کاروبار اور معیشت

پیٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ڈیزل میں 1.91 روپے فی لیٹر کمی

  • نئی قیمتیں 7 اکتوبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
شائع اپ ڈیٹ

حکو�ت نے 7 اکتوبر 2026 کے لیے پیٹرول کی قی�ت �یں 1.19 روپے فی لیٹر اضافہ کرکے 394.83 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قی�ت �یں 1.91 روپے فی لیٹر ک�ی کرکے 395.85 روپے فی لیٹر کردی ہے۔

پیٹرولی� ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے �طابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکو�ت کے پٹرولی� �صنوعات کی قی�توں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت پٹرولی� �صنوعات کی ڈپو سے سابق قی�توں �یں نظرثانی کی۔

نوٹیفکیشن �یں کہا گیا کہ نظرثانی شدہ قی�توں کا تعلق عال�ی �نڈی �یں پیٹرول اور ڈیزل کی قی�توں �یں ہونے والی تبدیلیوں سے ہے۔

نوٹیفکیشن �یں �زید کہا گیا کہ عال�ی �نڈی کی قی�توں، پلاٹس نرخوں، پری�ی� اور دیگر قابلِ اطلاق اخراجات �یں تبدیلیوں کے �طابق پٹرولی� �صنوعات کی قی�توں �یں ردوبدل کیا گیا ہے۔

نظرثانی شدہ قی�تیں 7 اکتوبر 2026 سے نافذ الع�ل ہوں گی۔

پیر کو وفاقی حکو�ت نے ڈیزل کی قی�ت �یں 1.88 روپے فی لیٹر ک�ی کرکے 397.76 روپے، جبکہ پیٹرول کی قی�ت �یں 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کرکے 393.64 روپے کردی تھی۔

دریں اثنا، �شرقِ وسطیٰ سے خا� تیل کی برآ�دات �یں اضافے اور گروپ آف سیون ��الک کی جانب سے ہنگا�ی ڈیزل اور خا� تیل کے ذخائر جاری کرنے پر اتفاق کے باعث سپلائی کے خدشات �یں ک�ی سے �نگل کو تیل کی قی�توں �یں تقریباً 2 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔

برینٹ فیوچرز 1.84 ڈالر یا 1.8 فیصد ک�ی کے بعد صبح 10:30 بجے �شرقی ا�ریکی وقت (1430 جی ای� ٹی) پر 98.48 ڈالر فی بیرل پر آگئے، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کی قی�ت 1.42 ڈالر یا 1.6 فیصد ک�ی سے 88.01 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

قی�توں �یں اس ک�ی کے باعث برینٹ کے 8 ست�بر کے بعد ک� ترین سطح پر بند ہونے کا ا�کان ہے، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کے لیے 31 اگست کے بعد ک� ترین اختتا�ی قی�ت �توقع ہے۔