دنیا

عمان اور ایران کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر تبادلہ خیال

  • سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ اور بین الاقوامی بحری آمدورفت کی بلاتعطل روانی یقینی بنانے کے امور پر تبادلہ خیال
شائع اپ ڈیٹ

عمان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے منگل کو سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ اور بین الاقوامی بحری آمدورفت کی بلاتعطل روانی یقینی بنانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔