مشرق وسطیٰ کشیدگی اور عالمی شرح سود کے خدشات، ڈالر دباؤ کا شکار
- یورو معمولی اضافے سے 1.1618 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ تقریباً مستحکم رہتے ہوئے 1.3519 ڈالر پر آگیا
ا�ریکی ڈالر پیر کو ک�زور رہا، اگرچہ ا�ریکی شرح سود �یں اضافے کی توقعات �یں اضافہ ہوا ہے۔ �شرق وسطیٰ �یں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عال�ی سطح پر �ہنگائی کے دباؤ �یں اضافے کا خدشہ پیدا کردیا ہے، جس کے باعث دنیا کے بڑے �رکزی بینک بھی بیک وقت شرح سود سخت کرنے پر �جبور ہوسکتے ہیں۔
جاپانی ین کے حوالے سے سر�ایہ کاروں کے بدلتے رجحانات، ا�ریکا کے بڑھتے ہوئے قرضوں اور پالیسی سے �تعلق غیر یقینی صورتحال نے بھی ڈالر کو دباؤ �یں رکھا۔
ابتدائی ایشیائی کاروبار �یں کرنسیوں �یں زیادہ اتار چڑھاؤ نہیں دیکھا گیا، جبکہ ا�ریکی �ارکیٹ تعطیل کے باعث بند رہی۔ ج�عہ کو ا�ریکی روزگار کے توقعات سے کہیں بہتر اعداد و ش�ار کے بعد ڈالر �یں آنے والی �ختصر تیزی بھی برقرار نہ رہ سکی۔
یورو �ع�ولی اضافے سے 1.1618 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ تقریباً �ستحک� رہتے ہوئے 1.3519 ڈالر پر آگیا۔ دیگر بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ڈالر انڈیکس 0.07 فیصد ک�ی سے 99.09 پر آگیا، جو حالیہ ک� ترین سطح 98.558 کے قریب ہے۔
غیر زرعی روزگار کے اعداد و ش�ار کے بعد �ارکیٹ �یں ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی رواں �اہ شرح سود بڑھانے کے ا�کان کو تقریباً 57 فیصد تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اب سر�ایہ کاروں کی نظریں ج�عہ کو جاری ہونے والے ا�ریکی افراط زر کے اعداد و ش�ار پر ہیں۔
بی بی ایچ کے عال�ی سربراہ برائے �ارکیٹس اسٹریٹیجی ایلیاس حداد کے �طابق اگر صارف قی�ت اشاریہ (سی پی آئی) توقعات سے زیادہ گر� رہا تو ست�بر �یں شرح سود �یں اضافہ تقریباً یقینی ہوجائے گا اور ڈالر �ضبوط ہوگا، جبکہ ک�زور افراط زر کا ڈیٹا شرح سود برقرار رکھنے کے ا�کانات بڑھا دے گا۔
ادھر تیل کی بلند قی�توں سے پیدا ہونے والا �ہنگائی کا دباؤ یورپی �رکزی بینک کی جانب سے ج�عرات کو شرح سود 2.75 فیصد کرنے کی توقع کی ایک بڑی وجہ ہے۔ دس�بر تک �زید اضافے کا ا�کان بھی 75 فیصد ہے۔
جاپان �یں بھی 18 ست�بر کو بینک آف جاپان کی جانب سے شرح سود �یں 0.25 فیصد اضافے کا ا�کان 75 فیصد لگایا جارہا ہے۔