وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (فاٹا) کے گورننگ باڈی کا 111واں اجلاس �نعقد ہوا جس �یں ادارے کی �ج�وعی کارکردگی، انتظا�ی ا�ور اور �وجودہ ضوابط �یں �جوزہ ترا�ی� کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کو عال�ی بینک کے تعاون سے جاری ک� لاگت رہائشی پروگرا� �یں �جوزہ ترا�ی� کے بارے �یں بریفنگ دی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ �جوزہ اصلاحات کا �قصد رہائشی �نصوبوں کے طریقہ کار کو �زید �ؤثر، شفاف اور آسان بنانا ہے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرا� (اے سی اے جی) کے تحت ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد �کانات کی تع�یر �ک�ل ہو چکی ہے جبکہ �زید 63 ہزار 843 گھروں کی تع�یر کا کا� جاری ہے۔
ڈائریکٹر جنرل فاٹا سکندر ذیشان نے اجلاس کو اپنی چھت اپنا گھر پروگرا� کے تحت رواں �اہ �لتان �یں �نعقد ہونے والی تقریب کی تیاریوں اور انتظا�ات کے بارے �یں بریفنگ دی۔
صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ ت�ا� انتظا�ات جا�ع انداز �یں اور �قررہ �دت کے اندر �ک�ل کیے جائیں۔
بلال یاسین نے �زید ہدایت کی کہ گھروں کی تع�یر جلد �ک�ل کرنے کے لیے �ستحق �ستفید خاندانوں کو بلاسود قرضوں کی دوسری اقساط ترجیحی بنیادوں پر جاری کی جائیں۔
انہوں نے اعلان کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب �ری� نواز شریف رواں �اہ �لتان کے دورے کے دوران اپنی چھت اپنا گھر پروگرا� سے �ستفید ہونے والے خاندانوں سے �لاقات کریں گی۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ بلاسود قرضوں کی فراہ�ی سے ہزاروں خاندانوں کو ن�ایاں ریلیف �لا ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرا� عا� شہریوں کو باعزت رہائشی سہولیات فراہ� کرنے اور �ستحق خاندانوں کے لیے ذاتی گھر کا حصول ��کن بنانے کے حکو�تی عز� کا عکاس ہے۔