✕
مارکٹس

پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

  • بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ 21 رنگٹ یا 0.46 فیصد کمی سے 4,539 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگیا۔
شائع اپ ڈیٹ

ملائیشیا میں پام آئل کے فیوچرز سودوں کی قیمتوں میں بدھ کو مسلسل دوسرے سیشن بھی کمی رہی جس پر شکاگو میں سویا آئل کی کمزور قیمتوں کا دباؤ رہا، تاہم خام تیل کی قیمتوں میں اضافے نے کمی کو محدود رکھا۔

برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں دسمبر کی ڈلیوری کے لیے بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ ابتدائی کاروبار میں 21 رنگٹ یا 0.46 فیصد کمی سے 4,539 رنگٹ (1,111.14 ڈالر) فی میٹرک ٹن ہوگیا۔