ولیمز سسٹرز کی یو ایس اوپن میں واپسی پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باوجود جشن بن گئی شائع 05 ستمبر 2026 04:03pm آسٹریلیا کی مایا جوائنٹ اور تائیوان کی چان ہاؤ چنگ نے 6-3، 6-7(6)، 7-6(10-7) سے فتح سمیٹی
ولیمز بہنوں کی ڈبلز میں واپسی، سنسناٹی اوپن کے پہلے راؤنڈ میں شکست شائع 18 اگست 2026 01:08pm امریکا کی سرینا اور وینس ولیمز کو یوکرین کی مارٹا کوستیُک اور امریکی پیٹن اسٹرنز نے 2-6، 6-1، (10-8) سے دھول چٹائی
وینس ولیمز ڈی سی اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو گئیں شائع 29 جولائ 2026 12:57pm 46 سالہ اسٹار کی سنگلز میں آخری فتح گزشتہ سال اسی ٹورنامنٹ میں ہوئی تھی
میڈرڈ اوپن میں شکست کے باوجود وینس ولیمز کلے کورٹ پر برقرار، فرنچ اوپن کی تیاریاں شروع شائع 22 اپريل 2026 01:51pm سات مرتبہ کی گرینڈ سلیم چیمپئن کو رولینڈ گیروس (فرنچ اوپن) میں شرکت کے لیے 'وائلڈ کارڈ' کی ضرورت ہوگی