ڈنمارک نے فیصل آباد میں پہلا ویسٹ واٹر پلانٹ شروع کر دیا شائع 03 دسمبر 2025 12:26pm پلانٹ کو کتوبر 2028 تک مکمل کیا جائے گا اور اس کی لاگت 56 ارب روپے ہوگی