اجلاسوں اور دیگر سرگر�یوں کی �یزبانی کرے گا۔
دورے سے قبل نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ سینیٹر �ح�د اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ �یں ڈاکٹر �صدق �لک سے �لاقات کی، جس �یں اس تقریب �یں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026