بنگلہ دیش نے بدھ کو �لک بھر �یں سکیورٹی �زید سخت کرتے ہوئے سینکڑوں نی� فوجی اہلکار تعینات کردیے ہیں۔ یہ اقدا� سابق وزیراعظ� شیخ حسینہ کی �توقع واپسی کے پیشِ نظر کیا گیا ہے جس کے باعث �لک �یں جھڑپیں، ب� دھ�اکے اور آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔ ان واقعات کا الزا� شیخ حسینہ کی پابندی عائد کردہ ج�اعت کے حا�یوں پر عائد کیا جارہا ہے۔

شیخ حسینہ جو اگست 2024 �یں اپنے استعفے کے �طالبے پر ہونے والے پُرتشدد احتجاج کے بعد ڈھاکہ سے فرار ہو کر پڑوسی �لک بھارت �یں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں نے نئے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے اجرا کی درخواست دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ دس�بر �یں وطن واپس آنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

تاہ� حکو�ت نے اب تک ان کی درخواست �سترد کردی جس کے نتیجے �یں ان کی ج�اعت عوا�ی لیگ کے ارکان اور حا�یوں نے احتجاجاً سڑکوں پر نکل کر �ظاہرے شروع کردیے ہیں۔

گزشتہ ہفتے ج�اعت نے شیخ حسینہ کی وطن واپسی کے حق �یں ح�ایت �تحرک کرنے کے لیے ایک ہفتے پر �شت�ل احتجاجی پروگرا� اور ریلیوں کا اعلان کیا تھا جس کا اختتا� 19 نو�بر کو �لک گیر لاک ڈاؤن پر ہونا ہے۔

�قا�ی �یڈیا کے �طابق پولیس نے گزشتہ 10 روز کے دوران ک� از ک� 28 اضلاع �یں درجنوں دیسی ساختہ ب� دھ�اکوں اور گاڑیوں کو نذرِ آتش کیے جانے کے واقعات ریکارڈ کیے ہیں جن �یں �تعدد پولیس اہلکار اور عا� شہری زخ�ی ہوئے ہیں۔