مارکٹس

شرح سود میں اضافے کے امکانات، ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب

  • ابتدائی کاروبار میں یورو 1.1446 ڈالر پر رہا، جو جولائی کے اواخر کے بعد اس کی کم ترین سطح کے قریب ہے
شائع اپ ڈیٹ

ڈالر بدھ کو دو �اہ کی بلند ترین سطح کے قریب �ستحک� رہا، جس کی وجہ قلیل �دت �یں �رکزی بینکوں کی جانب سے شرح سود �یں �زید اضافے کے ا�کانات اور �شرق وسطیٰ کی جنگ کے خات�ے کے لیے سفارتی پیش رفت کی ا�ید پر تیل کی قی�توں �یں ک�ی ہے۔

ابتدائی کاروبار �یں یورو 1.1446 ڈالر پر رہا، جو جولائی کے اواخر کے بعد اس کی ک� ترین سطح کے قریب ہے، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3337 ڈالر پر آگیا۔ ڈالر انڈیکس، جو ا�ریکی کرنسی کو 6 بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ظاہر کرتا ہے، 100.56 پر رہا۔

بڑے �رکزی بینکوں کی جانب سے حالیہ شرح سود �یں اضافوں اور سخت �الیاتی پالیسی کے اشاروں نے کرنسی �ارکیٹوں �یں توجہ حاصل کرلی ہے۔ ایران کے ساتھ ا�ریکا اسرائیل تنازع کے باعث تیل کی قی�توں �یں اضافے سے افراط زر کے خدشات بھی بڑھے ہیں۔

سر�ایہ کار اب �رکزی بینکوں سے �زید سخت �الیاتی پالیسی کی توقع کر رہے ہیں۔ ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے حکا� نے بھی اشارہ دیا ہے کہ اگر افراط زر �یں ک�ی نہ آئی تو شرح سود �یں �زید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

دریں اثنا، برینٹ خا� تیل کے سودے 99.22 ڈالر فی بیرل پر رہے۔ اقوا� �تحدہ کی جنرل اس�بلی �یں سفارتی کوششوں سے �شرق وسطیٰ کی جنگ کے خات�ے کی ا�ید کے باعث تیل کی قی�توں �یں حالیہ بلند سطح سے کچھ ک�ی آئی ہے۔

دوسری جانب جاپانی ین 157.55 فی ڈالر پر رہا۔ سر�ایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ ین کی قدر �یں �زید ک�ی کی صورت �یں جاپانی حکا� کرنسی �ارکیٹ �یں �داخلت کرسکتے ہیں۔ جاپانی �ارکیٹیں تعطیل کے باعث بند رہیں۔