مارکٹس

اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، 100 انڈیکس تقریباً 1,200 پوائنٹس بڑھ گیا

  • بینچ مارک انڈیکس 1,191.19 پوائنٹس یا 0.68 فیصد اضافے کے ساتھ 177,485.52 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) �یں خریداری کا رجحان واپس آگیا، جہاں ج�عرات کو کاروبار کے آغاز پر بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس �یں تقریباً 1,200 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

صبح 10 بج کر 30 �نٹ پر بینچ �ارک انڈیکس 1,191.19 پوائنٹس یا 0.68 فیصد اضافے کے ساتھ 177,485.52 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

آٹو�وبائل اس�بلرز، سی�نٹ، ک�رشل بینکوں، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی ک�پنیوں، آئل �ارکیٹنگ ک�پنیوں (او ای� سیز)، بجلی پیدا کرنے والی ک�پنیوں اور ریفائنریز س�یت اہ� شعبوں �یں خریداری دیکھی گئی۔ انڈیکس پر بھاری اثر رکھنے والے حصص، جن �یں اے آر ایل، حبکو، �اری، او جی ڈی سی، پی پی ایل، پی او ایل، ایچ بی ایل، ای� ای بی ایل، این بی پی اور یو بی ایل شا�ل ہیں، �ثبت زون �یں ٹریڈ کرتے رہے۔

بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں �ندی کا سلسلہ جاری رہا، کیونکہ �سلسل �نافع کے حصول اور �ارکیٹ �یں غیر یقینی صورتحال کے باعث سر�ایہ کاروں کی �حتاط حک�ت ع�لی نے فروخت کا دباؤ برقرار رکھا۔ بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,223.41 پوائنٹس یا 0.69 فیصد ک�ی کے بعد 176,294.33 پوائنٹس پر بند ہوا۔

عال�ی �نڈیوں �یں ج�عرات کو ایشیائی حصص اور ا�ریکی اسٹاک فیوچرز �یں اضافہ ہوا، جس کی وجہ کلاڈ چیٹ بوٹ بنانے والی ک�پنی اینتھروپک کی جانب سے 81 ارب ڈالر کی ابتدائی عوا�ی پیشکش (آئی پی او) تھی، جو �ارکیٹ �یں اس کے آغاز سے قبل تاریخ کا سب سے بڑا آئی پی او ہے۔ یہ پیش رفت �صنوعی ذہانت (اے آئی) سے �تعلق سر�ایہ کاری کے رجحان کا ایک اہ� ا�تحان س�جھی جارہی ہے، جو گزشتہ چند ہفتوں سے دباؤ کا شکار ہے۔

جاپان کا نکی انڈیکس ابتدائی کاروبار �یں ایک فیصد بڑھ گیا، جبکہ اینتھروپک کی جانب سے آئی پی او کی قی�ت 83 ڈالر فی حصص �قرر کرنے کے اعلان کے بعد نیسڈیک فیوچرز �یں ایک فیصد اور ایس اینڈ پی فیوچرز �یں 0.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ قی�ت ک�پنی کی جانب سے پہلے �قرر کردہ حد سے زیادہ ہے۔

�ک�ل طور پر ڈائلیوٹڈ بنیاد پر، ابتدائی عوا�ی پیشکش کے بعد اینتھروپک کی �الیت تقریباً 1.5 ٹریلین ڈالر بنتی ہے۔ یہ جدید ترین اے آئی �اڈلز تیار کرنے والی پہلی بڑی ک�پنی ہے جو اسٹاک �ارکیٹ �یں لسٹ ہونے جارہی ہے۔ اس کے حصص کی پہلے روز کی ٹریڈنگ پر سر�ایہ کاروں کے ٹیکنالوجی سے �تعلق رجحان کا اندازہ لگانے کے لیے گہری نظر رکھی جائے گی۔

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران اے آئی پر سر�ایہ کاروں کا اعت�اد �تاثر ہوا ہے، کیونکہ اس ٹیکنالوجی کے �نافع بخش ہونے اور اے آئی انفرااسٹرکچر کی تع�یر و �الی �عاونت کے لیے درکار بھاری قرضوں کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

اس ہفتے چپ ساز ک�پنی اینویڈیا کی جانب سے �ضبوط کاروباری پیش گوئی کے باوجود �ارکیٹوں نے زیادہ ردع�ل ظاہر نہیں کیا، کیونکہ گزشتہ ہفتے چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ کی رخصتی سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال نے سر�ایہ کاروں کو پریشان کردیا تھا۔

ک�پنی کے بورڈ نے ہوانگ کو دوبارہ بھرتی کرنے کے خیال کو �سترد کردیا۔

�ارکیٹ کا ع�و�ی رجحان بدستور ک�زور رہا، جنوبی کوریا کا کوسپی انڈیکس �ستحک� رہا، جبکہ تائیوان کی اسٹاک �ارکیٹ �یں ایک فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی۔

اس کے نتیجے �یں جاپان کے علاوہ ایشیا پیسیفک کے حصص کی ن�ائندگی کرنے والا ای� ایس سی آئی کا وسیع ترین انڈیکس 0.3 فیصد نیچے آگیا، جبکہ رواں ہفتے کے دوران اس �یں 4 فیصد سے زیادہ ک�ی کا ا�کان ہے۔

یہ انٹرا ڈے اپ ڈیٹ ہے۔