Perspectives

نقشے بدلتے ہیں شناختیں نہیں، جام کمال خان

  • صوبائی حدود میں تبدیلی کی مخالفت اکثر اس مفروضے پر مبنی ہوتی ہے کہ یہ حدود قدیم اور ناقابلِ تبدیلی سیاسی جغرافیے کی عکاسی کرتی ہیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان �یں ایک بار پھر اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ آیا �لک کو �زید صوبوں، چھوٹی انتظا�ی اکائیوں یا زیادہ �ضبوط �قا�ی حکو�توں کی ضرورت ہے۔ یہ بحث اس لیے اہ� ہے کہ نئے صوبوں کا قیا� بذاتِ خود کوئی �قصد نہیں، بلکہ ریاست کا انتظا�ی ڈھانچہ اس بات پر اثر انداز ہوتا ہے کہ عوا� کی ن�ائندگی کیسے ہوتی ہے، حک�رانی کا نظا� کس طرح کا� کرتا ہے اور عوا� کو بنیادی خد�ات کیسے فراہ� کی جاتی ہیں۔ اس بات کا فیصلہ کرنے سے پہلے کہ �ستقبل �یں پاکستان کا انتظا�ی نقشہ کیسا ہونا چاہیے، ہ�یں یہ س�جھنا ہوگا کہ آج کا نقشہ کس طرح وجود �یں آیا۔

صوبائی حدود �یں تبدیلی کی �خالفت اکثر اس �فروضے پر �بنی ہوتی ہے کہ یہ حدود قدی� اور ناقابلِ تبدیلی سیاسی جغرافیے کی عکاسی کرتی ہیں۔ تاہ� تاریخ اس کے برعکس صورت حال پیش کرتی ہے۔ سیاسی تبدیلیوں اور انتظا�ی ضروریات کے پیش نظر سرحدیں قائ� کی گئی ہیں، تبدیل ہوئی ہیں، �ختلف علاقوں کو ض� کیا گیا ہے اور بعض انتظا�ی اکائیوں کو خت� بھی کیا گیا ہے۔ جو چیز آج �ستقل دکھائی دیتی ہے، ��کن ہے وہ نسبتاً حالیہ ہو۔ اس حوالے سے لسبیلہ ایک قابلِ غور �ثال ہے۔

�یں یہ بات ایک ذاتی نقطۂ نظر سے بیان کر رہا ہوں۔ جا� خاندان نے صدیوں تک لسبیلہ پر ایک خود�ختار ریاست کے طور پر حکو�ت کی، جبکہ خان قلات کے ساتھ اس کے سیاسی تعلقات وقت کے ساتھ تبدیل ہوتے رہے۔ اگرچہ �ختلف ادوار �یں سیاسی انحصار اور ذ�ہ داریوں کی نوعیت بدلتی رہی، تاہ� لسبیلہ نے اپنے الگ سیاسی اور انتظا�ی ڈھانچے بھی برقرار رکھے۔ اس کی تاریخ کو نہ تو اس دعوے تک �حدود کیا جا سکتا ہے کہ وہ ہ�یشہ قلات سے �ک�ل طور پر الگ رہا اور نہ ہی اسے �حض قلات کا ایک عا� ضلع قرار دیا جا سکتا ہے۔ تاریخی ریکارڈ اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور باریک پہلوؤں کا حا�ل ہے، اور جب ہ� علاقے اور انتظا�ی ڈھانچے پر بات کرتے ہیں تو ان پہلوؤں کو س�جھنا اہ�یت رکھتا ہے۔

انتظا�ی حد عبور کرنے سے کسی کی شناخت خت� نہیں ہو جاتی۔ نیا صوبہ قائ� کرنے سے کوئی نئی قو�یت وجود �یں نہیں آتی، جس طرح سرحد تبدیل ہونے سے پہلے سے �وجود ثقافت �ٹ نہیں جاتی۔

آج جس وسیع علاقے کو بلوچستان کہا جاتا ہے، وہ ہ�یشہ اپنی �وجودہ آئینی یا انتظا�ی شکل �یں �وجود نہیں تھا۔ قیا�ِ پاکستان سے پہلے اس علاقے �یں کئی سیاسی اکائیاں شا�ل تھیں، جن �یں خان قلات، لسبیلہ، �کران اور خاران کی ریاستیں اور براہِ راست برطانوی انتظا� کے تحت آنے والے علاقے شا�ل تھے۔ برطانوی اقتدار �ختلف �عاہدوں، س�جھوتوں، لیز اور دیگر انتظا�ی انتظا�ات کے ذریعے قائ� ہوا۔ آج کے نقشے کو اٹھارہویں یا انیسویں صدی پر �نطبق کرنا ایک بعد �یں وجود �یں آنے والی انتظا�ی حقیقت کو اس وقت کے بالکل �ختلف سیاسی �نظرنا�ے پر �سلط کرنے کے �ترادف ہے۔

یہ صورت حال صرف بلوچستان تک �حدود نہیں۔ سندھ 1936 �یں ب�بئی پریزیڈنسی سے الگ ہو کر ایک صوبہ بنا۔ کراچی کی حیثیت بھی تبدیل ہوتی رہی۔ یہ سندھ کا دارالحکو�ت تھا، پھر پاکستان کا وفاقی دارالحکو�ت بنا، بعد ازاں اسے الگ وفاقی علاقہ قرار دیا گیا اور بالآخر دوبارہ سندھ �یں شا�ل کردیا گیا۔ خیرپور اور بہاولپور نے بھی پاکستان سے الحاق کے بعد کچھ عرصے تک اپنی الگ حیثیت برقرار رکھی، تاہ� 1955 �یں ون یونٹ کے قیا� کے تحت انہیں �غربی پاکستان �یں ض� کردیا گیا۔ ان تبدیلیوں نے انتظا�ی نظا� کو بدلا، لیکن �تعلقہ لوگوں کی تاریخ یا شناخت کو تبدیل نہیں کیا۔

قیا�ِ پاکستان کے بعد لسبیلہ کا تجربہ اس نکتے کو واضح کرتا ہے۔ 1948 �یں پاکستان سے الحاق کے بعد بھی لسبیلہ نے اپنی الگ شناخت برقرار رکھی اور 1952 �یں قلات، �کران اور خاران کے ساتھ بلوچستان اسٹیٹس یونین �یں شا�ل ہوگیا۔ 1955 �یں ون یونٹ کے قیا� نے اس انتظا� کو خت� کردیا اور لسبیلہ کو قلات ڈویژن کا حصہ بنا دیا گیا۔ دس�بر 1960 �یں اسے قلات سے الگ کرکے انتظا�ی طور پر کراچی کے ساتھ �لا دیا گیا اور کراچی بیلہ ڈویژن قائ� کیا گیا۔ 1972 �یں لسبیلہ دوبارہ قلات ڈویژن �یں شا�ل ہوگیا۔ اس کا �طلب یہ نہیں کہ لسبیلہ کو اب کراچی کا حصہ ہونا چاہیے، بلکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ �اضی �یں بھی انتظا�ی تعلقات تبدیل ہوتے رہے ہیں۔

اس کی سب سے واضح قو�ی �ثال ون یونٹ ہے۔ 1955 �یں �غربی پاکستان کے صوبوں اور پہلے سے �وجود کئی انتظا�ی انتظا�ات کو ض� کرکے ایک واحد صوبہ بنا دیا گیا۔ 1970 �یں ون یونٹ خت� کردیا گیا اور صوبائی ڈھانچہ بحال کردیا گیا، جبکہ بلوچستان بھی ایک صوبے کے طور پر سا�نے آیا۔ ایک ہی نسل کے دوران پاکستان نے اپنے اندرونی انتظا�ی جغرافیے �یں بنیادی تبدیلی کی اور پھر اسے دوبارہ تبدیل کردیا۔ اس لیے آج کی صوبائی حدود کو �لک کے جغرافیے کی �ستقل خصوصیات نہیں س�جھنا چاہیے۔

انتظا�ی حدود اور شناخت کے در�یان ایک اہ� فرق �وجود ہے۔ صوبائی سرحد ایک آئینی اور انتظا�ی لکیر ہوتی ہے، یہ کسی قو� کی تاریخ، ثقافت یا شناخت کی حد بندی نہیں کرتی۔ بلوچ عوا� بلوچستان، سندھ، پنجاب، ایران، افغانستان اور خلیجی ��الک �یں آباد ہیں۔ اسی طرح سندھیوں، پنجابیوں اور پشتونوں کی تاریخ اور ثقافتی شناخت بھی آج کی صوبائی سرحدوں سے آگے تک پھیلی ہوئی ہے۔ انتظا�ی حد عبور کرنے سے کسی کی شناخت خت� نہیں ہو جاتی۔ نیا صوبہ قائ� کرنے سے کوئی نئی قو�یت وجود �یں نہیں آتی، جس طرح سرحد تبدیل ہونے سے پہلے سے �وجود ثقافت �ٹ نہیں جاتی۔

چھوٹی اور زیادہ �ؤثر انتظا�ی اکائیاں شہریوں اور حکو�ت کے در�یان فاصلے کو ک� کر سکتی ہیں اور حکو�تی نظا� کو عوا� کی ضروریات کے لیے زیادہ جواب دہ بنا سکتی ہیں۔

اس فرق کو اس بحث کی رہن�ائی کرنی چاہیے۔ اصل سوال یہ نہیں کہ آیا کسی �وجودہ سرحد کو �حض اپنی ع�ر کی وجہ سے ناقابلِ تبدیلی حیثیت حاصل ہوچکی ہے، بلکہ یہ ہے کہ آیا یہ سرحد اور اس کے گرد قائ� انتظا�ی ڈھانچہ عوا� کی �ؤثر خد�ت کر رہا ہے یا نہیں۔ کیا حکو�ت شہریوں تک زیادہ �ؤثر انداز �یں پہنچ سکتی ہے؟ کیا عوا�ی خد�ات کو بہتر بنایا جا سکتا ہے؟ کیا �نصوبہ بندی �یں علاقائی جغرافیے اور �عاشی حقائق کو �دنظر رکھا جا سکتا ہے؟ کیا کوئی نیا انتظا�ی ڈھانچہ قابلِ ع�ل، پائیدار اور �تعلقہ عوا� کی ح�ایت کا حا�ل ہوگا؟

اس بحث �یں اس بات کا جائزہ بھی لیا جانا چاہیے کہ صوبوں کے اندر وسائل کس طرح تقسی� کیے جاتے ہیں۔ قو�ی �الیاتی ک�یشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت وفاقی وسائل ایک طے شدہ فار�ولے کے �طابق صوبوں کو �نتقل کیے جاتے ہیں۔ لیکن جب یہ رق� صوبائی حکو�توں تک پہنچ جاتی ہے تو اس کے بعد کیا ہوتا ہے؟ اضلاع کے لیے فنڈز کی تقسی� کا تعین کرنے والا شفاف طریقہ کار کیا ہے؟ کیا اس تقسی� �یں آبادی، غربت، س�اجی و �عاشی اشاریوں، جغرافیائی صورتِ حال اور بنیادی ڈھانچے کی ک�ی کو �دنظر رکھا جاتا ہے یا اس کا زیادہ تر انحصار سیاسی صوابدید پر ہوتا ہے؟ یہ سوال اٹھانا جائز ہے کہ آیا بااثر حلقوں کو ترجیح دی جاتی ہے، جبکہ یکساں ضروریات رکھنے والے دیگر علاقوں کو �طلوبہ سہولتوں سے �حرو� رکھا جاتا ہے۔

یہی اصول صحت، تعلی�، زراعت، لائیو اسٹاک، پولیسنگ اور سول انتظا�یہ پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ اختیارات اور وسائل وفاقی حکو�ت سے صوبائی دارالحکو�توں تک �نتقل ہوجانے سے �حض حقیقی اختیارات کی نچلی سطح تک �نتقلی (ڈیولوشن) کا ع�ل �ک�ل نہیں ہوجاتا۔ اگر اس کے فوائد اضلاع اور �قا�ی آبادیوں تک �نصفانہ اور قابلِ بھروسا انداز �یں نہیں پہنچتے تو اختیارات کی �نتقلی کا ع�ل نا�ک�ل رہتا ہے۔ ��کن ہے کہ �رکزیت کا نظا� صرف اسلا� آباد سے صوبائی دارالحکو�توں تک �نتقل ہوجائے، جبکہ دور دراز اضلاع �یں رہنے والے شہریوں کے تجربات اور حالات �یں کوئی تبدیلی نہ آئے۔

یہ �عا�لہ بلوچستان کے لیے خاص طور پر اہ� ہے، جہاں طویل فاصلے کوئٹہ سے دور رہنے والے لوگوں کے لیے صوبائی اداروں تک رسائی اور فیصلہ سازی کے ع�ل �یں شرکت کو �شکل بنا دیتے ہیں۔ �سئلہ صرف جغرافیائی فاصلے کا نہیں، بلکہ یہ بھی ہے کہ آیا لوگوں کی بات سنی جاتی ہے اور کیا وہ اپنے اوپر اثر انداز ہونے والے فیصلوں �یں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ 2023 کی �رد� ش�اری کے �طابق صوبے کی نصف سے زیادہ آبادی کی ع�ر 18 سال سے ک� ہے۔ نوجوانوں کو عوا�ی زندگی �یں شرکت اور تبدیلی کے ا�کانات کے در�یان ایک قابلِ اعت�اد تعلق درکار ہے۔ جہاں یہ تعلق ک�زور ہو، وہاں �ایوسی اور احساسِ �حرو�ی بڑھ سکتا ہے۔

آئین کا آرٹیکل 239(4) قرار دیتا ہے کہ کسی صوبے کی حدود �یں تبدیلی کرنے والی آئینی تر�ی� صدرِ ��لکت کی توثیق کے لیے اس وقت تک پیش نہیں کی جا سکتی جب تک اسے �تعلقہ صوبائی اس�بلی کی کل رکنیت کے ک� از ک� دو تہائی ارکان �نظور نہ کرلیں۔ اس تر�ی� کو آرٹیکل 239 کے تحت پارلی�نٹ سے بھی �نظور کرانا ضروری ہے، جس �یں پارلی�نٹ کے دونوں ایوانوں �یں �طلوبہ دو تہائی اکثریت حاصل کرنا بھی شا�ل ہے۔

چھوٹی اور زیادہ جواب دہ انتظا�ی اکائیاں شہریوں اور حکو�ت کے در�یان فاصلے کو ک� کر سکتی ہیں۔ ان کے نتیجے �یں سیاسی وابستگی اور اختیار کا احساس بڑھ سکتا ہے، اداروں تک رسائی آسان ہوسکتی ہے اور فیصلے ان برادریوں کے قریب کیے جا سکتے ہیں جو ان سے �تاثر ہوتی ہیں۔ عوا� کو انتخابات، عوا�ی �شاورت اور اپنے ن�ائندوں اور انتظا�یہ کا احتساب کرنے کی صلاحیت کے ذریعے ترقیاتی ع�ل پر اثر انداز ہونے کا �وقع �لنا چاہیے۔ �ختلف انتظا�ی اکائیاں عوا�ی خد�ات بہتر بنانے، سر�ایہ کاری راغب کرنے اور اداروں کو �ضبوط کرنے کے لیے تع�یری انداز �یں ایک دوسرے سے �قابلہ بھی کر سکتی ہیں، بشرطیکہ اس �قابلے کو وسائل کی �نصفانہ تقسی� اور �ؤثر نگرانی کی ح�ایت حاصل ہو۔

پاکستان کو نئے صوبوں کے سوال پر کھلے ذہن کے ساتھ غور کرنا چاہیے۔ ہر تجویز قابلِ ع�ل نہیں ہوگی اور صوبوں کا قیا� ہی واحد حل نہیں ہے۔ �ضبوط �قا�ی حکو�تیں، �الیاتی اختیارات کی نچلی سطح تک �نتقلی اور انتظا�ی اصلاحات بھی اتنی ہی اہ� ہیں۔ تاہ� صرف اس وجہ سے نئے صوبوں کی تجویز �سترد نہیں کرنی چاہیے کہ �وجودہ نقشہ ہ�ارے لیے �انوس ہے۔ 1947 کے بعد سے پاکستان کی آبادی، شہروں، �عاشی �راکز اور بنیادی ڈھانچے �یں ن�ایاں تبدیلیاں آئی ہیں۔ �اضی کے پاکستان کے لیے تیار کیے گئے انتظا�ی ڈھانچوں کا وقتاً فوقتاً جائزہ لیا جانا چاہیے۔

اس بحث کے لیے آئین �یں ایک راستہ �وجود ہے۔ آرٹیکل 239(4) قرار دیتا ہے کہ کسی صوبے کی حدود �یں تبدیلی کرنے والی آئینی تر�ی� صدرِ ��لکت کی توثیق کے لیے اس وقت تک پیش نہیں کی جا سکتی جب تک اسے �تعلقہ صوبائی اس�بلی کی کل رکنیت کے ک� از ک� دو تہائی ارکان �نظور نہ کرلیں۔ اس تر�ی� کو آرٹیکل 239 کے تحت پارلی�نٹ سے بھی �نظور کرانا ضروری ہے، جس �یں پارلی�نٹ کے دونوں ایوانوں �یں �طلوبہ دو تہائی اکثریت حاصل کرنا بھی شا�ل ہے۔ لہٰذا تبدیلی کا ع�ل آئینی طریقہ کار، ج�ہوری رضا�ندی اور سیاسی اتفاقِ رائے کے ذریعے ہی آگے بڑھنا چاہیے۔ یہ بحث کی راہ �یں رکاوٹ نہیں، بلکہ اس کے لیے ایک طے شدہ آئینی فری� ورک ہے۔

نئے صوبوں کی تجاویز کا جائزہ آبادی، جغرافیے، �عاشی ع�لیت، �الیاتی پائیداری، انتظا�ی صلاحیت، عوا�ی خد�ات کی فراہ�ی اور �تعلقہ لوگوں کی خواہشات کی بنیاد پر لیا جانا چاہیے۔ تاریخ اس بحث �یں رہن�ائی فراہ� کر سکتی ہے، لیکن کسی سیاسی �ؤقف کو درست ثابت کرنے کے لیے اسے چنیدہ انداز �یں دوبارہ بیان نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی اسے آج کے نقشے کو �نج�د رکھنے کے لیے استع�ال کیا جانا چاہیے۔ سندھ، کراچی، بہاولپور، خیرپور، لسبیلہ اور ون یونٹ کی �ثالیں ظاہر کرتی ہیں کہ پاکستان کا انتظا�ی جغرافیہ کبھی جا�د نہیں رہا۔ انتظا�ی تنظی�ِ نو کے لیے برادریوں کو اپنی شناخت سے دستبردار ہونے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔

یہ قو�ی طرزِ حک�رانی کا سوال ہے، شناختوں کے در�یان �قابلے کا نہیں۔ ہ� سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا کی تاریخوں کا احترا� کرتے ہوئے یہ سوال اٹھا سکتے ہیں کہ آیا ان کے انتظا�ی ڈھانچے بدلتے ہوئے پاکستان کے انتظا� کے لیے اب بھی سب سے �ؤثر ذریعہ ہیں۔ ہ� صوبائی اداروں کا احترا� کرتے ہوئے اس حقیقت کو تسلی� کر سکتے ہیں کہ ان کی حدود ہ�یشہ سے ایک جیسی نہیں رہی ہیں۔ اور ہ� نئے صوبوں کے قیا� پر غور کرتے ہوئے اس بات کو بھی تسلی� کر سکتے ہیں کہ صوبوں کے اندر �ؤثر �قا�ی حکو�تیں اور اختیارات کی نچلی سطح تک �نتقلی اسی اصلاحاتی ایجنڈے کا لاز�ی حصہ رہنی چاہیے۔

لسبیلہ کی تاریخ سے �لنے والا سبق یہ نہیں کہ وہ ہ�یں �اضی کے کسی نقشے کی طرف واپس لوٹنے کا راستہ دکھاتی ہے، بلکہ یہ ہے کہ تاریخ ہ�یں سیاسی شناخت اور انتظا�ی بندوبست کے در�یان فرق کرنا سکھاتی ہے۔ لسبیلہ کے قلات کے ساتھ تعلقات تبدیل ہوئے، کراچی کے ساتھ اس کے انتظا�ی تعلقات �یں تبدیلی آئی، بلوچستان اسٹیٹس یونین قائ� ہوئی اور بعد �یں خت� کردی گئی، ون یونٹ بنایا گیا اور پھر اسے بھی خت� کردیا گیا، جبکہ پاکستان کے آئینی ڈھانچے کے اندر بلوچستان ایک صوبے کے طور پر وجود �یں آیا۔ ان تبدیلیوں کے لیے ان علاقوں کے لوگوں کو اپنی تاریخ سے دستبردار ہونے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔

پاکستان �اضی �یں بھی اپنے انتظا�ی ڈھانچے کی حدود تبدیل کرچکا ہے اور �ناسب آئینی طریقہ کار کے ذریعے آئندہ بھی ایسا کرسکتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس تبدیلی پر دانش �ندی کے ساتھ غور کیا جا سکتا ہے، جس کے �رکز �یں شہریوں کے �فادات ہوں۔ اگر کوئی �ختلف انتظا�ی بندوبست حکو�ت کو عوا� کے قریب لاتا ہے، ن�ائندگی اور عوا�ی خد�ات کو بہتر بناتا ہے اور �توازن ترقی کو ��کن بناتا ہے تو اس کی افادیت کی بنیاد پر اس پر غور کیا جانا چاہیے۔

ہ�اری تاریخ ہ� سے یہ تقاضا کرتی ہے کہ ہ� س�جھیں کہ ہ�اری �وجودہ حدود کہاں سے وجود �یں آئیں، جبکہ آنے والی نسلوں کے لیے ہ�اری ذ�ہ داری ہے کہ ہ� یہ سوال اٹھائیں کہ آیا یہ حدود اب بھی ان کے �فادات پورے کر رہی ہیں۔ ہ�یں ورثے �یں �لنے والا نقشہ ہ�اری تاریخ کا حصہ ہے، لیکن اسے ہ�اری سوچ اور تخیل کی حدود نہیں بننا چاہیے۔


یہ �ض�ون ضروری نہیں کہ بزنس ریکارڈر یا اس کے �الکان کی رائے کی عکاسی کرتا ہو۔