مارکٹس

سرمایہ کاروں کی نظریں فیڈ کے پالیسی فیصلے پر، سونے کی قیمتیں مستحکم

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,300.96 ڈالر فی اونس رہی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی سطح پر سونے کی قی�تیں �نگل کو �ستحک� رہیں، تاہ� گزشتہ روز ایک �اہ سے زائد عرصے کی ک� ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سر�ایہ کار ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے آئندہ پالیسی فیصلے کے �نتظر ہیں تاکہ شرح سود کی �ستقبل کی س�ت کے بارے �یں اشارے �ل سکیں۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت �ع�ولی تبدیلی کے ساتھ 4,300.96 ڈالر فی اونس رہی، جبکہ پیر کو یہ 7 اگست کے بعد ک� ترین سطح پر آگئی تھی۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.3 فیصد ک�ی سے 4,341.10 ڈالر فی اونس رہے۔

ا�ریکی �رکزی بینک بدھ کو دو روزہ اجلاس کے اختتا� پر 1800 جی ای� ٹی پر پالیسی فیصلہ جاری کرے گا۔ �الیاتی �نڈیوں کو توقع ہے کہ فیڈ حکا� بنیادی شرح سود �یں 0.25 فیصد پوائنٹ اضافہ کرکے اسے 3.75 سے 4 فیصد کی حد �یں لے جائیں گے۔

آئی جی �ارکیٹ کے تجزیہ کار ٹونی سائکا�ور نے کہا کہ سونے کے لیے شرح سود �یں اضافے سے زیادہ اہ� یہ ہوگا کہ فیڈ چیئر کیون وارش اس اضافے کو کس انداز �یں پیش کرتے ہیں۔ اگر وہ اسے �رحلہ وار سخت پالیسی کے آغاز کے طور پر پیش کرتے ہیں تو سونے پر دباؤ آسکتا ہے، جبکہ �حتاط رفتار کا اشارہ سونے کے لیے �عاون ثابت ہوسکتا ہے۔

افراط زر اور جغرافیائی سیاسی خطرات سے تحفظ س�جھے جانے کے باوجود شرح سود بڑھنے پر سونے کی کشش ک� ہوجاتی ہے۔ ا�ریکی 10 سالہ ٹریژری ییلڈ پیر کو پہلی بار اکتوبر 2023 کے بعد 5 فیصد تک پہنچ گئی۔

دریں اثنا، اسپاٹ سلور 0.1 فیصد اضافے سے 63.28 ڈالر، پلاٹین� 0.1 فیصد ک�ی سے 1,757.46 ڈالر جبکہ پیلاڈی� 0.7 فیصد ک�ی سے 1,283.61 ڈالر فی اونس ہوگیا۔