✕
دنیا

امریکی فوج کا ایران میں اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان

  • یہ حملے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانے کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کی حالیہ کوششوں کے بعد کیے گئے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے منگل کو 1600 جی ایم ٹی سے ایران میں اسلامی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے ایکس پر جاری بیان میں کہا، ’’یہ حملے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی اور خطے میں تعینات امریکی فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی پاسدارانِ انقلاب کی حالیہ کوششوں کے بعد کیے گئے ہیں۔‘‘