مارکٹس

سونے کی قیمتیں مسلسل تیسری ہفتہ وار کمی کی جانب گامزن

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,324.79 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

سونے کی قی�تیں ج�عہ کو �ع�ولی بڑھیں، تاہ� ا�ریکی شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات �ضبوط ہونے کے باعث سونا �سلسل تیسرے ہفتے بھی ک�ی کی جانب گا�زن رہا۔ سر�ایہ کار ا�ریکی صارف قی�ت اشاریہ (سی پی آئی) کے اعداد و ش�ار کے �نتظر ہیں تاکہ ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ �الیاتی پالیسی کے حوالے سے �زید اشارے �ل سکیں۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.2 فیصد اضافے سے 4,324.79 ڈالر فی اونس ہوگئی، تاہ� رواں ہفتے اب تک قی�ت �یں 2 فیصد سے زیادہ ک�ی ہوچکی ہے۔ دس�بر کی ترسیل کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز ایک فیصد ک�ی کے ساتھ 4,364.70 ڈالر فی اونس پر رہے۔

ا�ریکی افراط زر کی رپورٹ 1230 جی ای� ٹی پر جاری ہونا ہے۔ ج�عرات کو جاری اعداد و ش�ار کے �طابق اگست �یں حت�ی طلب کے لیے پروڈیوسر پرائس انڈیکس 0.4 فیصد بڑھا، جبکہ جولائی �یں نظرثانی شدہ اضافہ 0.1 فیصد رہا۔

اس کے بعد سر�ایہ کاروں نے اگلے ہفتے ہونے والے فیڈرل ریزرو کے اجلاس �یں شرح سود بڑھنے کے ا�کانات پر اپنی شرطیں بڑھا دیں، جس کے نتیجے �یں اسپاٹ گولڈ کی قی�ت تقریباً 2 فیصد گر گئی۔

ایگزنس کے �الیاتی �ارکیٹ اسٹریٹجسٹ وائل �کر� کے �طابق توقعات سے زیادہ �ضبوط افراط زر کی رپورٹ شرح سود �یں �زید اضافوں کے ا�کانات کو تقویت دے سکتی ہے، جس سے ا�ریکی ٹریژری ییلڈز اور ڈالر �یں اضافہ اور سونے پر �زید دباؤ پڑ سکتا ہے۔

دریں اثنا، �شرق وسطیٰ �یں جاری کشیدگی بھی افراط زر کی توقعات بڑھا کر سونے کی قی�توں پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔ شرح سود �یں اضافہ ع�و�اً سونے کے لیے �نفی ہوتا ہے کیونکہ اس پر کوئی �نافع حاصل نہیں ہوتا۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ سلور 0.3 فیصد ک�ی سے 63.39 ڈالر فی اونس رہا، جبکہ پلاٹین� 0.2 فیصد ک�ی سے 1,773.93 ڈالر اور پیلاڈی� 0.3 فیصد ک�ی سے 1,278.51 ڈالر فی اونس ہوگیا۔