رائے

ایس ایم ایز کی نئی تعریف، مزید بہتری کی ضرورت

  • پاکستان کے ایس ایم ایز جی ڈی پی میں 40 فیصد حصہ ڈالتے ہیں، مگر انہیں ایک فیصد سے بھی کم فنانسنگ ملتی ہے
شائع اپ ڈیٹ

جولائی 2026 �یں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایس ای� ای فنانسنگ سے �تعلق پروڈینشل ریگولیشنز �یں تر�ی� کرتے ہوئے چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے سالانہ ٹرن اوور کی حد 2.7 گنا بڑھا کر 400 �لین روپے، جبکہ در�یانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے 2.5 گنا بڑھا کر 2 ارب روپے کردی۔ یہ 2021 کے بعد ایس ای� ای کی تعریف �یں پہلی تبدیلی ہے۔ وقت کے اعتبار سے یہ اقدا� با�قصد ہے، تاہ� پالیسی کے نقطۂ نظر سے نظرثانی شدہ تعریف اب بھی نا�ک�ل ہے۔

پاکستان �یں ایس ای� ایز �عیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ س�ال اینڈ �یڈی� انٹرپرائزز ڈیولپ�نٹ اتھارٹی (س�یڈا) کے تخ�ینوں کے �طابق یہ جی ڈی پی �یں 40 فیصد اور قو�ی برآ�دات �یں 30 فیصد تک حصہ ڈالتے ہیں۔ اس کے باوجود اس شعبے کو تاریخی طور پر نجی شعبے کی �ج�وعی فنانسنگ کا صرف 6 سے 7 فیصد حصہ �لتا رہا ہے۔ ایس بی پی کے رپورٹ کردہ اعدادوش�ار کے �طابق 2021 سے 2026 کے در�یان ایس ای� ای فنانسنگ اور قرض لینے والے ایس ای� ایز کی تعداد تقریباً دگنی ہوگئی ہے، تاہ� ایس ای� ای فنانسنگ اب بھی جی ڈی پی کے ایک فیصد سے ک� ہے، جو بھارت (8.5 فیصد)، بنگلہ دیش (6 فیصد) اور ویتنا� (29 فیصد) جیسی ہ� پلہ �عیشتوں کے �قابلے �یں کہیں ک� ہے۔ یہ اس ا�ر کا واضح اشارہ ہے کہ پاکستانی ایس ای� ایز اب بھی رس�ی قرضہ جاتی نظا� سے �طلوبہ فنانسنگ حاصل نہیں کرپا رہے۔

ایسا نہیں کہ اس سلسلے �یں کوششیں نہیں ہوئیں۔ ایس بی پی نے گزشتہ برسوں کے دوران ایس ای� ایز کے لیے بینک فنانسنگ بڑھانے کی غرض سے �تعدد پالیسیاں �تعارف کرائیں، جن �یں گارنٹی اسکی�یں، کولیٹرل کے بغیر قرضوں کے اقدا�ات، �ارک اپ سپورٹ اور بینکوں کے لیے لاز�ی قرضہ جاتی اہداف شا�ل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس شعبے کی �ؤثر اور یکساں تعریف بنیادی اہ�یت رکھتی ہے۔

قابلِ پی�ائش �عیارات پر �بنی تعریف بڑی کارپوریٹس اور چھوٹے کاروباروں کے در�یان واضح حد �تعین کرتی ہے، جس سے حکو�ت کو ہدفی ریگولیٹری سہولتیں اور �خصوص فنانسنگ فراہ� کرنے �یں �دد �لتی ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ یقینی بنانے �یں �دد �لتی ہے کہ یہ سہولتیں کسی رساؤ کے بغیر حقیقی �ستحق کاروباروں تک پہنچیں۔ تاہ� صرف تعریف �تعین کرنا ہی کافی نہیں۔ دو اہ� پہلو اب بھی نظرانداز کیے جارہے ہیں۔

اول، �وجودہ تعریف یہ فرض کرتی ہے کہ ہول سیل تاجر اور سافٹ ویئر ک�پنی ایک ہی نوعیت کا کاروبار ہیں، حالانکہ �ختلف شعبے �ختلف انداز �یں کا� کرتے ہیں۔ زیادہ حج� کا کاروبار کرنے والا تاجر نسبتاً چھوٹے کاروباری ڈھانچے کے باوجود بڑا ٹرن اوور حاصل کرسکتا ہے، جبکہ ایک �ینوفیکچرنگ ادارے کو کا� جاری رکھنے کے لیے کہیں زیادہ اثاثوں اور �لاز�ین کی ضرورت ہوسکتی ہے۔ چنانچہ ٹرن اوور کی ایک ہی حد تجارتی کاروبار کے حج� کو بڑھا چڑھا کر ظاہر، جبکہ �ینوفیکچرنگ کاروبار کے حج� کو ک� ظاہر کرسکتی ہے۔

سالانہ ٹرن اوور کی بنیاد پر ایس ای� ایز کی نئی تعریف

کیٹیگریسابقہ حدنئی حدتبدیلی
�ائیکرو انٹرپرائز30 �لین روپے تک30 �لین روپے تککوئی تبدیلی نہیں
چھوٹا کاروبار30 �لین سے زائد تا 150 �لین روپے30 �لین سے زائد تا 400 �لین روپے2.7 گنا اضافہ
در�یانے درجے کا کاروبار150 �لین سے زائد تا 800 �لین روپے400 �لین سے زائد تا 2 ارب روپے2.5 گنا اضافہ
اسٹارٹ اپچھوٹے/در�یانے کاروبار، ع�ر 5 سال تکہر قس� کے ای� ایس ای� ای، ع�ر 5 سال تکپہلی بار �ائیکرو انٹرپرائزز کو بھی اسٹارٹ اپ کا درجہ

اسی لیے دنیا کے بیشتر ��الک �یں ایس ای� ایز کی درجہ بندی کے لیے �تعدد پی�انے استع�ال کیے جاتے ہیں، جن �یں ٹرن اوور، �لاز�ین کی تعداد اور اثاثے شا�ل ہیں، جبکہ اکثر شعبوں کے لحاظ سے الگ الگ حدیں بھی �قرر کی جاتی ہیں۔ پاکستان �یں اس وقت ایس ای� ای کی تعریف صرف ٹرن اوور کی بنیاد پر کی گئی ہے اور ت�ا� شعبوں کے لیے یکساں حد �قرر ہے۔ �ثال کے طور پر کوئی تجارتی ادارہ بڑے حج� کے کاروبار کے باعث 400 �لین روپے کی حد عبور کرسکتا ہے، حالانکہ اس کا �نافع اس رق� کا صرف ایک �ع�ولی حصہ ہو۔

اسی ٹرن اوور والا ایک �ینوفیکچرنگ ادارہ اپنے اثاثوں اور کاروباری سرگر�یوں �یں کہیں زیادہ سر�ایہ لگا سکتا ہے۔ چنانچہ ٹرن اوور کی ایک ہی حد ایسے کاروباری اداروں کو بھی ایس ای� ای کے دائرے سے باہر کرسکتی ہے جن کا حقیقی حج� اثاثوں، �لاز�ین کی تعداد یا �نافع کے لحاظ سے اب بھی نسبتاً ک� ہو۔

�ختلف ��الک �یں شعبہ وار ایس ای� ای کی تعریف

�لکشعبہچھوٹا کاروبار (سالانہ ٹرن اوور)در�یانے درجے کا کاروبار (سالانہ ٹرن اوور)حد �یں فرق
پاکستانت�ا� شعبے30 کروڑ سے 40 کروڑ روپے40 کروڑ سے 2 ارب روپے—
تھائی لینڈتجارت و خد�ات50 �لین بھات تک50 تا 300 �لین بھات�ینوفیکچرنگ کی حد تجارت کے �قابلے �یں 1.7 تا 2 گنا
�ینوفیکچرنگ100 �لین بھات تک100 تا 500 �لین بھات
�لائیشیاخد�ات اور دیگر شعبے3 لاکھ تا 30 لاکھ رنگٹ30 لاکھ تا 2 کروڑ رنگٹ�ینوفیکچرنگ کی حد خد�ات کے �قابلے �یں 2.5 تا 5 گنا
�ینوفیکچرنگ3 لاکھ تا 1.5 کروڑ رنگٹ1.5 کروڑ تا 5 کروڑ رنگٹ
چینریٹیل10 �لین یوآن تک10 تا 150 �لین یوآن�ینوفیکچرنگ و ہول سیل کی حد ریٹیل کے �قابلے �یں 2 تا 3 گنا
صنعت/�ینوفیکچرنگ30 �لین یوآن تک30 تا 300 �لین یوآن
ہول سیل30 �لین یوآن تک30 تا 300 �لین یوآن

ایشیائی �عیشتوں کا جائزہ اس حوالے سے �فید تقابل فراہ� کرتا ہے۔ تھائی لینڈ �یں �ینوفیکچرنگ کے شعبے کے چھوٹے کاروبار کے لیے ٹرن اوور کی حد تجارت اور خد�ات کے شعبے کی �تعلقہ حد سے دوگنی �قرر ہے، جبکہ �لائیشیا �یں در�یانے درجے کے �ینوفیکچرنگ اداروں کے لیے یہ حد خد�ات کے شعبے کی حد سے 2.5 گنا زیادہ ہے۔ اسی طرح چین �یں بھی �ینوفیکچرنگ اور ریٹیل کے لیے الگ الگ حدود �قرر ہیں، جہاں در�یانے درجے کے �ینوفیکچرنگ اداروں کے لیے ٹرن اوور کی حد ریٹیل کے �قابلے �یں دوگنی ہے۔

ٹرن اوور کے علاوہ تھائی لینڈ، �لائیشیا اور چین �یں شعبہ وار �لاز�ین کی تعداد کو بھی ایس ای� ای کی درجہ بندی کے لیے �دنظر رکھا جاتا ہے، جبکہ چین �یں صنعت اور تع�یرات جیسے شعبوں کے در�یان فرق کرنے کے لیے �ج�وعی اثاثوں کی حد بھی �قرر ہے۔

�ختلف ریگولیٹرز کے ہاں ایس ای� ای کی تعریف �ختلف ہے

ریگولیٹراستع�ال کیے جانے والے پی�انےچھوٹا کاروباردر�یانے درجے کا کاروبار
ایس بی پیصرف سالانہ ٹرن اوور30 �لین سے 400 �لین روپے400 �لین سے 2 ارب روپے
ایس ای سی پیٹرن اوور اور �لاز�ین کی تعداد؛ تجارت اور �ینوفیکچرنگ/سروسز کے لیے الگ �عیار150 �لین روپے تک؛ 50 سے ک� �لاز�ین150 تا 800 �لین روپے؛ تجارت �یں 51–100 اور �ینوفیکچرنگ/سروسز �یں 51–250 �لاز�ین
ایف بی آرصرف سالانہ ٹرن اوور؛ بنیادی طور پر �ینوفیکچرنگ اداروں کے لیے ٹیکس کیٹیگریز100 �لین روپے تک؛ کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 7.5 فیصد100 تا 250 �لین روپے؛ کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 15 فیصد

دوسرا اہ� �سئلہ یہ ہے کہ �ختلف ریگولیٹرز کے ہاں ایس ای� ای کی تعریف یکساں نہیں۔ اگرچہ بڑے ریگولیٹرز �ختلف �قاصد کے لیے ایس ای� ای کی الگ الگ تعریفیں استع�ال کرتے ہیں—ایس بی پی �الیاتی خد�ات کے لیے، ایف بی آر ٹیکس پالیسی کے لیے اور ایس ای سی پی ریگولیٹری حدود کے تعین کے لیے—تاہ� ان تعریفوں �یں فرق انتظا�ی پیچیدگی اور پالیسی �یں عد� ہ� آہنگی پیدا کرتا ہے۔ �ثال کے طور پر ایف بی آر کی ایس ای� ای ٹیکس �راعات کے لیے ٹرن اوور کی حد 250 �لین روپے پر خت� ہوجاتی ہے، جو ایس بی پی اور ایس ای سی پی کی �قررہ حدود سے کہیں ک� ہے۔ چنانچہ کوئی ادارہ فنانسنگ اور ریگولیٹری �قاصد کے لیے ایس ای� ای کے ز�رے �یں آتا ہے، لیکن پھر بھی اسے زیادہ شرح سے کارپوریٹ ٹیکس ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

لہٰذا نظرثانی شدہ تعریف کے اثرات اس وقت تک �حدود رہیں گے جب تک ت�ا� ریگولیٹرز اسے یکساں طور پر نافذ نہیں کرتے۔ ایک �تفقہ تعریف فنانسنگ، ٹیکسوں، ضوابط، ڈیٹا ج�ع کرنے اور رپورٹنگ �یں �وجود تضادات کو ک� کرسکتی ہے۔

اس کے علاوہ ایس ای� ای کی حدود پر نظرثانی کے لیے صوابدیدی فیصلوں کے بجائے باقاعدہ اور قواعد پر �بنی طریقہ کار وضع کیا جانا چاہیے، جس کے تحت �قررہ وقفوں سے ان حدود کا جائزہ لیا جائے۔ یہ تبدیلی ایسے وقت �یں کی گئی ہے جب ایس بی پی نے ایس ای� ای فنانسنگ کے لیے نئے اہداف �قرر کیے ہیں۔ ان کے تحت جون 2028 تک ایس ای� ایز کو دیے جانے والے واجب الادا قرضوں کا حج� 1.5 کھرب روپے اور قرض لینے والے ایس ای� ایز کی تعداد 7 لاکھ 50 ہزار تک پہنچانے کا ہدف ہے، جو �وجودہ تعداد سے تقریباً دوگنا ہوگی۔ تعریف کا دائرہ وسیع ہونے سے اہل کاروباری اداروں کی تعداد بھی بڑھے گی۔ �حتاط اندازوں کے �طابق نظرثانی شدہ تعریف کے تحت تقریباً 0.9 کھرب روپے کی فنانسنگ کو ��کنہ طور پر ایس ای� ای فنانسنگ کے ز�رے �یں شا�ل کیا جاسکتا ہے۔

دیگر عوا�ل بھی اس توسیع �یں �عاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ 2024 سے 2026 کے دوران پالیسی ریٹ 22 فیصد کی بلند ترین سطح سے ک� ہوکر 11.5 فیصد رہ گیا ہے، جبکہ ایس ای� ای آسان فنانس (ساف) جیسی رعایتی اسکی�یں، جن کے تحت سالانہ 9 فیصد کی �قررہ �ارک اپ شرح پر قرض فراہ� کیا جاتا ہے، �زید کاروباری اداروں کو رس�ی �عیشت کا حصہ بننے اور رس�ی �الیاتی نظا� سے قرض لینے کی ترغیب دے سکتی ہیں۔

ایس ای� ای کی تعریف �یں تبدیلی کے لیے ایس بی پی کی بنیادی وجہ اسے �وجودہ �عاشی حقائق سے ہ� آہنگ کرنا ہے۔ �الی سال 2021 سے �الی سال 2026 کے دوران قی�توں �یں اوسطاً سالانہ 14.4 فیصد اضافہ ہوا۔ اس حساب سے �الی سال 2021 �یں 150 �لین روپے کے ٹرن اوور کی حد رکھنے والے چھوٹے کاروبار کے لیے �الی سال 2026 �یں تقریباً 303 �لین روپے کی حد �قرر کرنا ضروری ہوتا تاکہ کاروباری سرگر�ی کی وہی سطح برقرار رہتی۔

اس لحاظ سے 400 �لین روپے کی نئی حد افراطِ زر کے �طابق بننے والی حد سے بھی زیادہ ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ افراطِ زر کو �دنظر رکھتے ہوئے �ستقبل قریب �یں حد کے دوبارہ پرانی ہونے سے پہلے کچھ گنجائش بھی رکھی گئی ہے۔

خلاصہ یہ ہے کہ ریگولیٹرز کو پہلے سے ایسے �عروضی اشاریے طے کرنے چاہییں جن کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا جاسکے کہ ایس ای� ای کی تعریف پر کب نظرثانی یا اس �یں کب تبدیلی کی ضرورت ہے۔ عال�ی سطح پر رائج طریقہ کار اس حوالے سے �فید �ثالیں فراہ� کرتے ہیں۔ �ثال کے طور پر یورپی ک�یشن قانوناً پابند ہے کہ وہ ایس ای� ایز کے لیے �قررہ �الیاتی حدود کا ک� از ک� ہر پانچ سال بعد جائزہ لے۔

اس �قصد کے لیے ایک تجویز یہ ہے کہ ایکسس ٹو فنانس اسٹیئرنگ ک�یٹی کی ایس ای� ای ذیلی ک�یٹی ایس ای� ای کی تعریف کا ازسرِنو جائزہ لے اور �ختلف شعبوں کے لیے الگ الگ حدود �قرر کرنے کا طریقہ کار وضع کرے۔ ایف بی آر، ایس ای سی پی اور ایس بی پی کے اعدادوش�ار سے تجارت، �ینوفیکچرنگ اور سروسز کے شعبوں سے وابستہ کاروباری اداروں �یں آ�دن، �لاز�ین کی تعداد اور اثاثوں کی تقسی� کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔ اس سے شعبہ وار �ختلف حدود �قرر کرنے کے لیے ٹھوس شواہد �یسر آئیں گے اور ایس ای� ایز کا �وجودہ فری� ورک پاکستانی کاروباروں کی حقیقی �عاشی صورتحال سے زیادہ ہ� آہنگ ہوسکے گا۔









�ض�ون کارانداز پاکستان کی ریسرچ اینڈ انسائٹس ٹی� کی رکن ن�رہ اویس اور فاط�تہ الزھرا نے �شترکہ طور پر تحریر کیا ہے۔