گانٹھوں میں موجود پانی : ملکی چارے کی برآمدات کی اصل قیمت کیا ہے؟
- سعودیہ اور ابوظبی اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ بذریعہ آبپاشی چارہ اگانا محدود آبی وسائل کا انتہائی مہنگا استعمال ہے
سعودی عرب اور ابوظبی دونوں اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ آبپاشی کے ذریعے چارہ اگانا �حدود آبی وسائل کا انتہائی �ہنگا استع�ال ہے۔
2010 �یں ابوظبی نے پانی کی ضرورت بہت زیادہ ہونے کے باعث روڈز گراس کی کاشت روکنے کا فیصلہ کیا، جس کے بعد ہزاروں کاشتکاروں نے اس کی پیداوار بند کردی۔ سعودی عرب نے بھی 2018 �یں اپنے خت� ہوتے آبی ذخائر پر دباؤ ک� کرنے کے لیے �قا�ی سطح پر سبز چارے کی کاشت �حدود کردی۔ اس پالیسی کے نتیجے �یں �قا�ی پیداوار �یں ن�ایاں ک�ی �توقع تھی، جس کا خلا درآ�دات سے پُر کیا گیا۔
دونوں ��الک نے اپنے �ویشیوں کو چارہ دینا بند نہیں کیا، بلکہ پانی کا بوجھ دوسرے �لکوں پر �نتقل کردیا۔ جانور خلیج �یں ہی رہے، �گر پانی کی طلب بیرونِ �لک �نتقل ہوگئی۔
یہ ورچوئل واٹر تجارت کی واضح �ثال ہے۔ فصل سرحد پار �نتقل ہوجاتی ہے، لیکن اسے اگانے �یں استع�ال ہونے والا پانی برآ�د کنندہ �لک ہی سے حاصل کیا جاتا ہے، خواہ وہ دریا، نہر یا زیرِ ز�ین آبی ذخیرے سے نکالا گیا ہو۔
اب پاکستان بھی خلیجی ��الک کی اس طلب کو پورا کرنا چاہتا ہے۔ جون 2025 کو خت� ہونے والے �الی سال �یں پاکستان نے تقریباً 10 لاکھ ٹن حیوانی خوراک برآ�د کی، جس سے 11 کروڑ ڈالر سے زیادہ آ�دنی حاصل ہوئی۔ اس شعبے سے وابستہ افراد اگلے پانچ برس �یں اسے ایک ارب ڈالر کی صنعت بنانے کی بات کررہے ہیں۔
بظاہر یہ ایک آسان �وقع دکھائی دیتا ہے : پاکستان گھاس اگائے، خلیجی ��الک اپنے �ویشیوں کو چارہ دیں اور �لک �یں زر�بادلہ آئے۔ تاہ� ہر گانٹھ �یں اسے اگانے کے لیے استع�ال ہونے والا پانی بھی شا�ل ہوتا ہے۔ جب یہ پانی پہلے ہی دباؤ کا شکار دریا یا ک� ہوتے زیرِ ز�ین ذخیرے سے حاصل کیا جائے تو پاکستان اپنے �حدود آبی وسائل خلیجی �ویشیوں کی �عیشت کے لیے �نتقل کررہا ہوتا ہے۔
خریدار یہ حساب پہلے ہی کرچکے ہیں، لیکن پاکستان نے ابھی تک یہ کا� نہیں کیا۔
چاول، کپاس اور چینی سے �تعلق �یرے سابقہ �ضا�ین �یں ایسی اجناس کا جائزہ لیا گیا جن �یں پانی کی اہ�یت کو نظرانداز یا اس کی درست قی�ت �قرر نہیں کی گئی۔ چارے کا �عا�لہ اس سے بھی بنیادی �سئلہ سا�نے لاتا ہے۔
پاکستان برآ�دات کو فروغ دے رہا ہے، لیکن اسے ابھی تک یہ واضح طور پر �علو� نہیں کہ برآ�د کیا ہورہا ہے : فصلوں کی باقیات یا خاص طور پر برآ�د کے لیے اگایا جانے والا چارہ۔ برآ�دی ہدف �قرر کرلیا گیا ہے، �گر پانی کا حساب �وجود نہیں۔
توسیع سے پہلے پاکستان کو تین سوالوں کے جواب دینا ہوں گے : کیا چیز برآ�د کی جارہی ہے؟ اس �یں کتنا پانی شا�ل ہے؟ اور اس پانی سے کتنی آ�دنی حاصل ہورہی ہے؟ پاکستان پہلے سوال کا جواب بھی اعت�اد سے نہیں دے سکتا۔
تقریباً 11 کروڑ ڈالر کی �ج�وعی برآ�دی �الیت �یں اناج کا بھوسا اور چھلکے، خشک گھاس اور چارہ، چوکر، تیل دار فصلوں کی کھل اور تیار شدہ حیوانی خوراک سب شا�ل ہیں۔
ان �صنوعات کی قدر اور پانی کی ضرورت ایک دوسرے سے �ختلف ہے۔ بھوسا اور چارہ حج� کا زیادہ حصہ ہیں، لیکن �ج�وعی �الیت �یں ان کا حصہ تقریباً نصف ہے۔ عا� بھوسا اور چھلکے غالب ہیں، جبکہ زیادہ قدر والا چارہ، �ثلاً لوسرن اور الفالفا، بہت ک� �قدار �یں شا�ل ہے۔
فی ٹن حاصل ہونے والی آ�دنی �ع�ولی ہے اور یہ اعداد و ش�ار اس کا�یابی سے بہت دور ہیں جو سرخی سے ظاہر ہوتی ہے۔
یہ فرق انتہائی اہ� ہے۔ بھوسا اناج کی فصل کا ض�نی پیداوار ہوتا ہے، اس لیے اناج اگانے �یں استع�ال ہونے والے پانی کا صرف �ناسب حصہ بھوسے کے کھاتے �یں شا�ل کیا جانا چاہیے۔ اس کے برعکس الفالفا اور روڈز گراس ایسی �خصوص فصلیں ہیں جو کاٹنے، گانٹھیں بنانے اور برآ�د کرنے کے لیے اگائی جاتی ہیں۔
ان کی کاشت �یں استع�ال ہونے والا آبپاشی کا پانی براہِ راست برآ�دی حساب �یں شا�ل ہونا چاہیے۔
لیکن روڈز گراس کے نا� سے بھیجی جانے والی بعض کھیپوں کو خشک گھاس اور چارے کے بجائے وسیع تر ’’اناج کے بھوسے‘‘ کے ز�رے �یں ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کے نتیجے �یں سرکاری اعداد و ش�ار �یں فصلوں کی حقیقی باقیات اور خاص طور پر اگائے جانے والے چارے �یں قابلِ اعت�اد فرق نہیں کیا جاسکتا۔ اگر پالیسی ساز �خصوص طور پر کاشت کیے گئے روڈز گراس کو �حض بچا ہوا بھوسا س�جھیں گے تو اس تجارت کی آبی لاگت کو ن�ایاں طور پر ک� ظاہر کیا جائے گا۔
پاکستان اپنی چارہ برآ�دات �یں شا�ل ورچوئل واٹر کا حساب اس وقت تک نہیں لگا سکتا جب تک اسے �علو� نہ ہو کہ ہر گانٹھ کے اندر کیا ہے۔ ہ�یں �حض ایک ع�و�ی ز�رہ فروخت کرنے کے بجائے فصل کا باقاعدہ آڈٹ کرنا چاہیے۔
اس سے بھی بڑا �سئلہ پاکستان کے لیے �خصوص شائع شدہ آبی حساب کا نہ ہونا ہے۔ �لک �یں ضلع کی سطح پر ایسی �علو�ات دستیاب نہیں کہ پاکستانی حالات �یں برآ�دی �عیار کا روڈز گراس یا الفالفا کتنی �قدار �یں پانی استع�ال کرتا ہے۔ پاکستان اندھیرے �یں فیصلے کررہا ہے۔
ایک سنجیدہ آبی حساب �یں نہری پانی اور زیرِ ز�ین پانی، قابلِ تجدید ذخائر اور تیزی سے نکالے جانے والے زیرِ ز�ین پانی، نیز کھیت تک پہنچنے والے پانی اور فصل کے حقیقی استع�ال �یں فرق کیا جانا چاہیے۔
�قا� بھی اہ� ہے۔ ایک ہی فصل ایک ضلع �یں بے ضرر، جبکہ دوسرے ضلع �یں نقصان دہ ہوسکتی ہے۔ قو�ی اوسط ان حقائق کو چھپا دیتی ہے۔
ش�سی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کے پھیلاؤ کے ساتھ یہ حساب �زید ضروری ہوگیا ہے۔ جب پانی نکالنے کی لاگت تقریباً خت� ہوجائے اور زیرِ ز�ین پانی کی پی�ائش نہ کی جائے تو کسان کے پاس ہر اس �وقع پر آبپاشی کرنے کی بھرپور ترغیب ہوتی ہے جس سے ایک اور قابلِ فروخت کٹائی حاصل ہوسکے۔ توانائی کے بل �یں ک�ی زیرِ ز�ین آبی ذخائر کے تیزی سے خات�ے کا سبب بن سکتی ہے۔
کسان ریاست کی جانب سے پیدا کردہ ترغیبات کے �طابق �نطقی طور پر فیصلے کررہے ہیں۔ اگر خلیجی خریدار قابلِ اعت�اد �نڈی فراہ� کرے اور پانی کی قلت کی قی�ت تقریباً صفر ہو تو برآ�د کے لیے چارہ اگانا تجارتی لحاظ سے فائدہ �ند دکھائی دے سکتا ہے۔
تاہ� قو�ی حساب �ختلف تصویر پیش کرسکتا ہے۔ پاکستان کو �علو� ہی نہیں کہ برآ�دی چارے �یں کتنا نہری پانی، قابلِ تجدید زیرِ ز�ین پانی یا تیزی سے ک� ہوتے آبی ذخائر استع�ال ہورہے ہیں۔ �لک لاگت جانے بغیر سودا کررہا ہے۔
دیگر اخراجات بھی حساب �یں شا�ل نہیں۔ برآ�د کیا جانے والا خشک چارہ غذائی اجزا بھی اپنے ساتھ لے جاتا ہے، جن کی ک�ی پوری کرنا ضروری ہوسکتی ہے۔ �لک �یں سبز چارے کی دستیابی پہلے ہی دباؤ کا شکار ہے، اس لیے بہترین چارہ برآ�د کرنے کی ایک قی�ت یہ بھی ہے کہ پاکستانی �ویشیوں کے لیے ک� �عیار کی خوراک باقی رہ جائے۔
یہ �نڈی ابھی �حدود ہے۔ زیادہ تر برآ�دات چند خلیجی ��الک، بالخصوص �تحدہ عرب ا�ارات، کو کی جاتی ہیں۔ صنعت سے وابستہ ن�ائندوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو فروخت ابھی ک� ہے، جبکہ چین نے تاحال اس �صنوعات کی �نظوری نہیں دی۔ ایک ارب ڈالر کا ہدف ایسی �نڈیوں پر �نحصر ہے جو فی الحال بڑی �قدار �یں خریداری نہیں کر رہیں۔
اصولی طور پر ورچوئل واٹر کی تجارت �یں کوئی قباحت نہیں۔ پانی کی قلت کا شکار ��الک پانی زیادہ استع�ال کرنے والی اشیا درآ�د کرکے اپنے آبی وسائل �حفوظ بناسکتے ہیں۔ لیکن یہ �نطق دونوں س�توں �یں ہونی چاہیے۔
پاکستان کو پانی زیادہ استع�ال کرنے والی فصلیں صرف اسی وقت برآ�د کرنی چاہییں جب ان سے حاصل ہونے والی آ�دنی اور وسیع تر فوائد استع�ال ہونے والے پانی کا واضح جواز فراہ� کریں۔ جب تک پانی کی قی�ت رسید کا حصہ نہیں بنتی، یہ فیصلہ ��کن نہیں۔
حل چارے کی برآ�د پر پابندی نہیں، بلکہ اس تجارت کو ایک سنجیدہ آبی پالیسی کے دائرے �یں لانا ہے۔
کسٹ�ز اور �حک�ہ ش�اریات کو �صنوعات کی سطح پر واضح شناخت یقینی بنانا ہوگی، �ثلاً روڈز گراس، الفالفا، گند� کا بھوسا، چاول کا بھوسا اور دیگر اقسا�۔ برآ�دی گوشواروں کی فائیٹو سینیٹری سرٹیفکیٹس سے جانچ پڑتال ہونی چاہیے، تاکہ �خصوص طور پر کاشت کیا گیا چارہ کسی ع�و�ی بھوسے کے ز�رے �یں چھپ نہ سکے۔
بڑی کھیپوں کا سراغ ک� از ک� ان کے ضلعِ پیداوار تک لگایا جا سکے۔ جہاں برآ�دی چارہ زیرِ ز�ین پانی سے اگایا جائے، وہاں بڑے کاشتکاروں کے لیے لائسنس اور پانی کی �قداری پی�ائش بھی لاز�ی ہونی چاہیے۔ اس کے بعد ضلعی سطح کے آبی حسابات �یں یہ دکھایا جائے کہ ہر فصل کتنا پانی استع�ال کرتی ہے اور اس سے کتنی آ�دنی حاصل ہوتی ہے۔
برآ�د کے لیے آبپاشی والے چارے کی پیداوار بڑھانے کے �قصد سے شروع کیے جانے والے ہر سرکاری پروگرا� یا ترغیبی �نصوبے کے ساتھ ورچوئل واٹر کا سادہ اور واضح جائزہ بھی شا�ل ہونا چاہیے : کتنا �یٹھا پانی استع�ال ہورہا ہے، اس �یں سے کتنا دباؤ کا شکار ذرائع سے حاصل کیا جارہا ہے اور پانی کی ہر اکائی سے کتنی آ�دنی حاصل ہورہی ہے۔
اب برآ�دی کا�یابی کو صرف ٹن اور ڈالر �یں نہیں ناپا جاسکتا۔ اسے اس قدر سے بھی جانچنا ہوگا جو �حدود آبی وسائل کی ہر اکائی سے حاصل ہوتی ہے۔
خلیجی ریاستیں یہ نتیجہ پہلے ہی اخذ کرچکی ہیں۔ انہوں نے اپنے آبی وسائل �حفوظ کیے اور فصل درآ�د کرنے کا فیصلہ کیا۔ اب پاکستان یہ چارہ اگانے کی پیشکش کررہا ہے، �گر اس سے پہلے یہ نہیں ناپ رہا کہ اس �یں کتنا پانی استع�ال ہوگا۔ خلیج پاکستانی گھاس اس لیے نہیں خرید رہی کہ اسے پانی کی اہ�یت کا اندازہ نہیں، بلکہ اس لیے خرید رہی ہے کہ اس نے حساب لگایا اور پانی کی طلب درآ�د کرنے کا فیصلہ کیا۔
جب تک پاکستان یہ نہیں جانتا کہ اس پانی سے کتنی آ�دنی حاصل ہورہی ہے، ایک ارب ڈالر کا ہدف اس کے پانی کی بغیر قی�ت �نتقلی ثابت ہوسکتا ہے، جو �حض رسی �یں لپٹی ہوئی ہے۔
کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026