شرح سود میں اضافے کی توقعات، ین 160 فی ڈالر کے قریب مستحکم
- ین آخری بار 159.81 فی ڈالر پر خریدا گیا۔ گزشتہ دو کاروباری سیشنز میں یہ 160 کی سطح سے تجاوز کرگیا تھا
ا�ریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی جانب سے بینک آف جاپان (بی او جے) پر رواں �اہ شرح سود �یں اضافے کے لیے دباؤ بڑھائے جانے کے بعد جاپانی ین �نگل کو 160 فی ڈالر کی اہ� سطح کے قریب �ستحک� رہا، جبکہ کرنسی �ارکیٹس نے �شرق وسطیٰ �یں دوبارہ شروع ہونے والے ح�لوں پر بھی نظر رکھی۔
ین آخری بار 159.81 فی ڈالر پر خریدا گیا۔ گزشتہ دو کاروباری سیشنز �یں یہ 160 کی سطح سے تجاوز کرگیا تھا۔ بیسنٹ کے اس بیان کے بعد ین کو کچھ سہارا �لا کہ انہیں یقین ہے جاپانی حکو�ت اور �رکزی بینک ایسے اقدا�ات کریں گے جن سے ین �ضبوط ہوگا۔
بیسنٹ نے سی این بی سی کو انٹرویو �یں کہا کہ ان کے پاس ایسی �علو�ات ہیں جو �ارکیٹ کے پاس نہیں اور ان کے خیال �یں جاپانی حکو�ت اور بینک آف جاپان ایسے اقدا�ات کریں گے جو ین کو �ضبوط بنانے کا باعث بنیں گے۔
�ارکیٹ �یں رواں �اہ بینک آف جاپان کی جانب سے شرح سود بڑھانے کے 73 فیصد ا�کانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔ تاہ� تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ین کو 160 کی سطح سے پائیدار طور پر دور کرنے کے لیے ست�بر کے بعد بھی �رکزی بینک کی جانب سے زیادہ جارحانہ پالیسی درکار ہوگی۔
ادھر ا�ریکی ڈالر بھی �حدود رہا اور گزشتہ ہفتے کے اضافے سے کچھ پیچھے ہٹ گیا۔ فیڈرل ریزرو کے چیئر�ین کیون وارش کے حالیہ سخت �ؤقف کے بعد رواں �اہ ا�ریکی شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات بڑھ گئے ہیں۔
سی ای� ای فیڈ واچ کے �طابق ست�بر �یں ا�ریکی شرح سود بڑھنے کے ا�کانات 65 فیصد تک پہنچ گئے، جو ایک ہفتہ قبل 41 فیصد تھے۔
ڈالر انڈیکس 99.37 پر آگیا، جبکہ یورو 1.1623 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 1.35575 ڈالر پر �ستحک� رہے۔ آسٹریلوی ڈالر 0.7172 اور نیوزی لینڈ ڈالر 0.5921 ڈالر پر پہنچ گیا۔