اداریہ

آر ایل این جی درآمدات میں عارضی ریلیف

  • قطر سے آر ایل این جی کی فراہمی نہ ہونا بھی ایک طرح سے نعمت ثابت ہو رہا ہے
شائع اپ ڈیٹ

خلیجی خطے کو اپنی لپیٹ �یں لینے والی جاری جنگ کے باعث بین الاقوا�ی تیل کی حالیہ قی�توں کے بحران نے خوش قس�تی سے پاکستان کی �عیشت کے لیے وہ تباہی نہیں �چائی جو 2022 اور 2008 کے بحرانوں کے دوران ہوئی تھی۔ �الیاتی �حاذ کو تحفظ حاصل ہے کیونکہ حکو�ت زیادہ قی�توں کے اثرات �ک�ل طور پر صارفین کو �نتقل کر رہی ہے اور �ک�ل لیوی بھی وصول کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ قطر سے آر ایل این جی کی فراہ�ی نہ ہونا بھی ایک طرح سے نع�ت ثابت ہو رہا ہے۔ تجارتی خسارے �یں جو بھی اضافہ ہوا ہے، اسے بیرون �لک �قی� پاکستانیوں کی ترسیلات زر اور خد�ات کی برآ�دات �یں اضافے نے بخوبی سہارا دیا ہے، جس کے باعث کرنٹ اکاؤنٹ کی صورتحال آرا� دہ ہے۔

�سئلہ اشیا کی برآ�دات �یں ج�ود کا ہے، جہاں کوئی نیا شعبہ ن�ایاں طور پر ابھر کر سا�نے نہیں آیا۔ برآ�دات �یں جو بھی اضافہ ہو رہا ہے وہ حکو�ت کی جانب سے �الیاتی اور زری �راعات فراہ� کیے جانے کا نتیجہ ہے۔ �سئلہ یہ ہے کہ ٹیکسٹائل ہو یا دیگر شعبے، برآ�دات سہارا دیے بغیر بڑھانے �یں ناکا� ہیں۔ یہ اچھی علا�ت نہیں ہے۔

�رکزی بینک کے کرنٹ اکاؤنٹ سے �تعلق اعداد و ش�ار کی بنیاد پر �ارچ سے اگست 2026 تک جنگ کے چھ �اہ کا جائزہ لیا جائے تو حیران کن طور پر برینٹ خا� تیل کی اوسط قی�ت 99 ڈالر فی بیرل رہنے، جبکہ پٹرولی� �صنوعات کی قی�تیں اس سے بھی زیادہ ہونے کے باوجود، کرنٹ اکاؤنٹ نے �ج�وعی طور پر 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا �ع�ولی سرپلس ظاہر کیا۔ اس کے �قابلے �یں 2025 کے اسی عرصے �یں 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا تھا، جب تیل کی اوسط قی�ت 69 ڈالر فی بیرل تھی۔

�ارچ تا اگست 2026 کے دوران اشیا کی درآ�دات 34.3 ارب ڈالر رہیں، جن کی �اہانہ اوسط 5.7 ارب ڈالر رہی، جو سالانہ بنیاد پر 9 فیصد زیادہ ہے۔ تیل کی قی�توں �یں 43 فیصد اضافے کو دیکھتے ہوئے یہ اضافہ زیادہ تشویشناک نہیں۔ درآ�دات �یں ک� اضافے کی ایک وجہ آر ایل این جی کی درآ�دات �یں ک�ی ہے، جو بڑھتی ہوئی قی�توں کے باوجود نصف رہ گئی ہیں۔ اس کی وجہ ہ�ارے طویل �دتی �عاہدے کے تحت فراہ� کنندہ قطر انرجی (جسے پہلے قطر پیٹرولی� کہا جاتا تھا) کی جانب سے فورس �یجر کا اعلان ہے۔

یہ صورتحال ایک طرح سے نع�ت ثابت ہوئی ہے، کیونکہ ہ�ارے �عاہدے کے تحت ہر �اہ 10 کارگو خریدنا لاز� ہے جبکہ طلب اس سطح کے تقریباً نصف کے قریب ہے۔ گزشتہ چھ �اہ �یں ہ�یں ایک تہائی سے بھی ک� کارگو �وصول ہوئے، جس کے نتیجے �یں درآ�دی بل ک� رہا۔ ک� سپلائی کے اثرات �حدود رہے، کیونکہ گر�یوں کے عروج کے �ہینوں �یں پنجاب �یں صرف دو سے تین گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوئی۔ اگر سپلائی �ع�ول کے �طابق ہوتی تو بلند قی�توں کی بنیاد پر درآ�دی بل 1.5 ارب ڈالر زیادہ ہوسکتا تھا۔

چنانچہ 1.5 ارب ڈالر کی یہ بچت �حض آر ایل این جی کی �حدود سپلائی کی وجہ سے ہوئی۔ دوسری جانب �ارچ تا اگست کے دوران پٹرولی� �صنوعات کی درآ�دات �یں 19 فیصد اضافہ ہوا۔ تاہ� درآ�دی بل اب بھی 2022 کے بحران کے اسی عرصے کے �قابلے �یں 25 فیصد ک� ہے۔ اس کی ایک وجہ زیادہ تیل کی قی�توں کو صارفین تک �نتقل کیے جانے کے باعث طلب �یں ک�ی ہے۔ دوسری وجہ گزشتہ چار برسوں کے دوران ش�سی توانائی اور دیگر قابل تجدید ذرائع کے وسیع پی�انے پر استع�ال کے باعث زراعت اور �تبادل بجلی پیدا کرنے کے لیے ڈیزل کی طلب �یں ک�ی ہے۔

خلیجی بحران کے بعد در�یانی سے طویل �دت �یں تشویش کا باعث ان �عیشتوں �یں ��کنہ سست روی اور اس کے نتیجے �یں افرادی قوت کی طلب �یں ک�ی ہوسکتی ہے۔ اس کا براہ راست اثر پاکستان کی ترسیلات زر پر پڑ سکتا ہے، جن �یں نصف سے زیادہ رق� خلیج تعاون کونسل کے ��الک سے آتی ہے۔ تاہ� ترسیلات زر بلند بنیاد کے باوجود �سلسل بڑھ رہی ہیں اور �ارچ تا اگست 2026 �یں ان �یں 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ایک اور طرح سے فائدہ �ند ثابت ہونے والی صورتحال خلیجی ��الک، بالخصوص �تحدہ عرب ا�ارات سے واپس آنے والی یا وہاں سے �زید باہر نہ جانے والی رقو� ہیں۔ اس کا اندازہ ہنڈی حوالہ �ارکیٹ �یں �نفی فرق سے ہوتا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ غیر رس�ی �ارکیٹ �یں خالص آ�دن ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ ��کن ہے کہ بہت سے لوگ خلیجی ��الک �یں رکھی ہوئی اپنی بچتیں بھی واپس �لک بھیج رہے ہوں۔

تیسرا عنصر خد�ات کی برآ�دات کی بہتر کارکردگی ہے، جو �ارچ تا اگست �یں 23 فیصد بڑھ گئی ہیں، جبکہ خد�ات کا تجارتی خسارہ ایک تہائی رہ گیا ہے۔ بہتر ترسیلات زر اور خد�ات کی برآ�دات کی ایک وجہ ک� ٹیکس بھی ہے۔ پاکستان �یں �قی� پیشہ ور افراد کو فری لانسرز کے طور پر کا� کرنے کی ترغیب �ل رہی ہے کیونکہ ایسا کرنے کی صورت �یں ٹیکس کا فائدہ 30 فیصد سے زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ ��کن ہے کہ بعض �عا�لات �یں اشیا کی برآ�دات کو ک� ٹیکس کی وجہ سے خد�ات کی برآ�دات یا ترسیلات زر ظاہر کیا جا رہا ہو۔

ایف بی آر کو اس �عا�لے کا جائزہ لینا چاہیے اور ان آ�دنیوں پر �ع�ولی ٹیکس عائد کرنا شروع کرنا چاہیے تاکہ باضابطہ طور پر �لکی سطح پر کا� کرنے والے افراد اور فری لانسرز کے در�یان ٹیکس کے فرق کو ک� کیا جاسکے۔ بہرحال، بنیادی بات یہ ہے کہ تیل کی قی�توں کے باعث �عیشت کی ک�زوری ک� ہو رہی ہے اور قابل تجدید توانائی کے بڑھتے ہوئے استع�ال کے باعث توانائی کے �سائل کسی نہ کسی حد تک ک� ہوئے ہیں۔ یہ صورتحال کسی بحران کو ٹال سکتی ہے، لیکن اقتصادی ترقی کا پہیہ دوبارہ تیز کرنے کے لیے شاید کافی نہ ہو، کیونکہ بنیادی خلا ٹیکس اصلاحات کا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026