مارکٹس

کمزور امریکی ڈالر، سونا مسلسل تیسرے ہفتہ وار اضافے کی جانب گامزن

  • جمعہ کواسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,514.23 ڈالر فی اونس رہی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �ارکیٹ �یں سونے کی قی�تیں ج�عہ کو بڑی حد تک �ستحک� رہیں تاہ� ک�زور ا�ریکی ڈالر اور طویل �دتی ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی پیداوار �حدود رکھنے کی ا�ریکی �حک�ہ خزانہ کی کوششوں کے باعث سونا �سلسل تیسرے ہفتے اضافے کی جانب گا�زن رہا۔

ج�عہ کواسپاٹ گولڈ کی قی�ت �ع�ولی تبدیلی کے ساتھ 4,514.23 ڈالر فی اونس رہی۔ گزشتہ سیشن �یں سونے کی قی�ت جون کے اوائل کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔ رواں ہفتے سونے کی قی�ت �یں تقریباً 3.2 فیصد اضافہ ہوا۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز بھی 4,571.20 ڈالر فی اونس پر �ستحک� رہے۔

ا�ریکی ڈالر �سلسل دوسرے ہفتے ک�ی کی جانب گا�زن ہے، جس کے باعث دیگر کرنسیوں کے حا�ل خریداروں کے لیے ڈالر �یں قی�ت والے سونے س�یت اجناس نسبتاً سستی ہوجاتی ہیں۔

ا�ریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ج�عرات کو کہا کہ حکو�ت ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی دوبارہ خریداری �زید بڑھا سکتی ہے۔ ا�ریکی �حک�ہ خزانہ نے بدھ کو اعلان کیا تھا کہ آئندہ سہ �اہی �یں طویل �دتی سیکیورٹیز کی بائی بیکس کا حج� دگنا کرکے ہر آپریشن کے لیے ک� از ک� 4 ارب ڈالر کردیا جائے گا۔

دریں اثنا دو ا�ریکی فیڈرل ریزرو حکا� نے خبردار کیا کہ �حک�ہ خزانہ کی قرض �ینج�نٹ پالیسی �یں تبدیلیاں �رکزی بینک کے �الیاتی پالیسی فیصلوں پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔

اعداد و ش�ار کے �طابق گزشتہ ہفتے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دینے والے ا�ریکیوں کی تعداد �یں �ع�ولی ک�ی ہوئی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جولائی �یں روزگار �یں اچانک ک�ی کے باوجود لیبر �ارکیٹ �ستحک� ہے۔

سی ای� ای فیڈ واچ ٹول کے �طابق �ارکیٹ ست�بر �یں فیڈ کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کے 64 فیصد جبکہ شرح بڑھانے کے 36 فیصد ا�کان کی توقع کررہی ہے۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی 68.03 ڈالر فی اونس پر �ستحک� رہی، پلاٹین� 1.1 فیصد اضافے سے 1,846.29 ڈالر جبکہ پیلاڈی� 1,333.11 ڈالر پر برقرار رہا۔ تینوں دھاتیں بھی ہفتہ وار اضافے کی جانب گا�زن ہیں۔