کاروبار اور معیشت

بلوچستان، سوئی میں 895 ملین ڈالر کے کھاد کمپلیکس کی منظوری

  • یہ صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبہ ہے، حکام
شائع اپ ڈیٹ

بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی �یں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 895 �لین ڈالر �الیت کے یوریا کھاد ک�پلیکس کی �نظوری دے دی ہے۔ حکا� کے �طابق یہ صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ �نصوبہ ہے۔

بیان کے �طابق وزیراعلیٰ بلوچستان �یر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) بورڈ کے دسویں اجلاس �یں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی �یں �قا�ی ک� حرارتی قدر (لو بی ٹی یو) کی قدرتی گیس استع�ال کرتے ہوئے 895 �لین ڈالر �الیت کا یوریا کھاد ک�پلیکس قائ� کرنے کی �نظوری دی گئی۔

اتھارٹی کے �طابق اس ک�پلیکس �یں سالانہ 5 لاکھ 80 ہزار 800 �یٹرک ٹن یوریا کھاد تیار کرنے کی گنجائش ہوگی۔

اس �نصوبے �یں یو�یہ 100 �لین �کعب فٹ �عیاری قدرتی گیس استع�ال کی جائے گی اور یہ سوئی �یں 496 ایکڑ اراضی پر تع�یر کیا جائے گا۔ ک�پلیکس �یں پیداوار کا آغاز اپریل 2031 �یں �توقع ہے۔

اتھارٹی کے �طابق اس �نصوبے کی نیٹ پریزنٹ ویلیو 301 �لین ڈالر، ایکویٹی پر اندرونی شرح �نافع 25.1 فیصد اور سر�ایہ کاری کی واپسی کی �دت 9 سال ہے۔

حکا� کا کہنا ہے کہ اس �نصوبے سے �لک �یں کھاد کی �قا�ی پیداوار �ستحک� ہوگی، زرعی پیداوار �یں اضافے، صنعتی ترقی کے فروغ اور صوبے �یں �عاشی �واقع پیدا کرنے �یں �دد �لے گی۔

بیان کے �طابق اس �نظوری سے حکو�ت بلوچستان کے پائیدار �عاشی ترقی کے فروغ، بڑے پی�انے پر نجی سر�ایہ کاری کو راغب کرنے اور بنیادی ڈھانچے و صنعتی �نصوبوں �یں انقلابی تبدیلی کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے استفادے کے عز� کی عکاسی ہوتی ہے۔

بیان �یں �زید کہا گیا کہ غیر استع�ال شدہ صلاحیتوں سے نتیجہ خیز شراکت داری تک بلوچستان صنعتی اور �عاشی ترقی کے ایک نئے دور کی جانب گا�زن ہے۔