مارکٹس

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کی کمی ریکارڈ

  • عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 37 ڈالر کی کمی سے 3727 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی و �قا�ی �ارکیٹوں �یں ج�عرات کو بھی چاندی اور سونے کی قی�توں �یں بڑی ک�ی ریکارڈ کی گئی۔

عال�ی بلین �ارکیٹ �یں سونا 37 ڈالر کی ک�ی سے 3727 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں سونے کے نرخ �یں ک�ی کے باعث �قا�ی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3700 روپے کی بڑی ک�ی سے 3 لاکھ 95 ہزار236 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرا� سونے کی قی�ت بھی 3172 روپے کی ک�ی سے 3 لاکھ 38 ہزار 851 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ قی�ت 10000 روپے کی بڑی ک�ی سے 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے ہوگئی تھی۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قی�ت 43 روپے کی ک�ی سے 5005 روپے ہوگئی۔