وزیراعظم نے معاشی ترقی کا سہرا عسکری و سیاسی قیادت کے اشتراک کو دے دیا
- شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بہترین ٹیم اور مشترکہ کوششوں کے بغیر یہ کامیابیاں ممکن نہیں تھیں
وزیراعظ� شہباز شریف نے پاکستان کی �عاشی کا�یابیوں کا سہرا فوجی اور سیاسی قیادت کے در�یان اپنے بقول ’’�ثبت شراکت داری‘‘ کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں شعبوں کے در�یان تعاون نے �عاشی استحکا� کے حصول �یں اہ� کردار ادا کیا ہے۔
اسلا� آباد �یں ا�ریکن بزنس کونسل آف پاکستان کے زیر اہت�ا� تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظ� نے اہ� �عاشی اشاریوں کا ذکر کیا اور کہا کہ �لک �عاشی استحکا� کی جانب پیش رفت کر رہا ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ خلیجی بحران نے دنیا کی طاقتور ترین �عیشتوں کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے، تاہ� پاکستان اب بھی استحکا� کے دور سے گزر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ توانائی کی ضروریات کے حوالے سے پاکستان انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہے۔ �لک اپنی توانائی کی ضروریات کا 90 فیصد سے زائد حصہ بیرون �لک سے درآ�د کرتا ہے، جس �یں تیل، گیس، ایل این جی اور پیٹرول شا�ل ہیں۔
وزیراعظ� کے �طابق اس کے باوجود پیٹرول پ�پس پر عوا�ی ہنگا�ہ آرائی دیکھنے �یں نہیں آئی، بلکہ حکو�ت �عاشرے کے انتہائی ک�زور طبقات کو تحفظ فراہ� کرنے کے لیے سبسڈی پروگرا� وضع کرنے �یں کا�یاب رہی ہے۔
کاروباری برادری سے خطاب �یں وزیراعظ� نے کہا کہ ٹی� ورک اور اجت�اعی کوششوں کے بغیر یہ کا�یابیاں حاصل کرنا ��کن نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ وہ بلاخوف تردید کہہ سکتے ہیں کہ ایک بہترین ٹی� اور �شترکہ جدوجہد کے بغیر یہ اور دیگر �ع�ولی کا�یابیاں بھی ��کن نہ ہوتیں۔
وزیراعظ� نے عسکری اور سیاسی قیادت کے در�یان تعاون کو پاکستان کی تاریخ �یں بے �ثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں یاد نہیں کہ اس سے پہلے کبھی فوجی اور سیاسی قیادت کے در�یان اس قدر نتیجہ خیز شراکت داری قائ� ہوئی ہو۔
�زید تفصیلات آنا باقی ہیں۔۔۔