عارضی اعدادوش�ار کے �طابق ابھی �ائیکروفنانس بینک ل�یٹڈ (اے ای� ایف بی ایل) کو 12 اور 13 نو�بر کو ہونے والی عوا�ی سبسکرپشن کے دوران 33 �لین حصص کے اجرا کے �قابلے �یں 35,294,500 حصص کی درخواستیں �وصول ہوئیں جن کی �الیت 547.06 �لین روپے تھی۔

�ج�وعی طور پر 6080 درخواستیں �وصول ہوئیں جن کی �الیت 547.06 �لین روپے تھی۔ عارف حبیب ل�یٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں ج�ع کرائی گئی ایک رپورٹ �یں یہ بات بتائی۔ اس طرح حصص کی طلب �قررہ تعداد سے تقریباً 1.07 گنا زیادہ رہی۔

رپورٹ کے �طابق 2,000 حصص تک کی درخواستیں �ک�ل طور پر �نظور کی جائیں گی جبکہ 2,000 سے زائد حصص کے لیے �وصول ہونے والی درخواستوں پر تناسب کی بنیاد پر حصص الاٹ کیے جائیں گے۔

ابھی �ائیکروفنانس بینک پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے ذریعے ابتدائی عوا�ی پیشکش (آئی پی او) کے تحت 132 �لین عا� حصص جاری کرکے 2 سے 3 ارب روپے کے در�یان سر�ایہ حاصل کرنے کا �نصوبہ رکھتا ہے۔ فی حصص کی ک� از ک� قی�ت 15 روپے �قرر کی گئی ہے۔

بینک کے تخ�ینوں کے �طابق آئی پی او سے حاصل ہونے والی رق� سر�ائے کی ک�ی کو پورا کرنے اور اس کے کیپیٹل ایڈیکویسی ریشو (CAR) کو ریگولیٹری حد کے قریب لانے �یں �دد دے گی۔ �زید برآں آئندہ دو سال کے دوران بینک کی �توقع �نافع سے اس کی �الیاتی پوزیشن �زید �ستحک� ہونے اور ضابطہ جاتی تقاضوں پر پورا اترنے �یں �دد �لنے کی توقع ہے۔

بینک نے 2026 کے دوران بھی �نافع رپورٹ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ انتظا�یہ کا تخ�ینہ ہے کہ کیلنڈر سال 2026 کی دوسری شش�اہی �یں تقریباً 1.5 ارب روپے �نافع حاصل ہوگا جس کے نتیجے �یں پورے سال کا �توقع �نافع تقریباً 3 ارب روپے تک پہنچ جائے گا۔ بینک کی پیش گوئی کے �طابق 2026 �یں اس کا �نافع 2.927 ارب روپے رہے گا۔

بینک کو توقع ہے کہ آئی پی او سے حاصل ہونے والی رق� اور �توقع آ�دنی کو شا�ل کرنے کے بعد دیگر سر�ایہ جاتی ایڈجسٹ�نٹس کو ش�ار کرنے سے پہلے، اس کا کیپیٹل ایڈیکویسی ریشو �ثبت ہو جائے گا اور 2026 کے اختتا� تک تقریباً 4.3 فیصد تک پہنچ جائے گا۔

2027 �یں بینک کے �نافع �یں �زید اضافے کی توقع ہے جس سے اس کے ج�ع شدہ �نافع �یں اضافہ ہوگا۔ دیگر �ع�ول کی ریگولیٹری سر�ایہ جاتی ایڈجسٹ�نٹس کو شا�ل کرنے کے بعد، بینک کا کیپیٹل ایڈیکویسی ریشو 2027 کے اختتا� تک بڑھ کر 17.8 فیصد ہونے کی توقع ہے جو �ائیکروفنانس بینکوں کے لیے اسٹیٹ بینک کی جانب سے �قرر کردہ 15 فیصد کی ک� از ک� حد سے زیادہ ہوگا۔

ابھی �ائیکروفنانس بینک برانچوں کے ذریعے روایتی بینکاری کے ساتھ ساتھ برانچ لیس بینکاری کی سہولیات بھی فراہ� کرتا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی پر �بنی ڈیجیٹل پلیٹ فار� اور 108 سے زائد شہروں �یں 114 سے زیادہ برانچوں کے نیٹ ورک کی �دد سے بینک پاکستان بھر �یں �ختلف �الیاتی خد�ات فراہ� کر رہا ہے۔