اداریہ

رائٹ سائزنگ کا الٹا چکر

  • سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے ایک ایسی بات سامنے لائی ہے جسے اس حکومتی ایجنڈے کے ساتھ ہم آہنگ کرنا خاصا مشکل ہے
شائع اپ ڈیٹ

ایسے وقت �یں جب وفاقی حکو�ت رائٹ سائزنگ، غیر ضروری آسا�یوں کے خات�ے اور ایک حد سے زیادہ پھیلی ہوئی ریاستی �شینری کے بوجھ کو ک� کرنے کا وعدہ کر رہی ہے، سینیٹ کی قائ�ہ ک�یٹی برائے �وس�یاتی تبدیلی نے ایک ایسی بات سا�نے لائی ہے جسے اس حکو�تی ایجنڈے کے ساتھ ہ� آہنگ کرنا خاصا �شکل ہے، ایک الگ پاکستان کلائ�یٹ چینج اتھارٹی (پی سی سی اے)، جس کا دائرہ کار، �ہارت اور حتیٰ کہ ع�لہ بھی بظاہر وزارتِ �وس�یاتی تبدیلی و �احولیاتی رابطہ کاری کے دائرہ کار اور ع�لے سے خاصی حد تک ��اثلت رکھتا ہے۔ سینیٹر شیری رح�ان نے اس لیے اتھارٹی کے جائزے کے دوران سب سے بنیادی سوال اٹھا کر بالکل درست کیا کہ آخر یہ اضافی طور پر کیا قدر پیدا کر رہی ہے؟

یہ سوال اس لیے �زید اہ� ہوجاتا ہے کہ خود وزارت �حدود ہوتے ہوئے وسائل کے ساتھ کا� کر رہی ہے۔ اس کی پی ایس ڈی پی (پبلک سیکٹر ڈویلپ�نٹ پروگرا�) �ختص رق� 2.478 ارب روپے ہے، جبکہ گزشتہ �الی سال �یں اسے پہلے ہی 3.5 ارب روپے سے ک� کرکے 2.7 ارب روپے کردیا گیا تھا۔ اس کے باوجود ایک الگ اتھارٹی کے لیے 24 آسا�یاں �نظور کی گئی ہیں، جبکہ وزارت �یں پہلے خد�ات انجا� دینے والے تکنیکی �اہرین کو �بینہ طور پر نئی اتھارٹی �یں �نتقل کردیا گیا ہے۔ صوبائی حکو�توں کے ساتھ رابطہ کاری بھی، جسے اتھارٹی کے فرائض �یں شا�ل قرار دیا گیا ہے، پہلے ہی وزارت کے دائرہ کار �یں آتی ہے۔ اگر تقریباً وہی کا� تقریباً وہی لوگ کسی دوسرے ادارہ جاتی چھت کے نیچے انجا� دے رہے ہیں تو اس نئی چھت کے قیا� کے لیے انتہائی �ضبوط وضاحت درکار ہے۔

اب تک ایسی کوئی وضاحت سا�نے آتی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ صورتحال خاص طور پر تشویشناک ہے کیونکہ یہ پاکستان کی انتظا�ی �شینری �یں �وجود ایک کہیں زیادہ وسیع بی�اری کی عکاسی کرتی ہے۔ نئے اتھارٹیز، ادارے، ک�یٹیاں اور انتظا�ی ڈھانچے غیر �ع�ولی آسانی سے قائ� کردیئے جاتے ہیں، اکثر اس کے بغیر کہ عوا� کے سا�نے کوئی باقاعدہ لاگت و فائدہ تجزیہ پیش کیا جائے، جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ �وجودہ ادارے �جوزہ کا� انجا� دینے کے قابل کیوں نہیں ہیں۔ ہر نیا ڈھانچہ دفاتر، �لاز�ین، بجٹ اور انتظا�ی اخراجات ساتھ لاتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ریاست کا حج� تو بڑھتا جاتا ہے، لیکن ضروری نہیں کہ اس کی صلاحیت بھی اسی تناسب سے بڑھے۔

یہ عین اس کے برعکس ہے جو حکو�ت کہتی ہے کہ وہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وزیراعظ� شہباز شریف نے حال ہی �یں غیر ضروری سرکاری آسا�یوں کے خات�ے اور وفاقی رائٹ سائزنگ پروگرا� پر ع�لدرآ�د تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب وزارت خزانہ بھی بارہا اخراجات کو قابو �یں رکھنے کی ضرورت پر زور دے چکی ہے، کیونکہ ریاست �زید ایسے غیر �ؤثر انتظا�ی ڈھانچے کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتی جو �حدود وسائل استع�ال کرے لیکن اس کے بدلے اسی تناسب سے نتائج فراہ� نہ کرے۔ ایک ہی نوعیت کے کا�وں کے لیے �توازی ادارے قائ� کرنا اور ساتھ ہی نقل و تکرار خت� کرنے کا وعدہ کرنا اس پوری �شق کا �ذاق اڑانے کے �ترادف ہے۔

�وس�یاتی تبدیلی اس �عا�لے کو �زید سنجیدہ بناتی ہے۔ پاکستان کو سیلاب، شدید �وس�ی حالات اور گلیشیئرز کے پگھلاؤ سے بڑھتے ہوئے خطرات کا سا�نا ہے۔ سینیٹ کی قائ�ہ ک�یٹی کو بتایا گیا کہ �لک �یں 30,000 سے زائد گلیشیئرز �وجود ہیں، جبکہ بلند پہاڑی علاقوں �یں آباد آبادیوں کی بڑھتی ہوئی ک�زوری پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ لہٰذا �وس�یاتی تبدیلی سے �تعلق �حدود وسائل کو تکنیکی �ہارت، تیاری، �احولیاتی �وافقت اور ک�زور آبادیوں کے تحفظ کے لیے استع�ال کیا جانا چاہیے۔ غیر ضروری انتظا�ی تکرار پر خرچ ہونے والا ہر روپیہ ان کا�وں کے لیے دستیاب وسائل �یں ایک روپے کی ک�ی ہے جو حقیقتاً انجا� دیے جانے چاہئیں۔

وزیراعظ� کو اس �عا�لے کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے، نہ صرف اس لیے کہ �وس�یاتی گورننس انتہائی اہ�یت رکھتی ہے بلکہ اس لیے بھی کہ یہ �عا�لہ اس بارے �یں پریشان کن سوالات اٹھاتا ہے کہ خود حکو�ت کس طرح کا� کرتی ہے۔ کیا نئی اتھارٹیز کے قیا� کی تجاویز کو �نظوری کے �رحلے تک پہنچنے سے پہلے سخت جانچ پڑتال سے گزارا جاتا ہے؟ کیا �وجودہ اداروں کے ساتھ کا� کی ��اثلت کا �ناسب جائزہ لیا جاتا ہے؟ کیا �توقع اخراجات کو قابلِ شناخت فوائد کے �قابلے �یں ناپا جاتا ہے؟ یا پھر اضافی ادارے اس لیے قائ� کیے جارہے ہیں کہ بیوروکریسی اور سیاسی �فادات کے لیے اصلاحات کے �قابلے �یں توسیع کہیں زیادہ آسان ہے؟

ان سوالات کے جوابات ضروری ہیں، اس سے پہلے کہ پی سی سی اے کو ریاستی ڈھانچے کا ایک اور �ستقل حصہ بننے کی اجازت دی جائے۔ حکو�ت کو چاہیے کہ وہ اس کے دائرہ کار کا وزارتِ �وس�یاتی تبدیلی کے دائرہ کار سے �وازنہ کرے، اس کے ع�لے اور آپریشنل اخراجات کی تفصیلات سا�نے لائے، ان قابلِ پی�ائش فرائض کی نشاندہی کرے جو �وجودہ وزارت کے اندر انجا� نہیں دیے جاسکتے، اور یہ واضح کرے کہ اس کے بدلے �یں ٹیکس دہندگان کو اضافی طور پر کیا نتائج حاصل ہورہے ہیں۔

اگر اس جائزے سے یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ ایک الگ اتھارٹی کی حقیقی ضرورت ہے تو اس کے وجود کا جواز پیش کیا جاسکتا ہے۔ اگر ایسا ثابت نہ ہو تو حکو�ت پہلے ہی جانتی ہے کہ اسے کیا کرنا چاہیے۔ آخرکار، حکو�ت نے دوسروں کو رائٹ سائزنگ کی خوبیوں کے بارے �یں بتانے �یں خاصا وقت صرف کیا ہے۔ شاید اسے اس اصول کا اطلاق سب سے پہلے خود پر کرنا چاہیے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026