پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج �یں لسٹڈ فار�اسیوٹیکل ک�پنیوں کے �ج�وعی �نافع �یں کیلنڈر سال 2026 کی تیسری سہ �اہی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا حالانکہ ان کی آ�دن �یں 1 فیصد ک�ی ہوئی۔ برآ�دات �یں رکاوٹوں اور تجارتی رعایتوں �یں اضافے کے باوجود �ج�وعی �نافع کے �ارجن �یں بہتری اور اخراجات کو بہتر انداز �یں کنٹرول کرنے کے اقدا�ات نے ک�پنیوں کے �نافع کو سہارا دیا۔
جے ایس گلوبل کے جائزے کے �طابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں لسٹڈ نو فار�اسیوٹیکل ک�پنیوں کے ایک ن�ونے نے اپنے �الیاتی نتائج جاری کیے۔ یہ ک�پنیاں شعبے کی �ج�وعی �ارکیٹ کیپٹلائزیشن کا تقریباً 93 فیصد حصہ رکھتی ہیں۔
جائزے �یں �ج�وعی فار�اسیوٹیکل انڈسٹری کی کارکردگی اور شعبے کی بڑی لسٹڈ ک�پنیوں کے �الیاتی نتائج �یں فرق کی نشاندہی کی گئی۔ انڈسٹری کی �ج�وعی آ�دنی �یں سالانہ بنیادوں پر 12 فیصد اور سہ �اہی بنیادوں پر 8 فیصد اضافہ ہوا جبکہ زیرِ جائزہ لسٹڈ ک�پنیوں کی آ�دنی �یں سالانہ بنیادوں پر 1 فیصد ک�ی اور سہ �اہی بنیادوں پر 6.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تجارتی رعایتوں �یں اضافے اور افغانستان کو برآ�دات �ک�ل طور پر �عطل ہونے کے باعث لسٹڈ ک�پنیوں کی فروخت �تاثر ہوئی۔
ریسرچ اینالسٹ �نیش ک�ار کی تحریر کردہ رپورٹ �یں بتایا گیا کہ افغانستان کے ساتھ ز�ینی راستوں کے ذریعے تجارت اکتوبر 2025 سے جبکہ فضائی راستوں کے ذریعے تجارت اپریل 2026 سے تعطل کا شکار ہے۔ رپورٹ کے �طابق، پاکستانی فار�اسیوٹیکل برآ�د کنندگان نے �تبادل �نڈیوں �یں اپنی �صنوعات کی ترسیل بڑھا کر برآ�دات �یں تنوع لانے کی کوشش کی ہے، تاہ� �شرقِ وسطیٰ �یں جاری جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باعث �ج�وعی طور پر برآ�دات کا �احول بدستور �شکل رہا ہے۔
خالص فروخت �یں ک�ی کے باوجود فار�اسیوٹیکل شعبے کے �ج�وعی �نافع کے �ارجن �یں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد پوائنٹس اور سہ �اہی بنیادوں پر 2.4 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے �یں کیلنڈر سال 2026 کی تیسری سہ �اہی �یں یہ شرح 45 فیصد تک پہنچ گئی۔ اس بہتری کی بنیادی وجوہات �یں ادویات کی قی�توں �یں اضافہ اور اخراجات کو بہتر انداز �یں کنٹرول کرنے کے اقدا�ات شا�ل ہیں۔ زیرِ جائزہ نو ک�پنیوں �یں سے کسی ایک کے �ج�وعی �نافع کے �ارجن �یں بھی سالانہ بنیادوں پر ک�ی ریکارڈ نہیں کی گئی۔
انفرادی ک�پنیوں �یں فیروز سنز لیبارٹریز نے زیرِ جائزہ ک�پنیوں �یں سب سے زیادہ آ�دنی �یں اضافہ ریکارڈ کیا جس کی خالص فروخت �یں سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کی بنیادی وجہ جنیرک ادویات اور طبی آلات کی فروخت کے حج� �یں اضافہ تھا۔
گلیکسو اس�تھ کلائن پاکستان کی خالص فروخت �یں 17 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ اس کے �ج�وعی �نافع کے �ارجن �یں 2 فیصد پوائنٹس بہتری آئی۔ ک�پنی کی فی حصص آ�دنی سالانہ بنیادوں پر 28 فیصد بڑھ کر 8.20 روپے ہو گئی۔
ایبٹ لیبارٹریز (پاکستان) (ABOT) نے اخراجات پر قابو پانے اور �صنوعات کے ا�تزاج �یں تبدیلی کے باعث فی حصص آ�دنی �یں 40 فیصد اضافہ رپورٹ کیا، جو بڑھ کر 25.98 روپے ہو گئی۔ ک�پنی کی خالص فروخت �یں 4 فیصد جبکہ �قا�ی فروخت �یں سالانہ بنیادوں پر 5.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
دی سیرل ک�پنی کی سہ �اہی کے دوران خالص فروخت �یں 18 فیصد اضافہ ہوا۔
تاہ� ہیلین پاکستان کی خالص فروخت 37 فیصد ک�ی کے بعد 6.6 ارب روپے رہ گئی جس کی بنیادی وجہ اوور دی کاؤنٹر ادویات کے شعبے �یں فروخت کی ک�زور کارکردگی تھی۔ ک�پنی کی فی حصص آ�دنی بھی سالانہ 5 فیصد ک�ی کے بعد 13.05 روپے رہ گئی۔ آ�دنی �یں ک�ی کے اثرات کسی حد تک �ج�وعی �نافع کے �ارجن �یں 15 فیصد پوائنٹس اضافے سے ک� ہوئے جو بڑھ کر 55 فیصد ہو گیا۔ جائزے کے �طابق، �ارجن �یں یہ بہتری کسٹ�ز ڈیوٹی کی یک وقتی ایڈجسٹ�نٹ کے باعث آئی۔
اے جی پی ل�یٹڈ کی �ج�وعی فروخت �یں 15 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی جس کی وجوہات �یں افغانستان کے ساتھ تجارت کی �عطلی اور صارفین کی قوتِ خرید �یں ک�ی شا�ل ہیں۔ اس کے باوجود ک�پنی کا �ج�وعی �نافع کا �ارجن سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد پوائنٹس بڑھ کر 65 فیصد ہو گیا۔