مارکٹس

امریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات، سونے کی قیمت میں کمی

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی سے 4,405.47 ڈالر فی اونس رہی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �ارکیٹ �یں سونے کی قی�ت �یں پیر کو �ع�ولی ک�ی ریکارڈ کی گئی، کیونکہ ا�ریکا کے �ضبوط روزگار کے اعداد و ش�ار نے شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات کو تقویت دی، جبکہ سر�ایہ کار رواں ہفتے جاری ہونے والے اہ� ا�ریکی افراط زر کے اعداد و ش�ار کے �نتظر ہیں تاکہ فیڈرل ریزرو کی آئندہ پالیسی کے حوالے سے �زید وضاحت حاصل ہوسکے۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.5 فیصد ک�ی سے 4,405.47 ڈالر فی اونس رہی۔ ج�عہ کو بھی سونے کی قی�ت �یں 1 فیصد ک�ی ہوئی تھی۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز برائے دس�بر 0.5 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,452.20 ڈالر فی اونس پر آگئے۔

ج�عہ کو جاری اعداد و ش�ار کے �طابق اگست �یں ا�ریکی روزگار �یں تیزی سے اضافہ ہوا، جبکہ بے روزگاری کی شرح 4.1 فیصد پر �ستحک� رہی۔ اعداد و ش�ار سے ا�ریکی لیبر �ارکیٹ �یں بہتری کے اشارے �لے ہیں، جس کے باعث رواں �اہ شرح سود �یں اضافے کا ا�کان برقرار ہے۔

کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ تجزیہ کار ٹ� واٹرر نے کہا کہ روزگار کے اعداد و ش�ار توقعات سے بہتر رہے اور اس سے سونے پر دباؤ آیا، تاہ� یہ ست�بر �یں شرح سود �یں اضافے کے لیے فیصلہ کن ثبوت نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس ہفتے ا�ریکی صارف قی�ت اشاریہ (سی پی آئی) اصل اہ�یت رکھتا ہے۔ ج�عرات کو پروڈیوسر پرائس انڈیکس ( پی پی آئی) جبکہ ج�عہ کو سی پی آئی کے اعداد و ش�ار جاری ہوں گے۔

سی ای� ای کے فیڈ واچ ٹول کے �طابق فیڈ کے 15 اور 16 ست�بر کے اجلاس �یں شرح سود �یں اضافے کا ا�کان 58.4 فیصد ہے۔

دریں اثنا، چاندی 0.2 فیصد ک�ی سے 66.03 ڈالر، پلاٹین� 0.8 فیصد ک�ی سے 1,805.53 ڈالر اور پیلیڈی� 0.7 فیصد ک�ی سے 1,396.08 ڈالر فی اونس ہوگیا۔