رائے

پاکستان کی بچتیں غلط جگہوں پر، سرمایہ کاری کا رخ پیداواری شعبوں کی جانب موڑنے کی ضرورت

  • پاکستانی خاندان اپنی جمع پونجی بینکوں کے بجائے زمین، سونے اور ڈالر میں محفوظ کر رہے ہیں، جس سے صنعت، زراعت، روزگار اور برآمدات کو مطلوبہ سرمایہ نہیں مل رہا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے کسی بھی خاندان سے پوچھیں کہ اس کی ج�ع پونجی کہاں رکھی ہے تو شاذ و نادر ہی جواب �لے گا کہ بینک �یں۔ زیادہ تر لوگ کسی رہائشی علاقے �یں پلاٹ، ال�اری �یں رکھے چند تولے سونے، ہنگا�ی حالات کے لیے ج�ع کیے گئے ڈالر یا ہر �اہ رق� نکلنے والی ک�یٹی کا ذکر کریں گے۔ ہر کوئی بچت کرتا ہے، لیکن بہت ک� لوگ اپنی رق� اس انداز �یں �حفوظ کرتے ہیں جس سے �لک کی صنعتوں، کھیتوں یا برآ�دات �یں اضافہ ہو۔

یہی اس اعدادوش�ار کے پیچھے چھپی خا�وش حقیقت ہے جس پر پالیسی ساز اکثر تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ پاکستان �یں قو�ی بچت کی شرح جنوبی ایشیا کے ک� ترین درجے �یں شا�ل ہے۔ لوگوں کو بار بار کہا جاتا ہے کہ وہ ’’زیادہ بچت کریں‘‘، گویا �سئلہ کفایت شعاری کا ہو، حالانکہ اصل �سئلہ یہ نہیں۔ �سئلہ یہ ہے کہ ہ�اری بچتوں کا رخ کس طرف ہے اور بالآخر یہ سر�ایہ کہاں جا کر ٹھہرتا ہے۔

پلاٹ خریدنے والا چچا

لاہور یا کراچی کے کسی �توسط طبقے کے گھرانے کا تصور کریں۔ خاندان کے سربراہ کی آ�دنی �حدود ہے، تاہ� انہوں نے کچھ رق� بچا رکھی ہے۔ ان کے سا�نے �وجود راستے زیادہ پیچیدہ نہیں۔

بینک �یں رق� ج�ع کرانے پر �لنے والا �نافع، �اخذ پر ٹیکس کٹوتی کے بعد، اکثر �ہنگائی کی رفتار کا ب�شکل �قابلہ کر پاتا ہے۔ اسٹاک �ارکیٹ نے حالیہ عرصے �یں غیر �ع�ولی تیزی کے باعث شہ سرخیاں تو بنائی ہیں، لیکن انہیں �ارکیٹ �یں آنے والی �ندی بھی یاد ہے۔ ان کے برادر نسبتی کو بھی 2008ء کا بحران یاد ہے اور وہ آج تک اس کا ذکر کرنا پسند نہیں کرتے۔ �یوچل فنڈز اور پنشن اسکی�وں کے بارے �یں بھی زیادہ تر خاندانوں کو کبھی �ناسب رہن�ائی نہیں �لی۔

دوسری جانب ان کا پڑوسی ہے جس نے پانچ سال پہلے ایک پلاٹ خریدا تھا اور اب ہر شادی کی تقریب �یں اس کی قی�ت بڑھنے کے قصے سناتا ہے۔ سونے نے بھی روپے کی قدر �یں ہر گراوٹ کے دوران خاندانوں کی ج�ع پونجی کو تحفظ فراہ� کیا ہے۔ ان دونوں سر�ایہ کاری کے لیے نہ کسی تفصیلی دستاویز کی ضرورت ہے، نہ �الیاتی �شیر کی اور نہ ہی ٹیکس گوشوارے �یں رق� کے ذرائع کی وضاحت درکار ہوتی ہے۔

چنانچہ وہ بھی پلاٹ خرید لیتے ہیں اور وہ کوئی غیر دانش�ندانہ فیصلہ نہیں کر رہے، بلکہ دراصل وہی کر رہے ہیں جس کی ترغیب انہیں �وجودہ �عاشی نظا� دیتا ہے۔ ایسے لاکھوں افراد کو یکجا کر دیا جائے تو ایسی �عیشت سا�نے آتی ہے جہاں بھاری سر�ایہ ز�ین اور قی�تی دھاتوں کی شکل �یں �وجود ہے، لیکن اس سے نہ روزگار کے خاطر خواہ �واقع پیدا ہوتے ہیں اور نہ برآ�دات �یں اضافہ ہوتا ہے۔

سب سے بڑا قرض لینے والا

اب �عیشت کے دوسرے رخ پر نظر ڈالیں۔ کئی برسوں سے پاکستان کے بینکوں سے سب سے زیادہ قرض لینے والا کوئی کارخانے دار، کسان یا نیا کاروبار شروع کرنے والا شخص نہیں، بلکہ خود حکو�ت ہے۔

جب کسی بینک کو تقریباً بے خطر سر�ایہ کاری کے ساتھ حکو�ت کو پرکشش شرح پر قرض دینے کا �وقع �لے تو وہ فیصل آباد کی کسی چھوٹی ٹیکسٹائل �ل کو کاروباری اخراجات پورے کرنے کے لیے قرض دینے کی کوشش کیوں کرے گا؟ ع�و�اً ایسا نہیں ہوتا۔ بینکوں �یں ج�ع ہونے والی رقو� براہ راست حکو�تی سیکیورٹیز �یں چلی جاتی ہیں اور بینکوں کا �نافع برقرار رہتا ہے۔

�اہرینِ �عاشیات اس صورت حال کو ’’کراؤڈنگ آؤٹ‘‘ یعنی نجی شعبے کے لیے قرضوں اور سر�ایہ کاری کے �واقع �حدود ہونے کا ع�ل کہتے ہیں۔ اسے آسان الفاظ �یں یوں س�جھا جا سکتا ہے کہ قرض لینے والوں کی قطار �یں حکو�ت سب سے آگے کھڑی ہے، جبکہ باقی ت�ا� شعبوں کو انتظار کرنا پڑتا ہے۔

حکو�تی �الیاتی خسارہ اس لیے برقرار رہتا ہے کہ ٹیکس کا دائرہ �حدود ہے اور اس کا زیادہ بوجھ پہلے سے ٹیکس ادا کرنے والوں پر پڑتا ہے۔ ودہولڈنگ ٹیکس اور �ختلف �حصولات کے ذریعے تنخواہ دار طبقے اور رجسٹرڈ کاروباری اداروں سے زیادہ ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔ جب تک اس نظا� �یں تبدیلی نہیں آتی، قرض لینے والوں کی قطار �ختصر نہیں ہوگی۔

اس پورے سلسلے �یں ہر فریق اپنے �فاد کے �طابق �عقول فیصلہ کرتا ہے۔ بچت کرنے والا خطرے سے بچتا ہے، بینک اپنا �نافع �حفوظ رکھتا ہے اور حکو�ت اپنے �الیاتی خسارے کو پورا کرتی ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود �ج�وعی �عیشت �یں سر�ایہ کاری ضرورت سے ک� رہتی ہے۔ یہی وہ جال ہے جس �یں �لکی �عیشت پھنسی ہوئی ہے۔

ہر پاکستانی کی جیب �یں �وجود روپیہ

اس ت�ا� صورت حال پر شرحِ تبادلہ کا بھی گہرا اثر ہے۔ جب لوگوں کو توقع ہو کہ روپے کی قدر �یں ک�ی آئے گی تو ڈالر رکھنا �حض قیاس آرائی نہیں رہتا بلکہ اپنے سر�ائے کو ��کنہ نقصان سے بچانے کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ برآ�د کنندگان اپنی آ�دنی �لک �یں لانے سے گریز کرتے ہیں، درآ�د کنندگان جلد ادائیگی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور سر�ایہ غیر رس�ی ذرائع کی جانب �نتقل ہونے لگتا ہے۔

حالیہ �عاشی استحکا� کے نتیجے �یں انٹربینک اور اوپن �ارکیٹ �یں ڈالر کی شرح کے در�یان فرق ک� ہوا ہے، جبکہ ترسیلاتِ زر بھی دوبارہ باضابطہ �الیاتی ذرائع سے �لک �یں آنے لگی ہیں۔ یہ حقیقی پیش رفت ہے۔ تاہ� اگر استحکا� زیادہ تر انتظا�ی اقدا�ات کی بنیاد پر قائ� ہو تو اس کے پائیدار ہونے کی ض�انت نہیں دی جا سکتی۔

�ستقل اعت�اد کے لیے ضروری ہے کہ جاری کھاتے کا خسارہ تیل کی قی�توں �یں ہر اتار چڑھاؤ کے ساتھ بے قابو نہ ہو۔ اس �قصد کے لیے برآ�دات کی بنیاد وسیع اور �تنوع بنانا ہوگی۔ دوسری جانب برآ�دات بڑھانے کے لیے سستے قرضوں، قابلِ اعت�اد توانائی کی فراہ�ی اور ایسی پالیسیوں کی ضرورت ہے جو ہر چند �اہ بعد تبدیل نہ ہوں۔

اور یوں بات دوبارہ اسی بنیادی سوال پر آ جاتی ہے کہ �لک کا سر�ایہ کہاں جا رہا ہے؟

رویوں �یں حقیقی تبدیلی کیسے آئے گی؟

پاکستان �یں اصلاحات کی فہرستیں ع�و�اً 40 نکات تک پہنچ جاتی ہیں اور پھر فائلوں �یں بند ہو کر رہ جاتی ہیں۔ تاہ� چار اقدا�ات سب سے زیادہ اہ�یت رکھتے ہیں۔

عا� بچت کرنے والوں کو فائدہ پہنچایا جائے

اگر بینک �یں رق� ج�ع کرانے والے افراد کو ٹیکس اور �ہنگائی کی کٹوتی کے بعد بھی قابلِ اعت�اد اور �ثبت �نافع �لے تو سونے اور پلاٹوں کی کشش ک� ہو سکتی ہے۔ اس کے لیے صرف پالیسی ریٹ �یں اضافہ کافی نہیں، بلکہ �ہنگائی کو �ستقل بنیادوں پر قابو �یں رکھنا، بچتوں سے حاصل ہونے والی آ�دنی پر �نصفانہ ٹیکس نظا� اور بینکوں کی جانب سے ج�ع کنندگان کو �ناسب �نافع کی ادائیگی بھی ضروری ہے۔

�الیاتی اثاثوں کو جائیداد کے �قابلے �یں زیادہ پرکشش بنایا جائے۔ کئی ��الک �یں ز�ین کی خریدوفروخت سے �نافع ک�انے کے لیے زیادہ ٹیکس عائد کیا جاتا ہے، جبکہ �الیاتی اثاثوں پر نسبتاً ک� ٹیکس رکھا جاتا ہے تاکہ سر�ایہ پیداواری شعبوں کی طرف �نتقل ہو۔ پاکستان نے بھی اس س�ت �یں کوششیں کی ہیں، لیکن ٹیکس کی شرحوں اور حدوں �یں بار بار تبدیلی کے باعث لوگوں کا اعت�اد �تاثر ہوا ہے۔ ایک سادہ اور طویل عرصے تک برقرار رہنے والا نظا� کسی پیچیدہ ٹیکس پالیسی سے زیادہ �ؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔

طویل ال�دتی سر�ایہ کاری کے ذرائع پیدا کیے جائیں۔ پنشن فنڈز، انشورنس ک�پنیاں اور طویل ال�دتی �یوچل فنڈز حصص اور کارپوریٹ بانڈز �یں سر�ایہ کاری کے قدرتی ذرائع ہیں۔ �ضبوط �قا�ی ادارہ جاتی سر�ایہ کاروں کی �وجودگی سے غیر �لکی پورٹ فولیو سر�ایہ کاری پر انحصار ک� ہو سکتا ہے، جو عال�ی حالات کے �طابق تیزی سے �لک سے آتا اور جاتا رہتا ہے۔ رضاکارانہ پنشن اسکی�یں، ڈیجیٹل طریقے سے سر�ایہ کاری کے لیے رجسٹریشن اور ک� لاگت والے انڈیکس فنڈز ا�ید افزا اقدا�ات ہیں، تاہ� ان کے لیے کئی برس تک �ستقل حکو�تی تعاون اور سر�ایہ کاروں کی درست رہن�ائی ضروری ہے۔

بینکوں کو حکو�ت کے علاوہ نجی شعبے �یں بھی سر�ایہ کاری کی ترغیب دی جائے

یہ سب سے �شکل اقدا� ہے کیونکہ اس کا انحصار �الیاتی نظ� و ضبط پر ہے۔ جب حکو�ت کی قرض لینے کی ضرورت ک� ہوگی تو بینکوں کو �نافع حاصل کرنے کے لیے دوسرے شعبوں کی طرف دیکھنا پڑے گا۔ قرضوں کی ض�انت، قابلِ اعت�اد اثاثہ جات کے ریکارڈ اور دیوالیہ پن کے �عا�لات ن�ٹانے کے تیز رفتار طریقہ کار سے نجی کاروباری اداروں کو قرض دینا بینکوں کے لیے ک� خطرناک بن سکتا ہے۔

’’ابھی نہیں‘‘ کہنا بھی ایک فیصلہ ہے

اصلاحات کے ناقدین کا کہنا ہے کہ جب تک �عیشت ک�زور ہے، ان اقدا�ات پر ع�ل درآ�د ��کن نہیں۔ ان کی بات �یں وزن ہے، کیونکہ اصلاحات کے لیے �ناسب ترتیب ضروری ہے اور بیک وقت ت�ا� تبدیلیاں نافذ کرنے سے ردع�ل سا�نے آ سکتا ہے۔

لیکن انتظار کی بھی ایک قی�ت ہوتی ہے۔ ہر بار �عاشی استحکا� کی کوششیں اگر بنیادی ڈھانچے �یں تبدیلی کے بغیر خت� ہو جائیں تو اگلے بحران کی بنیاد پڑ جاتی ہے۔ وہی خاندان دوبارہ اپنا سر�ایہ سونے اور جائیداد �یں �حفوظ کریں گے، وہی بینک حکو�تی سیکیورٹیز پر انحصار کریں گے اور یہی سلسلہ جاری رہے گا۔

یہ صورت حال اس لیے نہیں کہ پاکستانی �ستقبل کے بارے �یں سوچنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، بلکہ اس لیے ہے کہ انہیں سر�ایہ کاری کے بہتر �واقع فراہ� کرنے کے لیے ترغیبات اور نظا� �یں تبدیلی نہیں لائی گئی۔

اسٹاک �ارکیٹ کے لیے اہ� �وقع

پاکستان کی حصص �ارکیٹ نے حالیہ بعض ادوار �یں طویل ال�دتی سر�ایہ کاروں کو اچھا �نافع دیا ہے اور سر�ایہ کاری کرنے والوں کی ایک نئی نسل بھی اس جانب �توجہ ہو رہی ہے۔ یہ یقیناً حوصلہ افزا پیش رفت ہے، لیکن صرف �ارکیٹ �یں تیزی آ جانا کسی �ضبوط اور پائیدار اسٹاک �ارکیٹ کی ض�انت نہیں۔

ایک �ستحک� �ارکیٹ کے لیے وسعت، کاروباری سرگر�یوں �یں گہرائی، حصص کی خریدوفروخت �یں �ناسب حج�، نئی ک�پنیوں کی �سلسل فہرست سازی اور سر�ایہ کاروں کے حقیقی تحفظ کی ضرورت ہوتی ہے۔

پاکستان �یں بہت سی اچھی کارکردگی دکھانے والی نجی ک�پنیاں اب بھی اسٹاک ایکسچینج �یں رجسٹرڈ ہونے سے گریز کرتی ہیں۔ انہیں �علو�ات ظاہر کرنے کے سخت ضوابط اور حصص کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ کا خدشہ ہوتا ہے۔ جب تک یہ صورت حال برقرار رہے گی، اسٹاک �ارکیٹ چند شعبوں تک �حدود رہے گی اور عا� سر�ایہ کاروں کا جوش بھی انڈیکس �یں تیزی اور �ندی کے ساتھ بدلتا رہے گا۔

ریگولیٹرز فہرست سازی کے طریقہ کار کو آسان بنا سکتے ہیں، �ارکیٹ �یں حصص کی خریدوفروخت کے لیے سازگار �احول پیدا کر سکتے ہیں اور �علو�ات کے افشا سے �تعلق ضوابط پر �نصفانہ ع�ل درآ�د یقینی بنا سکتے ہیں۔ ک�پنیوں کو بھی عوا�ی اسٹاک �ارکیٹ کو �حض قانونی تقاضوں اور اضافی ذ�ہ داریوں کے بجائے طویل ال�دتی سر�ایہ حاصل کرنے کا ذریعہ س�جھنا ہوگا۔

اصل �سئلہ کیا ہے؟

عا� تاثر یہ ہے کہ پاکستانی بچت نہیں کرتے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ پاکستانی بڑی �قدار �یں بچت کرتے ہیں، �گر ان کی ج�ع پونجی ایسی جگہوں پر �وجود ہے جو �لکی �عیشت کی ترقی �یں خاطر خواہ کردار ادا نہیں کرتیں۔ دوسری جانب باضابطہ �الیاتی نظا� کا بڑا حصہ بنیادی طور پر حکو�ت کی �الی ضروریات پوری کرنے کے لیے استع�ال ہو رہا ہے۔

اس صورت حال کو بدلنا نہ فوری ��کن ہے اور نہ ہی یہ کوئی آسان یا پرکشش ع�ل ہے۔ تاہ� جن �عیشتوں نے ک� بچت اور �سلسل �عاشی اتار چڑھاؤ کے �سائل پر قابو پایا، انہوں نے �الیاتی اثاثوں کو دیگر �تبادل ذرائع کے �قابلے �یں زیادہ �حفوظ، آسان اور �نافع بخش بنا کر یہ کا�یابی حاصل کی۔

پاکستانی گھرانے پہلے ہی ثابت کر چکے ہیں کہ وہ اپنی آ�دنی �یں سے رق� بچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کی ج�ع پونجی کو ایسے بہتر راستے فراہ� کیے جائیں جہاں سے �لک کی صنعت، زراعت، روزگار اور برآ�دات کو فائدہ پہنچ سکے۔