کاروبار اور معیشت

اکتوبر میں فری لانسرز کی ماہانہ برآمدی آمدنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران فری لانسرز کی برآمدی آمدنی 76 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، خرم شہزاد
شائع اپ ڈیٹ

وزیرِ خزانہ کے �شیر خر� شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان سے فری لانسرز کی برآ�دی آ�دنی اکتوبر 2026 �یں سالانہ 53 فیصد اضافے کے بعد 21 کروڑ ڈالر کی �اہانہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

تازہ ترین اعدادوش�ار جاری کرتے ہوئے خر� شہزاد نے بتایا کہ �الی سال 2027 کے پہلے چار �اہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران فری لانسرز کی برآ�دی آ�دنی 76 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی جو گزشتہ �الی سال کے اسی عرصے �یں ریکارڈ کی گئی 51 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی آ�دنی کے �قابلے �یں 47 فیصد زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اکتوبر کی آ�دنی پاکستانی فری لانسرز کی جانب سے کسی ایک �اہ کے دوران حاصل کی جانے والی اب تک کی سب سے زیادہ برآ�دی آ�دنی ہے جو عال�ی �نڈیوں �یں �لک کے ڈیجیٹل ہنر�ندوں کی بڑھتی ہوئی رسائی کی عکاسی کرتی ہے۔

انہوں نے �زید بتایا کہ �الی سال 2026 کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے ریکارڈ 1.76 ارب ڈالر کی برآ�دی آ�دنی حاصل کی تھی۔ ان کے �طابق �وجودہ شرحِ ن�و برقرار رہنے کی صورت �یں �الی سال 2027 کے دوران سالانہ آ�دنی 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر سکتی ہے جو ایک نیا ریکارڈ ہوگا۔

خر� شہزاد نے کہا کہ فری لانسرز کی بڑھتی ہوئی برآ�دی آ�دنی پاکستان �یں زر�بادلہ کی آ�د بڑھانے، عال�ی ڈیجیٹل �ارکیٹوں �یں �لک کی �وجودگی �ستحک� کرنے اور نوجوان افرادی قوت کے لیے �عاشی �واقع پیدا کرنے �یں اہ� کردار ادا کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ برآ�دی آ�دنی �یں �سلسل اضافہ اس بات کی بھی عکاسی کرتا ہے کہ پاکستان کا ڈیجیٹل سروسز کا شعبہ برآ�دات �یں تنوع لانے اور زر�بادلہ ک�انے کے ایک اہ� ذریعے کے طور پر ترقی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔