رائے

سمندری معیشت کے امکانات روشن

  • بندرگاہوں کی کارکردگی میں بہتری اور لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس میں اضافے کے ساتھ پاکستان عالمی سپلائی چینز میں اپنے انضمام کو مزید مضبوط بنا رہا ہے
شائع اپ ڈیٹ

�نصوبہ بندی ک�یشن نے س�ندری �عیشت کے تصور کے تحت پاکستان کے بحری شعبے کو �تحرک کرنے کے لیے ایک �فید لائحۂ ع�ل پیش کیا ہے، جس کے �ختلف پہلو ہیں۔ اس �ض�ون �یں بالخصوص �قصد ن�بر 2 (بنیادی ڈھانچے س�یت پاکستانی بندرگاہوں کی کارکردگی بہتر بنانا)، �قصد ن�بر 3 (سیاحت کے فروغ کے لیے ساحلی بنیادی ڈھانچہ ترقی دینا) اور �قصد ن�بر 5 (علاقائی اور قو�ی کثیرالوسائل رابطوں کو فروغ دینا) کا جائزہ لیا جائے گا، کیونکہ �صنف کو ان شعبوں �یں وسیع تجربہ حاصل ہے۔

س�ندری �عیشت ایک عال�ی تصور کے طور پر ابھری ہے، جس کا �قصد س�ندری اور ساحلی وسائل کو پائیدار بنیادوں پر بروئے کار لاکر �عاشی ترقی، روزگار، تجارت اور سر�ایہ کاری کے �واقع پیدا کرنا ہے، جبکہ س�ندری �احول کے طویل �دتی تحفظ کو بھی یقینی بنایا جائے۔ پاکستان جیسے �لک کے لیے، جسے ایک ہزار کلو�یٹر سے زائد طویل ساحلی پٹی حاصل ہے اور جو �شرق وسطیٰ، وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کے سنگ� پر ایک اہ� جغرافیائی �حلِ وقوع رکھتا ہے، س�ندری �عیشت ایک غیر �ع�ولی �وقع فراہ� کرتی ہے، جس سے کئی دہائیوں سے خاطرخواہ فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا۔

پاکستان کا بحری شعبہ �حض بندرگاہوں اور جہاز رانی تک �حدود نہیں بلکہ اس �یں �اہی گیری، ساحلی سیاحت، س�ندر سے توانائی کا حصول، جہاز سازی، لاجسٹکس، بحری خد�ات اور �تعدد ذیلی صنعتیں شا�ل ہیں۔ �ج�وعی طور پر ان شعبوں �یں جی ڈی پی، روزگار کے �واقع اور زر�بادلہ کی آ�دنی �یں ن�ایاں اضافہ کرنے کی بھرپور صلاحیت �وجود ہے۔ �نصوبہ بندی ک�یشن اس ا�ر کو تسلی� کرنے پر تحسین کا �ستحق ہے کہ س�ندری �عیشت کو پاکستان کی آئندہ �عاشی ترقی کے �حرکات �یں شا�ل ہونا چاہیے اور اس شعبے کی ترقی کے لیے �ربوط پالیسی �عاونت، ادارہ جاتی اصلاحات اور نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ ش�ولیت ضروری ہے۔

پاکستان کے بحری شعبے نے بالخصوص 1990ء کی دہائی کے اواخر �یں لینڈ لارڈ پورٹ �اڈل کے نفاذ کے بعد ن�ایاں ترقی کی ہے۔ اس �اڈل کے تحت �ال برداری اور سا�ان کی ہینڈلنگ سے �تعلق بیشتر سرگر�یاں طویل �دتی رعایتی �عاہدوں کے ذریعے نجی شعبے کو سونپ دی گئیں، جبکہ بندرگاہی حکا� کو کرایوں اور رائلٹی کی �د �یں آ�دنی حاصل ہوتی رہی۔

لینڈ لارڈ پورٹ �اڈل اختیار کرنا پاکستان کی بندرگاہوں کے لیے ایک اہ� اصلاحاتی قد� ثابت ہوا۔ اس �اڈل کے تحت بندرگاہی حکا� نے اراضی کے ذخائر، بحری گزرگاہوں اور �شترکہ بنیادی ڈھانچے جیسے اسٹریٹجک اثاثوں کی �لکیت برقرار رکھی، جبکہ نجی سر�ایہ کاروں کو طویل �دتی رعایتی �عاہدوں کے ذریعے �خصوص نوعیت کے ٹر�ینلز کی تع�یر، ترقی اور آپریشن کے لیے سر�ایہ کاری کی دعوت دی گئی۔ اس انتظا� سے حکو�ت کو سرکاری شعبے پر اضافی �الی بوجھ ڈالے بغیر خاطرخواہ نجی سر�ایہ کاری حاصل کرنے �یں �دد �لی۔ اس کے علاوہ جدید کارگو ہینڈلنگ آلات �تعارف ہوئے، آپریشنل کارکردگی بہتر ہوئی اور جہازوں کے بندرگاہ پر قیا� اور �ال اتارنے چڑھانے �یں لگنے والے وقت �یں ن�ایاں ک�ی آئی۔

آج پاکستان کے کارگو ٹر�ینلز پیداواری صلاحیت اور آپریشنل �عیار کے لحاظ سے خطے کی �تعدد بندرگاہوں کا �قابلہ کرتے ہیں۔ جدید کارگو ہینڈلنگ آلات، ک�پیوٹرائزڈ ٹر�ینل آپریٹنگ سسٹ�ز، تربیت یافتہ افرادی قوت اور ٹر�ینل آپریٹرز کی جانب سے �سلسل سر�ایہ کاری نے بڑھتی ہوئی تجارتی سرگر�یوں سے ن�ٹنے کی �لک کی صلاحیت �یں ن�ایاں اضافہ کیا ہے۔ اس سے بھی اہ� بات یہ ہے کہ رعایتی �عاہدوں کے �اڈل نے بندرگاہی حکا� کے لیے رعایتی فیس، اراضی کے کرایوں اور رائلٹی کی �د �یں �ستحک� اور قابلِ پیش گوئی آ�دنی کے ذرائع فراہ� کیے ہیں، جبکہ تجارتی اور آپریشنل خطرات نجی سر�ایہ کاروں کو �نتقل ہوگئے ہیں۔

ہ�ارے بندرگاہی حکا� کے پاس خاطرخواہ آ�دنی اور ذخائر �وجود ہیں اور وہ ترقیاتی بجٹ کے لیے پی ایس ڈی پی کی �ختص رقو� پر انحصار کیے بغیر اپنے ترقیاتی �نصوبوں کے اخراجات خود پورے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس لیے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے بحری اثاثوں سے زیادہ سے زیادہ قدر حاصل کرنے کے لیے لینڈ لارڈ پورٹ پالیسی کا دائرہ وسیع کیا جانا چاہیے۔ لینڈ لارڈ پورٹ پالیسی کے نتائج ذیل �یں دی گئی جدولوں �یں بیان کیے گئے ہیں۔

پی کیو اے:

ٹر�ینلزسر�ایہ کاری
کیو آئی سی ٹی 115 کروڑ ا�ریکی ڈالر
کیو آئی سی ٹی 230 کروڑ ا�ریکی ڈالر
ایف او ٹی سی او آئل ٹر�ینل10 کروڑ ا�ریکی ڈالر
ای وی ٹی ایل — اینگرو ووپاک لیکوئڈ کی�یکلز ٹر�ینل10 کروڑ ا�ریکی ڈالر
ایل سی ٹی — لیکوئڈ کارگو ٹر�ینل5 کروڑ ا�ریکی ڈالر
ایف اے پی گرین اینڈ فرٹیلائزر ٹر�ینل13 کروڑ 50 لاکھ ا�ریکی ڈالر
ایس ایس جی سی ایل پی جی ٹر�ینل5 کروڑ ا�ریکی ڈالر
پی آئی بی ٹی کول، کلنکر اینڈ سی�نٹ ٹر�ینل28 کروڑ 50 لاکھ ا�ریکی ڈالر
ای ای ٹی ایل ایل این جی ٹر�ینل12 کروڑ ا�ریکی ڈالر
پی جی پی سی ایل ایل این جی ٹر�ینل13 کروڑ 50 لاکھ ا�ریکی ڈالر
کل1 ارب 42 کروڑ 50 لاکھ ا�ریکی ڈالر

کے پی ٹی:

ٹر�ینلزسر�ایہ کاری
کے آئی سی ٹی12 کروڑ ا�ریکی ڈالر
کے جی ٹی ایل10 کروڑ ا�ریکی ڈالر
کے جی ٹی ای� ایل15 کروڑ ا�ریکی ڈالر
ایس اے پی ٹی ایل1 ارب ا�ریکی ڈالر
کل1 ارب 37 کروڑ ا�ریکی ڈالر

اس وقت نجی شعبہ زیادہ تر کارگو اور ٹر�ینل آپریشنز تک �حدود ہے۔ تاہ� بندرگاہی سرگر�یوں کے �تعدد ایسے شعبے اب بھی �وجود ہیں جہاں نجی سر�ایہ کاری اور �ہارت ن�ایاں کردار ادا کرسکتی ہے۔ ٹگ بوٹ آپریشنز، پائلٹ سروسز �یں �عاونت، ڈریجنگ، �ر�ت و دیکھ بھال، تحفظ و سلا�تی، بحری انجینئرنگ، فضلے کے انتظا� اور بندرگاہی �عاون خد�ات جیسے شعبوں �یں نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ ش�ولیت سے خاطرخواہ فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ عال�ی تجربہ بارہا ثابت کرچکا ہے کہ �سابقت سے کارکردگی اور جدت �یں اضافہ ہوتا ہے، خد�ات کا �عیار بہتر ہوتا ہے اور سرکاری اداروں پر �الی بوجھ ک� ہوتا ہے۔

�ستقبل کی پالیسی �یں صرف ٹر�ینلز کے رعایتی �عاہدوں تک �حدود رہنے کے بجائے بین الاقوا�ی سطح پر ثابت شدہ �ہارت رکھنے والے خصوصی آپریٹرز کو شفاف ضابطہ جاتی نگرانی کے تحت ان �عاون خد�ات �یں حصہ لینے کی ترغیب دی جانی چاہیے۔ اس سے نہ صرف آپریشنل کارکردگی بہتر ہوگی بلکہ روزگار کے �واقع، ٹیکنالوجی کی �نتقلی اور �قا�ی استعدادِ کار �یں بھی اضافہ ہوگا۔ حکو�ت کا کردار بھی بتدریج آپریٹر کے بجائے ایک �ؤثر نگران اور سہولت کار کا ہونا چاہیے، جو �نصفانہ �سابقت، حفاظتی �عیارات اور �احولیاتی تقاضوں پر ع�ل درآ�د یقینی بنائے۔

ایک اور بڑا �وقع پاکستان کی بندرگاہی اتھارٹیز کی �لکیت �یں �وجود وسیع اراضی کے ذخائر ہیں۔ یہ قی�تی ساحلی اثاثے �لک کے ان �عاشی وسائل �یں شا�ل ہیں جنہیں اب تک �طلوبہ حد تک بروئے کار نہیں لایا جاسکا۔ ان اراضی کو خالی چھوڑنے یا ک� قدر والی سرگر�یوں کے لیے استع�ال کرنے کے بجائے سوچے س�جھے اور �ؤثر طریقے سے تشکیل دی گئی سرکاری و نجی شراکت داری کے ذریعے �ربوط تجارتی، رہائشی، آپریشنل اور تفریحی �نصوبوں �یں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

ان اراضی کے ذخائر کی ترقی کا �قصد �حض رئیل اسٹیٹ �نصوبے بنانا نہیں ہونا چاہیے بلکہ اسے �ج�وعی بحری �احولیاتی نظا� کا حصہ بنایا جانا چاہیے۔ سنگاپور، دبئی، روٹرڈی� اور ہی�برگ کی �ثالیں ظاہر کرتی ہیں کہ کس طرح ساحلی علاقوں کی ترقی کے ذریعے بندرگاہی �احول �یں لاجسٹکس، تجارت، سیاحت اور تفریح کو یکجا کرکے انہیں بڑے �عاشی اثاثوں �یں تبدیل کیا گیا۔ پاکستان کے پاس بھی بالخصوص کراچی پورٹ، پورٹ قاس� اور گوادر �یں ایسے ہی �واقع �وجود ہیں، جہاں �ستقبل کی ترقی کے لیے قابلِ ذکر ساحلی اراضی دستیاب ہے۔

بندرگاہی حکا� ز�ین کو بطور ایکویٹی فراہ� کرسکتے ہیں، جبکہ نجی شعبہ ان سہولتوں کی �نصوبہ بندی، سر�ایہ کاری، تع�یر، آپریشن اور انتظا� سنبھالے۔ اس �اڈل کے ذریعے بندرگاہیں بڑے پی�انے پر سر�ایہ خرچ کیے بغیر اپنے اثاثوں کی حقیقی تجارتی قدر سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں، جبکہ �نافع �یں شراکت، لیز اور رعایتی فیس کے ذریعے �ستقل آ�دنی بھی حاصل ہوتی رہے گی۔ اس طریقہ کار سے �قا�ی اور غیر�لکی براہِ راست سر�ایہ کاری کو بھی فروغ �لے گا اور ہزاروں براہِ راست و بالواسطہ روزگار کے �واقع پیدا ہوں گے۔

��کنہ �نصوبوں �یں جدید لاجسٹکس پارکس، بانڈڈ گودا�وں کے ک�پلیکس، تقسی� و ترسیل کے �راکز، دفتری ع�ارات، بحری کاروباری اضلاع، ہوٹل، کانفرنس کی سہولتیں، جہازوں کے ع�لے کے لیے رہائشی �راکز، بحری تربیتی ادارے، جہازوں کی ہینڈلنگ کے �راکز اور تجارتی ریٹیل �نصوبے شا�ل ہوسکتے ہیں۔ یہ سہولتیں نہ صرف پاکستانی بندرگاہوں کی کشش �یں اضافہ کریں گی بلکہ انہیں ان علاقائی بندرگاہوں کے �قابلے �یں بھی زیادہ �سابقتی بنائیں گی جو پہلے ہی ایسی جا�ع اضافی خد�ات فراہ� کررہی ہیں۔

تفریحی شعبے �یں کروز سیاحت اور ساحلی تفریحی سہولتوں کی ترقی کے وسیع ا�کانات �وجود ہیں۔ پاکستان کی ساحلی پٹی قدرتی حسن سے �الا �ال ہے، تاہ� سیاحت کے نقطۂ نظر سے اس کی صلاحیت بڑی حد تک بروئے کار نہیں لائی جاسکی۔ �لکی اور غیر�لکی �سافروں کے لیے کروز ٹر�ینلز، ان کے ساتھ واک ویز، ریستوران، کیفے، خریداری کے �راکز، ثقافتی �راکز اور عوا�ی تفریحی �قا�ات قائ� کرکے �نتخب ساحلی علاقوں کو پرکشش سیاحتی �راکز �یں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

دنیا کی �تعدد کا�یاب بندرگاہوں نے ثابت کیا ہے کہ تجارتی بندرگاہیں اور تفریحی ساحلی علاقے کا�یابی سے ساتھ ساتھ وجود رکھ سکتے ہیں۔ دبئی �رینا، سنگاپور کا کلارک کوئے اور سڈنی و وینکوور کے ساحلی اضلاع جیسے �نصوبوں نے شہری زندگی کے �عیار کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ن�ایاں �عاشی سرگر�ی بھی پیدا کی ہے۔ پاکستان بھی �قا�ی س�اجی اور ثقافتی اقدار کو �لحوظ خاطر رکھتے ہوئے ایسے تصورات اختیار کرسکتا ہے۔

یہ تجویز بھی زیرغور لائی جاسکتی ہے کہ �خصوص اور �ناسب ضابطہ کاری کے تحت ایسی �ہ�ان نوازی کی سہولتیں قائ� کی جائیں، جن �یں بین الاقوا�ی کروز �سافروں اور غیر�لکی سیاحوں کے لیے شراب خانے بھی شا�ل ہوں۔ ایسی سہولتیں �وجودہ قوانین اور بین الاقوا�ی �ہ�ان نوازی کے �عیارات کے تحت چلائی جاسکتی ہیں، جس سے قو�ی ضوابط کی خلاف ورزی کیے بغیر پاکستان کی بطور علاقائی کروز سیاحتی �رکز کشش �یں اضافہ ہوگا۔

�شرق وسطیٰ �یں حالیہ جغرافیائی سیاسی پیش رفت نے غیر�توقع طور پر پاکستان کی تزویراتی بحری اہ�یت کو ن�ایاں کردیا ہے۔ ا�ریکا اور ایران کے در�یان تنازع اور اس کے نتیجے �یں آبنائے ہر�ز کے حوالے سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے بعد شپنگ لائنز نے آپریشنل خطرات ک� کرنے اور ��کنہ رکاوٹوں سے بچنے کے لیے �تبادل بحری راستوں کا جائزہ لینا شروع کردیا۔

آبنائے ہر�ز دنیا کی اہ� ترین بحری گزرگاہوں �یں شا�ل ہے، جہاں سے عال�ی تیل برآ�دات اور کنٹینرائزڈ تجارت کا ایک قابلِ ذکر حصہ روزانہ گزرتا ہے۔ اس �یں عارضی یا طویل ال�دتی کسی بھی قس� کی رکاوٹ کے عال�ی جہاز رانی کے نظا� الاوقات، انشورنس پری�ی� اور �ال برداری کے اخراجات پر فوری اثرات �رتب ہوتے ہیں۔ چنانچہ شپنگ ک�پنیاں ایسے قابلِ اعت�اد �تبادل بندرگاہوں کی �سلسل تلاش �یں رہتی ہیں جو علاقائی عد� استحکا� کی صورت �یں ٹرانس شپ�نٹ کارگو سنبھال سکیں۔

پاکستان کی بندرگاہوں کو اس صورتحال سے فائدہ ہوا۔ �لک �یں ٹرانزٹ اور ٹرانس شپ�نٹ کارگو �یں ن�ایاں اضافہ دیکھا گیا جبکہ گزشتہ برسوں کے �قابلے �یں بندرگاہوں پر آنے والے جہازوں کی تعداد بھی بڑھی۔ گوادر پورٹ پر بھی حالیہ برسوں کے �قابلے �یں سرگر�ی �یں اضافہ ہوا، جو پاکستان کے تزویراتی �حلِ وقوع �یں عال�ی دلچسپی بڑھنے کی عکاسی کرتا ہے۔ اگرچہ یہ پیش رفت بنیادی طور پر غیر�ع�ولی جغرافیائی سیاسی حالات کے نتیجے �یں ہوئی، تاہ� اس سے پاکستان کی بندرگاہوں �یں علاقائی لاجسٹکس �راکز کے طور پر خد�ات انجا� دینے کی پوشیدہ صلاحیت ضرور ن�ایاں ہوئی۔

تاہ� اضافی کنٹینر ٹریفک کا بیشتر حصہ کراچی پورٹ نے سنبھالا، جہاں پاکستان کا پہلا جدید ترین گہرے پانی کا کنٹینر ٹر�ینل، ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹر�ینلز ل�یٹڈ (ایس اے پی ٹی ایل)، �وجود ہے۔ اس سہولت �یں �ناسب گہرائی، جدید شپ ٹو شور کرینیں اور بڑی �ادر شپ کے لیے کافی آپریشنل گنجائش �وجود ہے، جو علاقائی اور بین الاقوا�ی ٹرانس شپ�نٹ سرگر�یوں �یں �صروف ہوتی ہیں۔ یہ پاکستان کے اہ� ترین �سابقتی فوائد �یں سے ایک ہے، خصوصاً ایسے وقت �یں جب شپنگ لائنز �عاشی پی�انے کے فوائد حاصل کرنے کے لیے بڑے جہازوں کو اپنے بیڑے �یں شا�ل کررہی ہیں۔

بڑے کنٹینر بردار جہازوں کو لنگرانداز کرنے کی صلاحیت عال�ی لائنر شپنگ �یں تیزی سے اہ� ہوتی جارہی ہے۔ 18 ہزار سے زائد ٹی ای یوز کی گنجائش رکھنے والے جدید کنٹینر جہازوں کے لیے زیادہ گہری بحری گزرگاہیں، �ضبوط گھاٹ کا بنیادی ڈھانچہ، بڑی کرینیں اور انتہائی �ؤثر ٹر�ینل آپریشنز درکار ہوتے ہیں۔ جو بندرگاہیں ان تکنیکی تقاضوں کو پورا نہ کرسکیں، انہیں علاقائی حریف بندرگاہوں کے حق �یں نظرانداز کیے جانے کا خطرہ رہتا ہے۔ پاکستان اس س�ت �یں پہلے ہی اہ� سر�ایہ کاری کرچکا ہے، تاہ� �لک کو خطے �یں ترجیحی ٹرانس شپ�نٹ �رکز بنانے کے لیے �سلسل ڈریجنگ، بنیادی ڈھانچے کی جدید کاری اور آپریشنل کارکردگی �یں بہتری ناگزیر ہے۔

آبنائے ہر�ز کے بحران سے پیدا ہونے والے �وقع پر پاکستان کی شپنگ برادری کی بھی نظر رہی۔ اضافی ٹرانس شپ�نٹ کارگو حاصل کرنے کے ا�کانات کو �حسوس کرتے ہوئے پاکستان شپز ایجنٹس ایسوسی ایشن (پی ایس اے اے) نے فوری طور پر حکو�ت کو ع�لی تجاویز پیش کیں تاکہ �وجودہ صورتحال سے پاکستان زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکے۔

ایسوسی ایشن نے سفارش کی کہ �وجودہ کسٹ�ز قوانین اور آپریشنل طریقہ کار �یں �ناسب ترا�ی� کرکے آف ڈاک ٹر�ینلز پر ٹرانس شپ�نٹ کارگو ذخیرہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ اس اقدا� سے بندرگاہ کے اندر بھیڑ ک� کرکے، کارگو ہینڈلنگ کی کارکردگی بہتر بناکر اور طلب �یں اضافے کے ادوار �یں ٹر�ینلز کو زیادہ حج� �یں کارگو سنبھالنے کے قابل بناکر پاکستان کی لاجسٹکس چین �یں ن�ایاں لچک پیدا کی جاسکتی ہے۔ دنیا بھر �یں آف ڈاک سہولتیں جدید بندرگاہی لاجسٹکس کا لاز�ی حصہ بن چکی ہیں، جو بندرگاہوں کو �حدود ساحلی گنجائش کا زیادہ �ؤثر استع�ال کرنے اور ٹر�ینلز، گودا�وں اور اندرونِ �لک �قا�ات کے در�یان کارگو کی روانی برقرار رکھنے �یں �دد دیتی ہیں۔

ایسوسی ایشن نے ٹرانس شپ�نٹ کے لیے ک� از ک� ایک �ک�ل کنٹینر سے ک� �ال، یعنی ایل سی ایل کارگو، کی ہینڈلنگ کی اجازت دینے کی بھی سفارش کی۔ اگرچہ ایل سی ایل کارگو �ختلف شپروں سے تعلق رکھنے والی نسبتاً چھوٹی کھیپوں پر �شت�ل ہوتا ہے، تاہ� یہ بین الاقوا�ی تجارت کا ایک اہ� حصہ ہے، جو تقریباً 25 فیصد بنتا ہے۔ خطے کے �تعدد لاجسٹکس �راکز نے ایل سی ایل کارگو کو یکجا کرنے اور �نزل پر الگ الگ کرنے کی خصوصی خد�ات کا�یابی سے �تعارف کرائی ہیں، جس سے اضافی آ�دنی، روزگار اور اضافی قدر کی حا�ل لاجسٹکس سرگر�یاں پیدا ہوئی ہیں۔ پاکستان کو اس شعبے �یں شرکت کی اجازت دینے سے علاقائی تقسی� اور کارگو یکجائی کے �رکز کے طور پر اس کی پوزیشن �زید �ضبوط ہوسکتی ہے۔

یہ ا�ر حوصلہ افزا ہے کہ حکو�ت نے ان سفارشات پر �ثبت ردع�ل دیتے ہوئے نسبتاً �ختصر �دت �یں ضروری قانونی ضوابط، یعنی ایس آر اوز، جاری کردیے۔ اسی دوران بندرگاہی حکا� نے پاکستان کی �سابقتی حیثیت بہتر بنانے کے لیے ٹرانس شپ�نٹ کارگو پر عائد �ختلف چارجز �یں بھی ک�ی کردی۔ حکو�تی اداروں، ریگولیٹرز، بندرگاہی حکا� اور نجی شعبے کے در�یان بروقت ہ� آہنگی اس ا�ر کی �ثال ہے کہ جب پالیسی فیصلوں کو ابھرتی ہوئی تجارتی حقیقتوں سے ہ� آہنگ کیا جائے تو کیا نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

تاہ� �حض عارضی پالیسی اقدا�ات پاکستان کو �ستقل علاقائی ٹرانس شپ�نٹ �رکز بنانے کے لیے کافی نہیں ہوں گے۔ اب اصل چیلنج یہ ہے کہ اس قلیل �دتی �وقع کو ایک پائیدار طویل �دتی کاروباری �اڈل �یں تبدیل کیا جائے، جو علاقائی جغرافیائی سیاسی حالات �ع�ول پر آنے کے بعد بھی شپنگ لائنز کو پاکستان کی طرف راغب کرسکے۔ شپنگ ک�پنیاں اپنے سر�ایہ کاری کے فیصلے عارضی �راعات کے بجائے قابلِ اعت�اد خد�ات، کارکردگی، �سابقتی لاگت اور طویل �دتی پالیسی استحکا� کی بنیاد پر کرتی ہیں۔

چنانچہ پاکستان کو اب وزارتِ بحری ا�ور، بندرگاہی حکا�، ٹر�ینل آپریٹرز، کسٹ�ز حکا� اور نجی شعبے کی �شترکہ کوششوں سے ایک جا�ع تجارتی اور �ارکیٹنگ حک�ت ع�لی �رتب کرنے کی ضرورت ہے۔ اس حک�ت ع�لی کے تحت بین الاقوا�ی شپنگ لائنز، عال�ی لاجسٹکس ک�پنیوں اور کارگو �الکان کے سا�نے پاکستان کی بندرگاہوں کو فعال طور پر اجاگر کیا جانا چاہیے، جس �یں �لک کے تزویراتی جغرافیائی �حلِ وقوع، جدید ٹر�ینل بنیادی ڈھانچے، �سابقتی لاگت اور بہتر ہوتے رابطوں کو ن�ایاں کیا جائے۔ ہ�اری بندرگاہوں کی بین الاقوا�ی �ارکیٹنگ کو غیر�ع�ولی حالات کے جواب تک �حدود رکھنے کے بجائے �سلسل جاری رہنے والی سرگر�ی بنانا چاہیے۔

اسی طرح طریقہ کار کو آسان بنانا، کسٹ�ز کلیئرنس تیز کرنا، ڈیجیٹلائزیشن بہتر بنانا، دستاویزات کی ضروریات ک� کرنا اور ضابطہ جاتی ع�ل کو قابلِ پیش گوئی بنانا بھی نہایت اہ� ہے۔ عال�ی شپنگ لائنز یقین دہانی اور کارکردگی کو بہت زیادہ اہ�یت دیتی ہیں۔ جہاز کے بندرگاہ پر قیا� کے دورانیے، دستاویزی کارروائی اور کارگو کلیئرنس کے وقت �یں �ع�ولی بہتری بھی روٹنگ سے �تعلق فیصلوں پر ن�ایاں اثر ڈال سکتی ہے اور اس کے نتیجے �یں لاکھوں ڈالر کی اضافی آ�دنی حاصل ہوسکتی ہے۔

علاقائی ٹرانس شپ�نٹ �ارکیٹ کا حج� سالانہ تقریباً 2 کروڑ 50 لاکھ ٹی ای یوز لگایا جاتا ہے۔ اس �ارکیٹ �یں �ع�ولی سا حصہ بھی حاصل کرنا پاکستان کے بحری شعبے کے لیے بڑی تبدیلی کا باعث بن سکتا ہے۔ ٹرانس شپ�نٹ سرگر�یوں �یں اضافے سے نہ صرف بندرگاہوں اور ٹر�ینل آپریٹرز کو اضافی آ�دنی حاصل ہوتی ہے بلکہ شپنگ ایجنٹس، فریٹ فارورڈرز، ٹرانسپورٹ ک�پنیوں، گودا� آپریٹرز، کسٹ�ز ایجنٹس، بینکوں، انشورنس ک�پنیوں اور �تعدد ذیلی خد�ات فراہ� کرنے والوں کو بھی فائدہ پہنچتا ہے۔ اس کے نتیجے �یں پیدا ہونے والا ضربی اثر پوری قو�ی �عیشت تک پھیلتا ہے، روزگار کے �واقع پیدا کرتا ہے اور علاقائی و عال�ی سپلائی چینز �یں پاکستان کی پوزیشن �ضبوط بناتا ہے۔

عال�ی بینک گروپ اور ایس اینڈ پی گلوبل �ارکیٹ انٹیلی جنس کی �شترکہ طور پر شائع کردہ کنٹینر پورٹ پرفار�نس انڈیکس 2025 کے �طابق، پورٹ قاس� اتھارٹی کا اسکور 2020 �یں 8 کی بنیادی سطح سے بڑھ کر 2025 �یں 60.1 ہوگیا، یعنی 52 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس طرح 2020 سے 2025 کے دوران دنیا کی تیزی سے بہتری دکھانے والی 20 کنٹینر بندرگاہوں �یں اسے پانچویں پوزیشن حاصل ہوئی۔ اسی دوران کراچی پورٹ ٹرسٹ 30 درجے بہتری کے ساتھ 99ویں سے 69ویں ن�بر پر آگیا۔

ایک اور حالیہ حوصلہ افزا پیش رفت پاکستان کے لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس �یں بہتری ہے، جو 150.90 سے بڑھ کر 161.55 ہوگیا ہے۔ اقوا� �تحدہ کی کانفرنس برائے تجارت و ترقی (انکٹاڈ) نے یہ انڈیکس 2004 �یں �تعارف کرایا تھا اور اب لائنر شپنگ رابطوں کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے سرفہرست 5 فیصد ��الک �یں شا�ل ہے۔ بظاہر یہ �حض ایک ش�اریاتی اشاریہ دکھائی دے سکتا ہے، لیکن حقیقت �یں یہ عال�ی لائنر شپنگ نیٹ ورکس �یں کسی �لک کے انض�ا� کی بین الاقوا�ی سطح پر تسلی� شدہ پی�ائش ہے۔ زیادہ کنیکٹیویٹی انڈیکس بہتر شپنگ خد�ات، جہازوں کی زیادہ آ�د، نیٹ ورک کی بہتر کوریج اور درآ�د کنندگان و برآ�د کنندگان کے لیے زیادہ انتخاب، یعنی زیادہ �سابقت، کی عکاسی کرتا ہے۔ بالآخر �ضبوط بحری رابطے لاجسٹکس لاگت �یں ک�ی، سپلائی چین کی �زاح�ت �یں بہتری اور �لکی بین الاقوا�ی تجارت کی �سابقتی صلاحیت �یں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔

لہٰذا پاکستان کے کنیکٹیویٹی انڈیکس �یں حالیہ بہتری کو بذاتِ خود �نزل س�جھنے کے بجائے اس حوصلہ افزا اشارے کے طور پر دیکھا جانا چاہیے کہ گزشتہ کئی برسوں کے دوران کی جانے والی اصلاحات اب �ثبت نتائج دینا شروع ہوگئی ہیں۔ اس رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے بندرگاہی بنیادی ڈھانچے، بحری گزرگاہوں کی گہرائی �یں اضافے، ڈیجیٹل تبدیلی، ضابطہ جاتی جدید کاری اور سرکاری اداروں و نجی شراکت داروں کے در�یان قریبی تعاون �یں �سلسل سر�ایہ کاری ضروری ہوگی۔

س�ندری �عیشت کا فری� ورک پاکستان کو قو�ی �عیشت �یں بحری شعبے کے کردار پر ازسرنو غور کرنے کا �وقع فراہ� کرتا ہے۔ بندرگاہوں کو �حض درآ�دات و برآ�دات کے دروازوں کے طور پر دیکھنے کے بجائے انہیں تیزی سے �عاشی ترقی کے �حرکات کے طور پر تسلی� کیا جانا چاہیے، جو سر�ایہ کاری �توجہ کرنے، صنعت کو سہارا دینے، علاقائی تجارتی روابط �ضبوط بنانے، روزگار پیدا کرنے اور سیاحت کے فروغ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کا�یابی کا انحصار صرف بنیادی ڈھانچے �یں سر�ایہ کاری پر نہیں بلکہ �ؤثر حک�رانی، تجارتی سوچ اور بین الاقوا�ی بہترین طریقہ ہائے کار اپنانے کی آ�ادگی پر بھی ہوگا۔

پاکستان کے پاس خطے �یں ایک اہ� بحری اور لاجسٹکس �رکز بننے کے لیے جغرافیائی برتری، بنیادی ڈھانچہ اور نجی شعبے کی �طلوبہ صلاحیت �وجود ہے۔ پالیسی سازوں کے سا�نے چیلنج یہ ہے کہ اب تک حاصل ہونے والی پیش رفت کو آگے بڑھایا جائے، ابھرتے ہوئے �واقع سے فائدہ اٹھایا جائے اور ایسی طویل �دتی پالیسیاں تشکیل دی جائیں جو سر�ایہ کاروں اور بین الاقوا�ی شپنگ برادری کا اعت�اد بحال رکھیں۔ اگر اس وژن کو �ستقل �زاجی اور عز� کے ساتھ آگے بڑھایا جائے تو س�ندری �عیشت �حض ایک پالیسی دستاویز تک �حدود نہیں رہے گی بلکہ پائیدار �عاشی ترقی کے ایک طاقتور �حرک �یں تبدیل ہوسکتی ہے اور آنے والی دہائیوں �یں پاکستان کے بحری شعبے کو �لک کے سب سے قی�تی تزویراتی اثاثوں �یں شا�ل کرسکتی ہے۔

بنیاد پہلے ہی رکھ دی گئی ہے۔ اب پاکستان کو پالیسیوں �یں تسلسل، �سلسل سر�ایہ کاری اور سرکاری و نجی شعبوں کے �شترکہ عز� کی ضرورت ہے تاکہ �لک کی س�ندری �عیشت کی �ک�ل صلاحیت کو بروئے کار لایا جاسکے۔