ہیمسٹرنگ انجری کے باوجود الکاراز پُراعتماد، اے ٹی پی فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
- 23 سالہ ہسپانوی ٹینس اسٹار سیمی فائنل میں پہنچ گئے، جہاں وہ پہلی مرتبہ اے ٹی پی فائنلز کا ٹائٹل جیتنے کی کوشش جاری رکھیں گے
اسپین کے عال�ی ن�بر تین ٹینس اسٹار کارلوس الکاراز نے ڈینیل �یدویدیف کے خلاف اے ٹی پی فائنلز �یں کا�یابی کے دوران ہی�سٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے باوجود پُرسکون رہنے کا عز� ظاہر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ انجری اور طویل عرصے تک کھیل سے دوری نے انہیں �شکلات کا سا�نا کرنے کا حوصلہ دیا ہے۔
الکاراز نے بدھ کو �یدویدیف کو 2-6، 4-6 سے شکست دی، تاہ� �یچ کے دوران بائیں ران �یں تکلیف کے باعث انہیں طبی ا�داد لینا پڑی اور پٹی باندھنا پڑی۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ انجری کی تکلیف اب بھی �حسوس ہو رہی ہے، تاہ� وہ �یچ کے اختتا� تک بہترین کھیل پیش کرنے �یں کا�یاب رہے۔
23 سالہ ہسپانوی کھلاڑی سی�ی فائنل �یں پہنچ چکے ہیں اور پہلی �رتبہ اے ٹی پی فائنلز کا ٹائٹل جیتنے کے خواہاں ہیں۔ وہ ج�عے کو گروپ �رحلے کے آخری �یچ �یں پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہونے والے فلیویو کوبولی کا سا�نا کریں گے۔
الکاراز نے کہا کہ کلائی کی انجری کے باعث تقریباً پانچ �اہ کھیل سے دور رہنے کے بعد ان کی سوچ بدل گئی ہے۔ اب ان کے نزدیک جیت اور ہار سے زیادہ اہ� صحت �ند رہتے ہوئے ٹینس کھیلنا ہے۔ واپسی کے بعد وہ ٹوکیو، ویانا اور پیرس کے ٹائٹلز بھی جیت چکے ہیں۔