سیلاب اور ناقص منصوبہ بندی
- شہری پھیلاؤ اکثر موجودہ نکاسی آب کے نظام کا خیال رکھے بغیر کیا گیا ہے
لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژنز کے بعض علاقوں �یں حالیہ سیلاب اس تلخ حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ آفات اکثر انسانی غفلت، ناقص �نصوبہ بندی اور ک�زور ع�ل درآ�د کے باعث �زید سنگین ہوجاتی ہیں۔ پنجاب اریگیشن ڈیپارٹ�نٹ کی ایک اندرونی رپورٹ اس بات کے پریشان کن شواہد فراہ� کرتی ہے کہ رواں سال �ون سون کی غیر �ع�ولی بارشوں سے ہونے والی تباہی �حض قدرتی آفت نہیں تھی جسے ٹالا نہ جاسکتا ہو۔
پرانے پلوں اور کلورٹس کی بندش، قدرتی آبی گزرگاہوں �یں رکاوٹ، نالوں �یں غیر �جاز کٹ اور ناقص �نصوبہ بندی کے تحت بنیادی ڈھانچے کی تع�یر، ان ت�ا� عوا�ل نے بحران کو سنگین بنانے �یں ن�ایاں کردار ادا کیا۔
شہری پھیلاؤ اکثر �وجودہ نکاسی آب کے نظا� کا خیال رکھے بغیر کیا گیا ہے، جہاں سڑکیں، ع�ارتیں اور دیگر ڈھانچے قدرتی آبی گزرگاہوں کے ساتھ یا ان کے اوپر تع�یر کردیئے گئے، جس سے شدید بارش ایک تباہی �یں تبدیل ہوگئی۔
اتنی ہی تشویش ناک بات یہ انکشاف ہے کہ 131 حساس �قا�ات پر 99 نالے اپنی گنجائش سے اوپر بہہ گئے، جس کے نتیجے �یں شگاف پڑے اور غیر �جاز کٹ لگائے گئے۔ اگرچہ �قا�ی رہائشیوں نے اپنی زیرِ آب ز�ینوں سے پانی نکالنے کے لیے �جبوری کے تحت ایسے کٹ لگائے ہوں گے، لیکن پہلے ہی گنجائش سے زیادہ بوجھ برداشت کرنے والے نالوں �یں پانی کا رخ �وڑنے سے �سئلہ صرف ایک علاقے سے دوسرے علاقے �یں �نتقل ہوتا ہے۔ یہ انتظا�یہ کی ایک بڑی ناکا�ی کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔
حکا� کو چاہیے کہ ہنگا�ی صورتحال پیدا ہونے سے پہلے ہی آبادیوں کو �حفوظ اور قانونی نکاسی آب کے راستے فراہ� کریں، جبکہ قدرتی آبی گزرگاہوں �یں تجاوزات اور دیگر رکاوٹیں پیدا کرنے والی �داخلتوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔
اب حکو�ت کو عارضی سیلاب سے ن�ٹنے کے اقدا�ات سے آگے بڑھنا ہوگا۔ شگافوں کی �ر�ت اور �شینری کی تعیناتی ضروری ہنگا�ی اقدا�ات ہیں، لیکن یہ طویل �دتی �نصوبہ بندی کا �تبادل نہیں ہوسکتے۔ نالوں، ڈرینز، کلورٹس اور سیلاب کے خطرے سے دوچار علاقوں کی جا�ع نقشہ سازی کی جانی چاہیے۔
قدرتی نکاسی آب کے لیے ضروری بند کیے گئے نالوں کو دوبارہ کھولا جائے یا ان کی جگہ �ناسب ڈیزائن کے حا�ل نئے ڈھانچے تع�یر کیے جائیں۔ نئی سڑکوں، ہاؤسنگ اسکی�وں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی تع�یر کی اجازت ایسے انداز �یں نہیں دی جانی چاہیے جس سے �وجودہ آبی گزرگاہوں �یں رکاوٹ پیدا ہو۔
نکاسی آب کے نظا� کو سیپیج ک� اسٹور� واٹر ڈرینز �یں تبدیل کرنے کی تجویز پر بھی سنجیدگی سے غور کیا جانا چاہیے، جبکہ نشیبی اور حساس علاقوں �یں بند اور پشتوں کو �زید �ضبوط کیا جائے۔ سب سے بڑھ کر، سیلاب سے ن�ٹنے کا انتظا� ایک �ربوط ذ�ہ داری بننا چاہیے جس �یں �حک�ہ آبپاشی، �قا�ی حکو�ت، ہائی ویز، ریلوے اور شہری ترقی کے ادارے �شترکہ طور پر کا� کریں، بجائے اس کے کہ یہ ذ�ہ داری صرف ایک �حک�ے تک �حدود رہے۔
�وس�یاتی تبدیلی شدید اور غیر �توقع بارشوں کے ا�کانات �یں اضافہ کر رہی ہے۔ حکو�ت ہر سیلاب کو روک نہیں سکتی، لیکن وہ ناقص �نصوبہ بندی کو شدید بارش کو انسانی ال�یے �یں تبدیل کرنے سے روک سکتی ہے۔
لہٰذا حالیہ سیلاب کو �حض ایک قدرتی آفت نہیں س�جھنا چاہیے بلکہ اسے اس انتباہ کے طور پر لیا جانا چاہیے کہ پنجاب س�یت دیگر صوبوں کو فوری طور پر زیادہ بہتر، �ربوط اور �وس�یاتی تبدیلیوں کے اثرات برداشت کرنے والے بنیادی ڈھانچے کی �نصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔
سبق بالکل واضح ہے: �ؤثر سیلابی انتظا� بارشیں شروع ہونے سے بہت پہلے شروع ہوجاتا ہے، جس کے لیے قدرتی نکاسی آب کے راستوں کا تحفظ، �وجودہ بنیادی ڈھانچے کی دیکھ بھال اور اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ ترقیاتی �نصوبے قدرتی آبی گزرگاہوں اور نکاسی آب کے قدرتی نظا� کا احترا� کرتے ہوئے تشکیل دیے جائیں۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026