مارکٹس

امریکی روزگار کے اعداد و شمار سے قبل سونے کی قیمتیں مستحکم

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,477.10 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�تیں ج�عہ کو �ستحک� رہیں اور رواں ہفتے �ع�ولی اضافے کی جانب گا�زن رہیں، جبکہ سر�ایہ کاروں کی توجہ ا�ریکا کے اہ� روزگار کے اعداد و ش�ار پر �رکوز ہے، جن سے ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے آئندہ شرح سود کے فیصلے سے �تعلق اشارے �لنے کی توقع ہے۔

رائٹرز کے �طابق اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 4,477.10 ڈالر فی اونس پر �ستحک� رہی۔ ج�عرات کو سونے کی قی�ت �یں 2 فیصد اضافہ ہوا تھا، جس کی بڑی وجہ فیڈرل ریزرو کے گورنر کرسٹوفر والر کا یہ بیان تھا کہ اگر اعداد و ش�ار �ہنگائی کے دباؤ �یں �سلسل ک�ی ظاہر کریں تو وہ شرح سود �یں کوئی تبدیلی نہ کرنے کی ح�ایت کریں گے۔

دس�بر ڈیلیوری کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.4 فیصد ک�ی کے بعد 4,522.60 ڈالر فی اونس پر آگئے۔

سی ای� ای فیڈ واچ ٹولکے �طابق �ارکیٹ �یں رواں �اہ فیڈ کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کے تقریباً 50 فیصد ا�کانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔ ا�ریکا کی نان فار� پے رولز رپورٹ 1230 جی ای� ٹی پر جاری کی جانی ہے۔

وی ٹی �ارکیٹس کے عال�ی حک�ت ع�لی آپریشنز کے سربراہ راس �یکسویل نے کہا کہ ک�زور روزگار کے اعداد و ش�ار اور بے روزگاری �یں اضافہ شرح سود بڑھانے کے جواز کو ک�زور کرسکتا ہے، جس سے سونے کی قی�توں �یں بحالی ��کن ہے۔ تاہ�، آئندہ ہفتے �ہنگائی کے اعداد و ش�ار جاری ہونے کے باعث سونا �ارکیٹ کے بدلتے رجحانات سے �تاثر ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ �رکزی بینکوں کی جانب سے سونے کی طلب بدستور قی�توں کو سہارا دے رہی ہے، جس سے ��کنہ ک�ی �حدود رہ سکتی ہے۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ سلور 0.3 فیصد ک�ی کے بعد 66.78 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.8 فیصد ک�ی کے بعد 1,811.28 ڈالر جبکہ پیلاڈی� 0.4 فیصد ک�ی سے 1,415.75 ڈالر فی اونس پر آگیا۔