کاروبار اور معیشت

قیمتی پتھروں کی برآمدات 5 سال میں ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

  • ملک میں قیمتی پتھروں کے ذخائر کا تخمینہ تقریباً 450 ارب ڈالر ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کا آئندہ پانچ سال کے دوران قی�تی پتھروں کی برآ�دات ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف ہے جس کے حصول کے لیے ویلیو ایڈیشن، بین الاقوا�ی سرٹیفکیشن، کان کنی کی جدید تکنیکوں اور برانڈ پاکستان کے فروغ پر توجہ دی جائے گی۔

وزیراعظ� کے �عاون خصوصی برائے توانائی لیفٹیننٹ جنرل (ر) �ح�د ظفر اقبال نے �قا�ی قی�تی پتھروں کی قدر �یں اضافے کے عنوان سے چار روزہ بین الاقوا�ی ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ ورکشاپ 20 نو�بر تک جاری رہے گی جس کا انعقاد اے پی او، این پی او پاکستان اور پاکستان جی�ز اینڈ جیولری ڈیولپ�نٹ ک�پنی �شترکہ طور پر کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ �لک �یں قی�تی پتھروں کے ذخائر کا تخ�ینہ تقریباً 450 ارب ڈالر ہے جبکہ ان کی سالانہ باضابطہ برآ�دات اس وقت �حض 58 لاکھ ڈالر ہیں۔

اس �وقع پر انہوں نے ایک روزہ ن�ائش کا بھی افتتاح کیا جس �یں پاکستان کے �قا�ی قی�تی اور نی� قی�تی پتھر پیش کیے گئے۔ ن�ائش �یں ان پتھروں کے تنوع، �عیار اور جدید تراش خراش، پالش اور پراسیسنگ کی تکنیکوں کے ذریعے ان کی قدر �یں اضافے کے ا�کانات کو اجاگر کیا گیا۔

�عاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان �یں قی�تی پتھروں کے وسیع ذخائر �وجود ہیں جن کا بڑا حصہ گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد ج�وں و کش�یر �یں ہے جبکہ بلوچستان �یں بھی اس شعبے �یں ن�ایاں ا�کانات �وجود ہیں جن سے تاحال فائدہ نہیں اٹھایا جاسکا۔

انہوں نے �شاہدہ کیا کہ ز�رد، پیری ڈاٹ، یاقوت، پکھراج اور ایکوا�یرین س�یت 30 سے زائد اقسا� کے قی�تی پتھروں کی پراسیسنگ کرنے والی 5 ہزار سے زیادہ ک�پنیاں �وجود ہونے کے باوجود یہ شعبہ روایتی طریقہ ہائے کان کنی، قدر �یں �حدود اضافے اور �عیار بندی و سرٹیفکیشن کے ناکافی نظا� کے باعث ترقی نہیں کر سکا۔

انہوں نے کہا کہ حکو�ت پاکستان �یں قی�تی پتھروں کی صلاحیت سے استفادے کی قو�ی پالیسی 2026-2030‘‘ کے تحت اصلاحات پر ع�لدرآ�د کر رہی ہے جن کا �قصد اس شعبے کو �سابقتی اور برآ�دات پر �بنی صنعت �یں تبدیل کرنا ہے۔

�جوزہ اقدا�ات �یں بین الاقوا�ی سطح پر تسلی� شدہ سرٹیفکیشن نظا�، شعبے کی ترقی اور سر�ایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک �خصوص اتھارٹی کا قیا�، نیشنل وارنٹی آفس کا قیا�، ارضیاتی نقشہ سازی، کان کنی کی جدید ٹیکنالوجیز، خصوصی تربیت اور �راکزِ �ہارت کا قیا� شا�ل ہیں۔

انہوں نے زور دیا کہ �قا�ی سطح پر پراسیسنگ کو �ضبوط بنانے اور برانڈ پاکستان کے فروغ سے پاکستانی قی�تی پتھروں کی عال�ی �نڈی �یں �سابقتی صلاحیت بڑھے گی اور سر�ایہ کاری و برآ�دات کے نئے �واقع پیدا ہوں گے۔