مارکٹس

مضبوط ڈالر، سونے کی قیمت ہفتہ وار کمی کی جانب گامزن

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,288.36 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

سونے کی قی�ت �یں ج�عہ کو �ع�ولی اضافہ ہوا، تاہ� �ضبوط ا�ریکی ڈالر اور ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے �ہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود بلند رکھنے کی توقعات کے باعث سونا رواں ہفتے �ج�وعی طور پر خسارے �یں جانے کی جانب گا�زن ہے۔

بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.2 فیصد اضافے سے 4,288.36 ڈالر فی اونس ہوگئی، تاہ� رواں ہفتے اب تک اس کی قی�ت �یں تقریباً 2 فیصد ک�ی ہوچکی ہے۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.6 فیصد اضافے کے بعد 4,323.10 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے۔

ا�ریکی ڈالر بھی ہفتہ وار بنیاد پر اضافے کی جانب گا�زن ہے، جس کے باعث دیگر کرنسیوں �یں سونا رکھنے والے سر�ایہ کاروں کے لیے قی�تی دھات �ہنگی ہوگئی ہے۔ ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی ییلڈ �یں بھی اضافہ جاری رہا۔

او اے این ڈی اے کے سینئر �ارکیٹ تجزیہ کار کیلون وونگ کے �طابق �ارکیٹ کی توجہ آئندہ بھی شرح سود کی صورتحال پر �رکوز رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر �ارکیٹ فیڈرل ریزرو کی زیادہ سخت �الیاتی پالیسی کی توقعات ظاہر کرتی ہے تو ڈالر �ضبوط ہوگا، جو سونے کے لیے �نفی عنصر ہے۔

گزشتہ ہفتے شرح سود �یں 0.25 فیصد اضافے کے بعد فیڈ کے دو عہدیداروں نے �زید شرح سود بڑھانے کی ضرورت کا عندیہ دیا، جس سے بلند شرح سود طویل عرصے تک برقرار رہنے کی توقعات �ضبوط ہوئی ہیں۔

دوسری جانب �اہرین نے جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور بڑھتے ہوئے سرکاری قرضوں کے باعث سونے کی �حفوظ سر�ایہ کاری کے طور پر طلب برقرار رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔

چاندی 0.1 فیصد ک�ی سے 63.81 ڈالر، پلاٹین� 0.5 فیصد اضافے سے 1,756.90 ڈالر جبکہ پیلاڈی� 1.3 فیصد ک�ی سے 1,257.56 ڈالر فی اونس ہوگیا۔