ڈالر اور بانڈ ییلڈ میں کمی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد بڑھ کر 4,409.97 ڈالر فی اونس ہوگئی
عال�ی �نڈی �یں ج�عرات کو سونے کی قی�ت �یں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی بنیادی وجہ ا�ریکی ڈالر کی قدر اور ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی ییلڈ �یں ک�ی ہے، جبکہ سر�ایہ کار ا�ریکی نان فار� پے رولز کے اعداد و ش�ار کے �نتظر ہیں، جو فیڈرل ریزرو کے آئندہ پالیسی فیصلے سے �تعلق توقعات پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.5 فیصد بڑھ کر 4,409.97 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ گزشتہ سیشن �یں سونے کی قی�ت تقریباً ایک �اہ کی ک� ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,455.30 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے۔
ا�ریکی ڈالر دباؤ کا شکار رہا جبکہ ا�ریکی ٹریژری ییلڈز بھی کئی سال کی بلند سطح سے نیچے آگئیں۔ ڈالر کی قدر �یں ک�ی سے دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے ڈالر �یں قی�ت والے سونے س�یت دیگر دھاتیں نسبتاً سستی ہوجاتی ہیں۔
اہ� ا�ریکی نان فار� پے رولز رپورٹ ج�عہ کو جاری کی جائے گی۔ اس سے قبل اے ڈی پی نیشنل ای�پلائ�نٹ رپورٹ کے �طابق اگست �یں ا�ریکہ �یں نجی شعبے کی �لاز�توں �یں �عتدل اضافہ ہوا۔
ٹیسٹی لائیو کے عال�ی �یکرو سربراہ الیا اسپیوک نے کہا کہ روزگار کی رپورٹ رواں ہفتے کا سب سے اہ� اشارہ ثابت ہوسکتی ہے۔ اگر رپورٹ توقعات سے ک�زور رہی اور ست�بر �یں شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات ک� ہوئے تو سونے کی قی�ت �زید بڑھ سکتی ہے۔
سی ای� ای فیڈ واچ ٹولکے �طابق �ارکیٹ اس �اہ ا�ریکی شرح سود �یں اضافے کا 62 فیصد ا�کان ظاہر کر رہی ہے۔
دوسری جانب فیڈرل ریزرو کی تازہ رپورٹ �یں ا�ریکی اقتصادی سرگر�ی، روزگار اور قی�توں �یں �عتدل اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ چاندی 0.6 فیصد اضافے سے 65.74 ڈالر، پلاٹین� 0.6 فیصد بڑھ کر 1,770.88 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 0.6 فیصد اضافے سے 1,354 ڈالر فی اونس ہوگیا۔