شرحِ سود میں اضافے کے خدشات، سونا 14 ماہ کی کم ترین سطح کے قریب برقرار
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 3,722.84 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی قی�ت ج�عرات کو 14 �اہ کی ک� ترین سطح کے قریب رہی۔ ا�ریکی ڈالر کی �ضبوطی اور ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرحِ سود �یں اضافے کی توقعات نے سونے کی قی�توں پر دباؤ برقرار رکھا جبکہ سر�ایہ کار پالیسی سے �تعلق نئے اشارے حاصل کرنے کیلئے �رکزی بینک کے عہدیداروں کے بیانات کے �نتظر رہے۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت �ع�ولی تبدیلی کے ساتھ 3,722.84 ڈالر فی اونس رہی جب کہ کاروباری سیشن کے آغاز �یں یہ 3,693.13 ڈالر فی اونس تک گرگئی تھی جو ست�بر 2025 کے بعد اس کی ک� ترین سطح ہے۔
دوسری جانب دس�بر �یں فراہ�ی کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز کی قی�ت 0.5 فیصد ک�ی کے بعد 3,723.90 ڈالر فی اونس پر آگئی۔
گلوبل �یکرو کے سربراہ الیا سپیواک نے کہا کہ گزشتہ روز سونے کی قی�توں �یں انتہائی شدید گراوٹ کے بعد آج کاروباری سیشن کے آغاز �یں ہ�یں قی�توں �یں �ع�ولی بہتری دیکھنے �یں آئی تھی لیکن اب ایک بار پھر فروخت کا دباؤ بڑھتا ہوا نظر آرہا ہے۔
ادھر ا�ریکی ڈالر کی قدر 19 �اہ کی بلند ترین سطح کے قریب رہی جس کے باعث ڈالر �یں قی�ت لگائے جانے والے سونے کی خریداری بیرونِ �لک خریداروں کیلئے �زید �ہنگی ہوگئی۔
بدھ کو جاری ہونے والی ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے 27 اور 28 اکتوبر کے اجلاس کی کارروائی (�نٹٹس) سے ظاہر ہوا کہ گزشتہ �اہ فیڈ حکا� کے اس خدشے �یں اضافہ ہوا تھا کہ انہیں �ہنگائی پر قابو پانے کے لیے اپنی کوششیں �زید تیز کرنا پڑ سکتی ہیں، تاہ� انہوں نے فی الحال شرحِ سود کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا تھا۔
فیڈرل ریزرو کے گورنر �ائیکل بار نے کہا کہ وہ ایسی �عیشت �یں سخت �انیٹری پالیسی کی ح�ایت کر سکتے ہیں جہاں اب بھی �ہنگائی کے دباؤ کا سا�نا ہے۔
اس کے علاوہ فیڈ گورنر کرسٹوفر والر نے کہا کہ ا�ریکی �رکزی بینک کو �ہنگائی پر قابو پانے کے لیے زیادہ سخت اقدا�ات کرنے کی ضرورت ہے۔
سی ای� ای کے فیڈ واچ ٹول کے �طابق �ارکیٹ کو توقع ہے کہ دس�بر �یں ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرحِ سود �یں 25 بیسس پوائنٹس اضافے کا ا�کان 90 فیصد ہے جبکہ شرحِ سود �یں 50 بیسس پوائنٹس کے بڑے اضافے کا ا�کان 10 فیصد لگایا جا رہا ہے۔
شرحِ سود �یں اضافہ ایسی سونے کی سر�ایہ کاری کی �وقعی لاگت بڑھا دیتا ہے جس سے کوئی �نافع یا سود حاصل نہیں ہوتا جس کے نتیجے �یں سر�ایہ کاروں کے لیے سونے کی کشش ک� ہوجاتی ہے۔
او سی بی سی کے تجزیہ کاروں نے ایک نوٹ �یں کہا کہ 3,800 ڈالر فی اونس کی سطح سے نیچے قی�ت آنے سے �ارکیٹ �یں �ندی کے رجحان کو �زید تقویت �لنے کا خدشہ ہے۔
سونے کی خریداری �یں دلچسپی بدستور ک� ہے جبکہ قی�توں �یں �سلسل ک�ی سے �زید بڑے پی�انے پر فروخت کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔
دریں اثنا، ورلڈ پلاٹین� انویسٹ�نٹ کونسل نے بدھ کو کہا کہ عال�ی پلاٹین� �ارکیٹ آئندہ سال دوبارہ خسارے (سپلائی کی ک�ی) کا شکار ہوجائے گی جس کی بنیادی وجوہات پلاٹین� کی سلاخوں اور سکوں کی بڑھتی ہوئی طلب اور پلاٹین� سے �نسلک ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز سے سر�ایہ کاری کے اخراج �یں ک�ی ہوں گی۔
دوسری جانب عال�ی �ارکیٹ �یں اسپاٹ چاندی کی قی�ت 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 45.14 ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ پلاٹین� کی قی�ت 1,370.6 ڈالر فی اونس پر �ستحک� رہی۔ اسی طرح پلیڈی� کی قی�ت بھی 0.4 فیصد اضافے کے بعد 952.15 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔