ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کے لیے جنوب مشرقی ایشیا میں 17 ارب ڈالر کے معاہدوں کا اعلان کردیا، وائٹ ہاؤس
- جنوب مشرقی ایشیا میں امریکی کمپنیوں کو 17 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے مل گئے، جس سے اقتصادی روابط اور اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ ملے گا
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے آسیان سربراہ اجلاس �یں شرکت کے لیے فلپائن کے دو روزہ سرکاری دورے کے بعد جنوب �شرقی ایشیا �یں ا�ریکی ک�پنیوں کے لیے 17 ارب ڈالر سے زائد کے تجارتی �عاہدوں اور اسٹریٹجک سر�ایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے بدھ کی شب جاری کردہ بیان �یں کہا ہے کہ ان �عاہدوں �یں بوئنگ اور جی ای ایرو اسپیس کی جانب سے فلپائن ایئرلائنز کو بوئنگ 787 طیاروں کی 20 یونٹس فروخت کرنے کا 12 ارب ڈالر کا �عاہدہ حت�ی شکل دینا بھی شا�ل ہے۔
بیان کے �طابق واشنگٹن اور �نیلا فلپائن کی دفاعی خریداریوں کے لیے 2 ارب ڈالر سے زائد کی ا�ریکی �الی �عاونت کے حصول کے لیے بھی کوششیں کریں گے، جبکہ ا�ریکا بحیرہ جنوبی چین �یں فوجی کارروائیوں کی �عاونت کے لیے 40 کروڑ ڈالر فراہ� کرے گا۔
سبک گرین، سبک بے پر 4 کروڑ ڈالر کی لاگت سے ایندھن کا ذخیرہ قائ� کرے گی، جبکہ فلپائن فوجی رسائی، قدرتی آفات سے ن�ٹنے کی صلاحیت اور سپلائی چینز کو بہتر بنانے کے لیے باسکو ایئرپورٹ کو جدید بنائے گا۔
بیان �یں کہا گیا کہ تھائی لینڈ ا�ریکا �یں تیار کردہ ہائی �وبیلٹی آرٹلری راکٹ سسٹ�ز (ہی�ارس) کی خریداری پر 12 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک خرچ کرنے کا �نصوبہ رکھتا ہے۔ یہ �عاہدہ جنوب �شرقی ایشیا کے برّاعظ� پر واقع ��الک �یں اپنی نوعیت کا پہلا �عاہدہ ہوسکتا ہے۔
بیان کے �طابق، انڈونیشیا �یں لیٹی ٹیوڈ انرجی اور خود�ختار دولت فنڈ دانانتارا ا�ریکی ٹیکنالوجی استع�ال کرتے ہوئے 2 ارب ڈالر کے کوئلے کے �نصوبے پر �ذاکرات کر رہے ہیں۔
وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ناواجو ٹرانزیشنل انرجی ک�پنی نے �لائیشیا کی قو�ی بجلی ک�پنی تناگا نیشنل برہاد کے ایک ذیلی ادارے کو کوئلہ فراہ� کرنے کے لیے 10 کروڑ ڈالر کا تین سالہ �عاہدہ کیا ہے۔
ا�ریکا نے �لائیشیا اور برونائی �یں �صنوعی ذہانت کی ترقی کے پروگرا�وں کی �عاونت کا بھی وعدہ کیا ہے۔
برونائی کی یونیفائیڈ نیشنل نیٹ ورکس، ا�ریکی ک�پنی ورٹیو کو ڈیٹا سینٹر کے �نصوبے کا ٹھیکا دینے کا ارادہ رکھتی ہے، جس کے تحت تقریباً ایک ارب ڈالر کی خریداری ا�ریکی سپلائرز سے کی جائے گی۔
�لائیشیا کے �واصلاتی ریگولیٹر نے ایک الگ بیان �یں کہا کہ ایک ا�ریکی کنسورشی� �لائیشین حکو�ت کو اس کا خود�ختار اے آئی کلاؤڈ تیار کرنے �یں �عاونت فراہ� کرے گا، جبکہ واشنگٹن نے اس �نصوبے کی �دد کے لیے 5 کروڑ ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے۔