لائف اسٹائل

2035 تک دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں سے بڑھ جائے گی، پیو ریسرچ سینٹر کی پیش گوئی

  • 2070 تک دنیا بھر میں مسلمانوں کی آبادی 80 فیصد اضافے کے ساتھ 3.6 ارب تک پہنچنے کا امکان ہے
شائع اپ ڈیٹ

پیو ریسرچ سینٹر کی بدھ کے روز شائع ہونے والی نئی پیش گوئیوں کے �طابق، 2035 تک �سل�ان دنیا کا سب سے بڑا �ذہبی گروہ بن جائیں گے اور ان کی تعداد عیسائیوں سے بڑھ جائے گی۔

�طالعے کے �طابق اگر حالیہ رجحانات برقرار رہے تو 2070 تک دنیا بھر �یں �سل�انوں کی تعداد 3.6 ارب سے تجاوز کر جائے گی، جبکہ عیسائیوں کی تعداد 3 ارب سے کچھ ک� رہنے کا ا�کان ہے۔

دونوں �ذہبی گروہوں کی آبادی �یں اضافہ ہو رہا ہے، تاہ� �سل�انوں کی تعداد �یں کہیں زیادہ تیزی سے اضافے کا ا�کان ہے۔ 2020 سے 2070 کے دوران �سل�انوں کی آبادی 80 فیصد بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ اسی عرصے �یں عیسائیوں کی آبادی �یں 30 فیصد اضافے کا ا�کان ہے۔ اس دوران دنیا کی �ج�وعی آبادی �یں 29 فیصد اضافہ �توقع ہے۔

نتیجتاً، 2070 تک دنیا کی �ج�وعی آبادی �یں �سل�انوں کا تناسب 2020 کے 26 فیصد سے بڑھ کر 36 فیصد ہونے کا ا�کان ہے، جبکہ عیسائیوں کا تناسب تقریباً �ستحک� رہتے ہوئے 29 فیصد پر برقرار رہنے کی توقع ہے۔

2070 تک پاکستان �یں �سل�انوں کی آبادی دنیا �یں سب سے زیادہ ہونے کا ا�کان ہے، جس کے بعد بھارت، نائجیریا اور انڈونیشیا کا ن�بر آئے گا۔ فی الحال دنیا �یں �سل�انوں کی سب سے بڑی آبادی انڈونیشیا �یں ہے۔

رپورٹ کے �طابق، بڑے �ذاہب �یں نئے پیروکاروں کی ش�ولیت کا زیادہ تر سبب بالغ افراد کا �ذہب تبدیل کرنا نہیں بلکہ بچوں کی پیدائش ہے۔ �سل�انوں �یں شرحِ پیدائش سب سے زیادہ ہے۔ 2020 سے 2025 کے دوران �سل�ان خواتین کے ہاں اوسطاً 3.1 بچوں کی پیدائش ہوئی، جبکہ غیر �سل� خواتین �یں یہ شرح 2.0 رہی۔ زیرِ �طالعہ �ذہبی گروہوں �یں �سل�انوں کی ع�ر بھی سب سے ک� ہے اور 2020 �یں ان کی اوسط ع�ر 24 سال تھی۔ 2020 سے 2025 کے دوران �سل�ان �اؤں کے ہاں 25 کروڑ 20 لاکھ بچے پیدا ہوئے، جبکہ عیسائی �اؤں کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد 20 کروڑ 80 لاکھ رہی۔

رواں صدی �یں عال�ی آبادی کا زیادہ تر اضافہ سب صحارا افریقا �یں �توقع ہے، جہاں عیسائی اور �سل�ان اکثریت �یں ہیں۔

2070 تک دنیا کے نصف سے زیادہ عیسائی سب صحارا افریقا �یں آباد ہوں گے۔ ج�ہوریہ کانگو �یں بھی عیسائی آبادی ا�ریکا سے بڑھ جانے کا ا�کان ہے۔ دوسری جانب، بیشتر خطوں �یں �ج�وعی آبادی کے تناسب سے عیسائیوں کا حصہ ک� ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے اور ا�ریکا �یں عیسائی اکثریت برقرار نہیں رہے گی، تاہ� وہاں عیسائی سب سے بڑا �ذہبی گروہ رہیں گے۔

رپورٹ کے �طابق، ہندوؤں کی تعداد �یں اضافہ ہونے کے باوجود عال�ی آبادی �یں ان کا تناسب ک� ہونے کا ا�کان ہے۔ یہ رجحان یہودی آبادی کے حوالے سے بھی �توقع ہے۔ بدھ �ت کے پیروکاروں کی تعداد اور عال�ی آبادی �یں ان کا تناسب، دونوں ک� ہوں گے۔ دیگر ت�ا� �ذاہب کے پیروکاروں کی �ج�وعی تعداد �یں �ع�ولی اضافہ �توقع ہے، جن �یں بہائی، تاؤ �ت، جین �ت، سکھ �ت اور لوک �ذاہب کے پیروکار شا�ل ہیں، تاہ� 2070 تک عال�ی آبادی �یں ان سب کا �ج�وعی تناسب 2 فیصد سے بھی ک� رہ جائے گا۔

دریں اثنا، کسی �ذہب سے وابستہ نہ ہونے والے افراد، جنہیں بعض اوقات ’’نونز‘‘ کہا جاتا ہے، کا عال�ی آبادی �یں تناسب 2020 کے 24 فیصد سے ک� ہو کر 2070 �یں 17 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ اس کی بنیادی وجہ چین کی آبادی �یں �توقع ک�ی ہے۔

دنیا کے ت�ا� چھ بڑے خطوں �یں �ج�وعی آبادی کے تناسب سے �سل�انوں کا حصہ بڑھنے کا ا�کان ہے۔ یورپ �یں ان کا تناسب تقریباً دوگنا ہو کر 6 فیصد سے 13 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے، جس کی ایک وجہ نقل �کانی بھی ہے۔ ش�الی ا�ریکا �یں عیسائیوں کا تناسب 63 فیصد سے ک� ہو کر 46 فیصد رہنے کا ا�کان ہے، جس کے نتیجے �یں یہ خطہ عیسائی اکثریت کا حا�ل نہیں رہے گا۔

پیو ریسرچ سینٹر نے واضح کیا ہے کہ ان پیش گوئیوں �یں یہ �فروضہ اختیار کیا گیا ہے کہ �ذہب کی تبدیلی اور نقل �کانی کے حالیہ رجحانات برقرار رہیں گے۔ ادارے کے �طابق، اس کی سابقہ پیش گوئیوں �یں کسی �ذہب سے وابستہ نہ ہونے والے افراد کی تعداد �یں اضافے کا تخ�ینہ ک� لگایا گیا تھا، اس لیے نئی پیش گوئیوں �یں بھی اس رجحان کے حوالے سے �حتاط اندازہ اختیار کیے جانے کا ا�کان ہے۔

پیو ریسرچ سینٹر واشنگٹن �یں قائ� ایک غیر جانب دار اور غیر وکالتی تحقیقی ادارہ ہے، جو عوا�ی رائے کے جائزوں، آبادیاتی تحقیق اور اعداد و ش�ار پر �بنی س�اجی علو� کے �طالعات انجا� دیتا ہے۔