دہشتگردی، بھارتی موقف برقراررکھنا مشکل ہوگیا
- پاکستان کئی برسوں سے اپنی سرزمین پر ہونے والے تشدد میں بھارتی مداخلت کے شواہد پیش کرتا آیا ہے
اقوا� �تحدہ کی جنرل اس�بلی �یں پاکستان کی جانب سے یہ الزا� کہ بھارت نے دہشت گردی کو اپنی پالیسی کے ایک آلے �یں تبدیل کر دیا ہے، �اضی �یں نئی دہلی �یں اسے دو پرانے حریفوں کے در�یان جاری روایتی �خاص�ت کی ایک اور کڑی قرار دے کر باآسانی �سترد کردیا جاتا تھا۔ اب اس �ؤقف کو برقرار رکھنا خاصا �شکل ہوگیا ہے۔
پاکستان کئی برسوں سے اپنی سرز�ین پر ہونے والے تشدد �یں بھارتی �داخلت کے شواہد پیش کرتا آیا ہے، لیکن بھارتی روابط رکھنے والی کارروائیوں کے الزا�ات اب جنوبی ایشیا سے کہیں آگے، ا�ریکا اور کینیڈا جیسے دور اور طاقتور ��الک تک بھی پہنچ چکے ہیں۔
یہ تبدیلی خاص طور پر نریندر �ودی کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور �یں ن�ایاں ہوئی ہے، جو 2014 �یں شروع ہوا۔ پاکستان بارہا بھارت پر الزا� عائد کرچکا ہے کہ وہ �لک کے اندر ح�لوں کے ذ�ہ دار عسکریت پسند گروہوں، جن �یں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچستان لبریشن آر�ی (بی ایل اے) شا�ل ہیں، کو �الی �عاونت اور ح�ایت فراہ� کرتا ہے۔ نئی دہلی ان الزا�ات کی تردید کرتا ہے۔
اسلا� آباد کے �ؤقف کو خاص طور پر کلبھوشن جادھو کے �عا�لے سے ن�ایاں حیثیت �لی، جو بھارتی بحریہ کا سابق افسر ہے اور پاکستان �یں جاسوسی اور دہشت گردی کے الزا�ات �یں سزا یافتہ ہے۔ بھارت اس بات کو تسلی� کرتا ہے کہ کلبھوشن جادھو بھارتی شہری ہے، تاہ� اس نے پاکستان کی جانب سے اس کی سرگر�یوں اور اس کی گرفتاری کے حالات سے �تعلق �ؤقف کو �تنازع قرار دیا ہے۔ اس کے بعد عال�ی عدالت انصاف نے قونصلر حقوق سے �تعلق بھارت کی شکایت پر کارروائی کی، تاہ� کلبھوشن جادھو کی سرگر�یوں سے �تعلق دونوں فریقوں کے �تضاد الزا�ات �یں سے کسی کو درست قرار نہیں دیا۔
جنوبی ایشیا سے کہیں دور پیش آنے والے واقعات نے اس وسیع تر �عا�لے کو پاکستانی دعووں تک �حدود رکھنا �زید �شکل بنا دیا ہے۔ ا�ریکا �یں بھارتی شہری نکھیل گپتا نے رواں سال فروری �یں نیویارک �یں ایک سکھ علیحدگی پسند رہن�ا کو قتل کرنے کی سازش سے �تعلق کرائے کے عوض قتل اور دیگر الزا�ات �یں جر� قبول کیا۔ ا�ریکی استغاثہ کے �طابق گپتا نے وکاش یادیو کی ہدایت پر کا� کیا، جو بھارتی حکو�ت کا ایک �لاز� ہے۔ وکاش یادیو پر الگ سے فرد جر� عائد کی گئی ہے اور اس پر بھارت سے اس کارروائی کی ہدایت دینے کا الزا� ہے۔ بھارت نے حکو�تی �داخلت سے انکار کیا ہے۔ نئی دہلی کا �ؤقف کچھ بھی ہو، ا�ریکی استغاثہ کی جانب سے ایک �بینہ بھارتی عہدیدار سے �نسلک قتل کی سازش کے �قد�ے کی پیروی بین الاقوا�ی سطح پر ایسی سرگر�یوں سے �تعلق تشویش �یں غیر �ع�ولی اضافے کی عکاسی کرتی ہے۔
کینیڈا �یں بھی 2023 �یں برٹش کول�بیا �یں سکھ کارکن ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے �عا�لے نے اسی نوعیت کے سنگین الزا�ات کو جن� دیا، جہاں کینیڈین حکا� نے بھارتی ایجنٹوں پر �لوث ہونے کا الزا� عائد کیا، جبکہ بھارت نے اس الزا� کو �سترد کردیا۔ �ج�وعی طور پر ا�ریکی اور کینیڈین �قد�ات نے اس تناظر کو بنیادی طور پر تبدیل کردیا ہے جس �یں پاکستان کی دیرینہ شکایات کو دیکھا جانا چاہیے۔ اب اسلا� آباد کو �حض واحد ایسا دارالحکو�ت قرار دے کر پیش نہیں کیا جاسکتا جو یہ الزا� عائد کررہا ہو کہ بھارتی سلا�تی کے �فادات بھارت کی سرحدوں سے باہر خفیہ کارروائیوں کے ذریعے آگے بڑھائے جارہے ہیں۔
لہٰذا اقوا� �تحدہ �یں پاکستان کی بات چیت بین الاقوا�ی سطح پر سنجیدہ توجہ کی �ستحق ہے۔ پاکستان کا یہ دعویٰ کہ رواں صدی کے آغاز سے اب تک تقریباً ایک لاکھ پاکستانی دہشت گردی کے ہاتھوں �ارے جاچکے ہیں، اس بڑے دہشت گردی کے خطرے سے وابستہ انسانی نقصان کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس پوری ہلاکتوں کی تعداد کی ذ�ہ داری بھارت پر عائد نہیں کی جاسکتی اور بھارتی سرپرستی سے �تعلق پاکستان کے �خصوص الزا�ات کو شواہد کی بنیاد پر ہی درست یا غلط ثابت ہونا چاہیے۔ تاہ� �ختلف نیٹ ورکس، کارروائیوں �یں �لوث افراد اور �الی �عاونت سے �تعلق پیش کیے گئے شواہد کی تحقیقات ہونی چاہئیں، بجائے اس کے کہ انہیں صرف اس بنیاد پر خودکار طور پر �سترد کردیا جائے کہ وہ اسلا� آباد سے آئے ہیں۔
یہاں ایک وسیع تر اصول بھی داؤ پر ہے۔ ریاستیں اپنی خود�ختاری کے تحفظ کا حق اس وقت برقرار نہیں رکھ سکتیں جب وہ کسی �خالف، �نحرف شخص یا علیحدگی پسند کے وہاں �وجود ہونے کی صورت �یں دوسری ریاست کی خود�ختاری کو قابلِ گفت و شنید س�جھنے لگیں۔ اگر حکو�تیں قتل کی سازشوں، پراکسی تشدد یا خفیہ سرپرستی کو خارجہ پالیسی کے ذرائع کے طور پر �ع�ول بنانا شروع کردیں تو اپنے تحفظ کیلئے جن بین الاقوا�ی اصولوں کا وہ حوالہ دیتی ہیں، وہ بتدریج بے �عنی ہوجائیں گے۔
پاکستان کئی برسوں سے بھارت کے بارے �یں یہی �ؤقف پیش کرتا آیا ہے۔ نئی دہلی کیلئے پریشان کن تبدیلی یہ ہے کہ اب پاکستان واحد �لک نہیں رہا جو یہ سوالات اٹھا رہا ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026