امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار سے قبل سونے کی قیمتوں میں اضافہ
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد اضافے سے 4,429.89 ڈالر فی اونس ہوگئی
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں �نگل کو اضافہ ہوا، جس کی بنیادی وجہ ا�ریکی ڈالر کی قدر �یں ک�ی اور سر�ایہ کاروں کی جانب سے ا�ریکا کے آئندہ افراطِ زر کے اعداد و ش�ار پر توجہ �رکوز کرنا ہے، جو ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ پالیسی کے حوالے سے توقعات پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.6 فیصد اضافے سے 4,429.89 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ دس�بر �یں ترسیل کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز کی قی�ت �ع�ولی تبدیلی کے ساتھ 4,475.10 ڈالر فی اونس رہی۔
ا�ریکی ڈالر انڈیکس �یں 0.4 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث ڈالر �یں قی�ت رکھنے والی دھاتیں دیگر کرنسیوں کے حا�ل خریداروں کے لیے نسبتاً سستی ہوگئیں۔
پیپر اسٹون گروپ کے سربراہِ تحقیق کرس ویسٹن نے کہا کہ سونا تاحال خریداروں اور فروخت کنندگان کے در�یان کش�کش کا شکار ہے اور دونوں فریق �سلسل س�ت �یں ن�ایاں حرکت پیدا کرنے کے لیے خاطر خواہ اعت�اد کا �ظاہرہ نہیں کر رہے۔
ا�ریکا کا پروڈیوسر پرائس انڈیکس (پی پی آئی) ڈیٹا ج�عرات جبکہ کنزیو�ر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) ڈیٹا ج�عہ کو جاری ہوگا۔ گزشتہ دو سیشنز �یں ا�ریکی روزگار کے اعداد و ش�ار کے بعد سونے کی قی�ت �یں ک�ی ہوئی تھی۔ اگست �یں روزگار �یں ن�ایاں تیزی آئی جبکہ بے روزگاری کی شرح 4.1 فیصد پر برقرار رہی۔
سی ای� ای فیڈ واچ کے �طابق �ارکیٹ �یں فیڈ کے آئندہ اجلاس �یں شرح سود بڑھانے کے ا�کانات 60 فیصد دیکھے جا رہے ہیں۔ بلند شرح سود ع�و�اً ایسی سر�ایہ کاری کی کشش ک� کرتی ہے جس سے کوئی �نافع حاصل نہیں ہوتا، جیسا کہ سونا۔
دوسری جانب �شرقِ وسطیٰ �یں بڑھتی کشیدگی نے بھی سونے کو سہارا دیا۔ ایران نے ا�ریکا کو اقتصادی جنگ کی دھ�کی دیتے ہوئے ا�ریکی جنگی بحری جہازوں پر جدید �یزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ سلور 1 فیصد اضافے سے 66.78 ڈالر، پلاٹین� 0.4 فیصد بڑھ کر 1,834 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 1 فیصد اضافے سے 1,402.87 ڈالر فی اونس ہوگیا۔