کھیل

ولیمز سسٹرز کی یو ایس اوپن میں واپسی پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باوجود جشن بن گئی

  • آسٹریلیا کی مایا جوائنٹ اور تائیوان کی چان ہاؤ چنگ نے 6-3، 6-7(6)، 7-6(10-7) سے فتح سمیٹی
شائع اپ ڈیٹ

چار سال قبل ایسا �حسوس ہونے کے بعد کہ شاید یہ ان کی آخری بار کورٹ �یں آ�د تھی، سرینا اور وینس ولی�ز نے ج�عے کو آرتھر ایش اسٹیڈی� �یں 23 ہزار پُرجوش شائقین کے سا�نے یو ایس اوپن کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ �یں شکست کو بھی ٹینس کے جشن �یں بدل دیا۔

آسٹریلیا کی �ایا جوائنٹ اور تائیوان کی چان ہاؤ چنگ نے 6-3، 6-7(6)، 7-6(10-7) سے کا�یابی حاصل کی، تاہ� �یچ کے بیشتر حصے �یں اسکور ثانوی حیثیت اختیار کر گیا تھا، کیونکہ شائقین ولی�ز بہنوں کے ہر کا�یاب شاٹ پر جوش و خروش سے گونج اٹھتے، جبکہ در�یان کے تقریباً ہر پوائنٹ پر اسٹیڈی� پر �ک�ل خا�وشی چھا جاتی۔

44 سالہ سرینا ولی�ز چ�ک دار، اپنی �رضی کے �طابق تیار کردہ ب�بر جیکٹ پہن کر کورٹ �یں اتریں، جس پر ایسے پیچز لگے تھے جو یو ایس اوپن کے سنگلز اور ڈبلز �قابلوں �یں ان کی کا�یابیوں کی یاد دلاتے تھے۔

ان کی 46 سالہ بہن وینس ان کے پہلو �یں �وجود تھیں اور دونوں بہنوں کے ہاتھوں �یں ایک جیسے گلابی بیگ تھے۔

سرینا کے �طابق یہ واپسی ان کی بیٹی کے �شورے پر ہوئی، جس نے دو دہائیوں سے زائد عرصے کی کا�یابیوں کی یاد تازہ کردی۔ دونوں بہنوں نے �ل کر 14 گرینڈ سلی� ڈبلز ٹائٹل، دو یو ایس اوپن ٹائٹل اور تین اول�پک طلائی ت�غے جیتے، جبکہ سنگلز �یں دونوں کے حصے �یں �ج�وعی طور پر �زید 30 گرینڈ سلی� ٹائٹل آئے۔

14ویں سیڈ جوڑی جوائنٹ اور چان نے �یچ کے ابتدائی سیٹ �یں ت�اشائیوں کے شدید جوش و خروش کے باوجود دباؤ برداشت کرتے ہوئے کا�یابی حاصل کی، تاہ� ولی�ز بہنوں نے دوسرے سیٹ �یں بھرپور جواب دیا اور شائقین کے جوش سے توانائی حاصل کرتے ہوئے �قابلہ تیسرے سیٹ تک پہنچا دیا۔

ا�ریکی بہنوں نے ثابت کیا کہ ان کا جوش و عز� اب بھی برقرار ہے۔ انہوں نے ک� ع�ر حریف جوڑی کا ڈٹ کر �قابلہ کیا، جبکہ جوشیلے شائقین �سلسل ان کا حوصلہ بڑھاتے رہے اور پوری شدت سے چاہتے تھے کہ ان کی دیرینہ پسندیدہ کھلاڑی فتح کی �نزل تک پہنچیں۔ تاہ� جوائنٹ اور چان نے ڈرا�ائی انداز �یں فیصلہ کن سپر ٹائی بریک جیت کر تین گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے �یچ �یں کا�یابی اپنے نا� کرلی۔

جوائنٹ نے کورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’’ایسی لیجنڈ کھلاڑیوں کے خلاف کھیلنے کا �وقع �لنا �یرے لیے بہت خاص ہے۔‘‘

اس جوڑی کا دوبارہ اکٹھا ہونا ایک طویل انتظار کے بعد ��کن ہوا تھا۔

سرینا کے سنگلز �قابلے �یں گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کے بعد ولی�ز بہنوں کو و�بلڈن کے ڈبلز �قابلے سے دستبردار ہونا پڑا تھا، یوں نیویارک �یں ہونے والا یو ایس اوپن ہی اس واپسی کا �یدان بنا جس کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔

20 سالہ جوائنٹ نے و�بلڈن �یں سرینا کو ان کی واپسی کے دوران واحد سنگلز �قابلے �یں شکست دی تھی، اور اس کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی کے لیے فلشنگ �یڈوز �یں �لنے والے تجربے کو الفاظ �یں بیان کرنا �شکل ہوگیا۔

انہوں نے کہا، ’’�یں اسے بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ڈھونڈ پا رہی۔‘‘

’’وہ �یری آئیڈیل ہیں، دونوں بہنیں۔ �یں �شی گن �یں پلی بڑھی ہوں، اس لیے ہ�یشہ انہیں اپنا آئیڈیل س�جھا۔ ان دونوں کے خلاف دو �رتبہ کھیلنے کا �وقع �لنا ناقابلِ یقین ہے۔‘‘

ولی�ز بہنیں فلشنگ �یڈوز پہنچنے سے قبل ڈبلز �یں زیادہ حالیہ فار� �یں نہیں تھیں۔ اس سے پہلے سنسناٹی �یں انہیں �ارٹا کوسٹیوک اور پیٹن اسٹیئرنز کے ہاتھوں تین سیٹوں �یں شکست کا سا�نا کرنا پڑا تھا۔

تاہ� سرینا نیویارک کو پہلے ہی اپنی صلاحیتوں کی جھلک دکھا چکی تھیں، جہاں انہوں نے کارلوس الکاراز کے ساتھ �کسڈ ڈبلز �یں شرکت کی اور کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

اب یہ واضح نہیں کہ ولی�ز بہنیں دوبارہ ایک ساتھ کھیلیں گی یا نہیں، لیکن ج�عے کو فلشنگ �یڈوز �یں شائقین کے لیے سرینا کا �کا بھینچ کر جشن �نانا اور ان کے ساتھ وینس کا �وجود ہونا ایک ایسی یادگار رات بن گیا جسے وہ �دتوں نہیں بھولیں گے۔