سیاسی اور مالیاتی خدشات، یورو 17 ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا
- ایشیائی کاروباری سیشن کے ابتدائی حصے میں یورو معمولی کمی کے بعد 1.1220 ڈالر پر آگیا
یورو �نگل کو 17 �اہ کی ک� ترین سطح کے قریب رہا، جس کی وجہ یورو زون �یں سیاسی غیر یقینی اور �الیاتی خدشات کا دباؤ ہے، جبکہ ا�ریکی ٹریژری ییلڈز �یں اضافے کے باعث ڈالر کی قدر �یں تیزی کا سلسلہ جاری رہا۔
ایشیائی کاروباری سیشن کے ابتدائی حصے �یں یورو �ع�ولی ک�ی کے بعد 1.1220 ڈالر پر آگیا۔ گزشتہ سیشن �یں یورو �ئی 2025 کے بعد ک� ترین سطح پر پہنچ گیا تھا، جبکہ گزشتہ ہفتے اس کی قدر �یں 1.2 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی۔ برطانوی پاؤنڈ کے �قابلے �یں بھی یورو گزشتہ ہفتے ایک فیصد سے زیادہ ک�زور ہوا۔
یورو پر فرانس �یں بلند قرضوں اور سیاسی تعطل کے خدشات کا دباؤ ہے، جبکہ اسپین �یں قبل از وقت انتخابات کی توقعات نے بھی یورو زون کی �شترکہ کرنسی کے لیے �شکلات بڑھا دی ہیں۔ فرانس کی قرض لینے کی لاگت �یں اضافے کے اثرات یورو زون کے دیگر ��الک تک پہنچنے سے بھی �الیاتی خدشات �یں اضافہ ہوا ہے۔
کا�ن ویلتھ بینک آف آسٹریلیا کے حک�ت کار جوزف کیپرسو نے کہا کہ یورو کے حوالے سے ان کا نقطۂ نظر �ایوس کن ہے اور ا�کان ہے کہ یہ 1.10 ڈالر سے نیچے چلا جائے۔ ان کے �طابق یورو �یں بہتری کے لیے تیل کی قی�توں �یں ن�ایاں ک�ی، یورپی �الیاتی پالیسی �یں سختی کی توقعات �یں اضافہ یا بجٹ خسارے کو ک� کرنے کے لیے �ؤثر اقدا�ات ضروری ہیں۔
دوسری جانب ا�ریکی ڈالر نے �زید پیش قد�ی کی۔ ڈالر انڈیکس 102.16 پر پہنچ گیا، جو گزشتہ سیشن �یں 18 �اہ کی بلند ترین سطح پر پہنچا تھا۔ ڈالر ین کے �قابلے �یں �ع�ولی اضافے سے 157.92 ین رہا، جبکہ پاؤنڈ 0.02 فیصد ک� ہوکر 1.3222 ڈالر پر آگیا۔
ک�زور ا�ریکی روزگار کے اعداد و ش�ار کے باعث رواں �اہ شرح سود �یں اضافے کی توقعات ک� ہونے کے باوجود سر�ایہ کاروں کو ا�ریکی �رکزی بینک کی جانب سے �زید سخت پالیسی کا ا�کان نظر آ رہا ہے۔