دنیا

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، بحری جہازوں اور بندرگاہی تنصیبات کو نشانہ بنایا

  • وزارت دفاع نے کہا کہ اس کے فضائی دفاعی یونٹوں نے رات کے دوران روس کے مختلف علاقوں میں 297 ڈرونز کو روک کر تباہ کردیا۔
شائع اپ ڈیٹ

روسی وزارت دفاع نے �نگل کو کہا کہ اس کی افواج نے یوکرین �یں اہداف پر بڑے پی�انے پر ح�لہ کیا، جس �یں صنعتی اور فوجی تنصیبات، ایندھن اور توانائی کے شعبے کے �راکز، بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی تنصیبات اور یوکرینی فوج کے لیے کا� کرنے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔

وزارت دفاع نے کہا کہ اس کے فضائی دفاعی یونٹوں نے رات کے دوران روس کے �ختلف علاقوں �یں 297 ڈرونز کو روک کر تباہ کردیا۔