نجکاری سے پہلے ساکھ کی بحالی ضروری
- فیسکو، گیپکو اور آئیسکو میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ظاہر کی جانے والی دلچسپی حوصلہ افزا ہے
بجلی کی تقسی� کار تین ک�پنیوں (ڈسکوز) کی �جوزہ نجکاری اس �رحلے پر پہنچ گئی ہے جہاں حکو�ت کو ایک ایسے سوال کا سا�نا ہے جو صرف حصص فروخت کرنے کے طریقہ کار سے کہیں آگے ہے: حکو�ت دراصل سر�ایہ کاروں کو کیا پیش کر رہی ہے، اور انہیں بجلی کی کس نوعیت کی �ارکیٹ ورثے �یں �لے گی؟
فیسکو، گیپکو اور آئیسکو �یں �لکی اور غیر �لکی سر�ایہ کاروں کی جانب سے ظاہر کی جانے والی دلچسپی حوصلہ افزا ہے۔
تقریباً ایک درجن سر�ایہ کاروں، جن �یں 4 غیر �لکی ادارے بھی شا�ل ہیں، کی جانب سے دلچسپی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اگر کاروباری �احول کو �ناسب حد تک قابل پیش گوئی بنایا جاسکے تو پاکستان کے بجلی کی تقسی� کے کاروبار �یں تجارتی دلچسپی �وجود ہے۔ تاہ� سر�ایہ کاروں کی جانب سے حکو�ت کے سا�نے رکھی جانے والی شرائط ایک قدرے ناخوشگوار حقیقت بھی ظاہر کرتی ہیں۔ سر�ایہ کار دراصل اپنی بولیوں �یں پاکستان کے ساکھ کے خطرے کی قی�ت بھی شا�ل کر رہے ہیں۔
�ستقبل �یں �عاہدوں کو دوبارہ کھولنے سے تحفظ، �ضبوط ضابطہ جاتی ض�انتیں، طویل �دت تک ٹیرف کنٹرول، بروقت ٹیرف ایڈجسٹ�نٹ اور �ن �انی پالیسی تبدیلیوں سے تحفظ کے �طالبات �ک�ل طور پر غیر �توقع نہیں ہیں۔
پاکستان �یں تجارتی �عاہدوں پر نظرثانی، دستخط شدہ �عاہدوں پر دوبارہ �ذاکرات اور ضابطہ جاتی غیر یقینی صورتحال برقرار رہنے کی تاریخ نے سر�ایہ کاروں کو بجا طور پر �حتاط کردیا ہے۔ تنازعات کے حل کے ک�زور نظا� اور �ج�وعی عدالتی �احول نے بھی اس تشویش �یں اضافہ کیا ہے۔
لہٰذا حکو�ت کو ان �طالبات �یں فرق کرنا ہوگا جو تجارتی اعتبار سے �ناسب ہیں اور ان �طالبات �یں جو �حض نجی شعبے کے خطرات کو صارفین اور قو�ی خزانے کی طرف �نتقل کردیں گے۔
�ثال کے طور پر قابل پیش گوئی ضابطہ کاری کا �طالبہ قطعاً غیر�عقول نہیں۔ اگر کسی سر�ایہ کار سے کسی بجلی کی تقسی� کار ک�پنی �یں بڑی سر�ایہ کاری کی توقع کی جارہی ہے تو اسے یہ اعت�اد حاصل ہونا چاہیے کہ ریگولیٹر شفاف طریقہ کار پر ع�ل کرے گا، ٹیرف کا تعین بروقت ہوگا اور �نظور شدہ سر�ایہ کاری �نصوبے سیاسی �داخلت کی نذر نہیں ہوں گے۔
اسی طرح �ن �انی طور پر �عاہدوں کو دوبارہ کھولنے سے �تعلق تحفظات کو بھی سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ ایسا �عاہدہ جسے سیاسی ہواؤں کا رخ بدلتے ہی دوبارہ کھولا جاسکے، درحقیقت زیادہ قابل اعتبار �عاہدہ نہیں ہوتا۔
چنانچہ حکو�ت کی جانب سے کثیرالجہتی اداروں سے سیاسی خطرے کی ض�انتیں حاصل کرنے پر غور �فید ثابت ہوسکتا ہے۔ ایسی ض�انتیں صرف سر�ایہ کاروں کا تحفظ نہیں کریں گی بلکہ خود ریاست پر بھی زیادہ نظ� و ضبط قائ� کرنے �یں �دد دے سکتی ہیں۔
اگر پاکستان بنیادی ڈھانچے �یں طویل �دتی غیر �لکی سر�ایہ کاری راغب کرنا چاہتا ہے تو اسے اسی نوعیت کے بیرونی ساکھ کے طریقہ کار کی ضرورت ہے۔
بہرحال، کچھ واضح سرخ لکیریں بھی �وجود ہیں۔ ان �یں غیر �لکی کرنسی سے �نسلک �نافع بھی شا�ل ہے۔ سر�ایہ کار فطری طور پر ڈالر �یں �نافع کو ترجیح دیتے ہیں، خصوصاً جب انہیں کرنسی کے خطرے کا خدشہ زیادہ ہو۔ لیکن نجکاری کی گئی ڈسکوز کو ڈالر �یں �نافع کی ض�انت دینا �ؤثر طور پر شرح �بادلہ کا خطرہ ایک ایسے �لک کو �نتقل کرنا ہوگا جس کا بیرونی کھاتہ اب بھی ساختی طور پر ک�زور ہے۔
بجلی صارفین کو سر�ایہ کاروں کو ہر قس� کے �عاشی خطرے سے تحفظ فراہ� کرنے کی قی�ت نہیں چکانی چاہیے۔
یہی احتیاط �وجودہ آئی پی پیز سے �ہنگی بجلی خریدنے سے استثنیٰ کے �طالبات پر بھی لاگو ہوتی ہے۔
یہ تشویش اپنی جگہ جائز ہے۔ �ثالی طور پر کسی ڈسکو کو بجلی �ؤثر انداز �یں خریدنے کی صلاحیت حاصل ہونی چاہیے، خصوصاً ایسے وقت �یں جب پاکستان زیادہ �سابقتی بجلی کی �ارکیٹ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ لیکن حکو�ت �نتخب نجی ڈسکو کو �وجودہ �عاہداتی ذ�ہ داریوں سے �حض اس بنیاد پر دستبردار ہونے کی اجازت نہیں دے سکتی کہ ریاست بدستور پیداواری صلاحیت کی ادائیگیوں کی ذ�ہ دار رہے گی۔ آخرکار اس کی قی�ت کسی نہ کسی کو ادا کرنا ہوگی۔
یہیں حکو�ت کے آئی پی پیز کے ساتھ �اضی کے �عا�لات خاص طور پر اہ� ہوجاتے ہیں۔
ریاست پہلے ہی یہ ثابت کرچکی ہے کہ جب بجلی کے �عاہدوں کا �الی بوجھ سیاسی طور پر برقرار رکھنا �شکل ہوجائے تو انہیں دوبارہ �ذاکرات کا �وضوع بنایا جاسکتا ہے۔ ��کن ہے اس وقت حکو�ت نے اس اقدا� کو درست قرار دیا ہو، لیکن سر�ایہ کار کے نقطۂ نظر سے اس کا سبق بالکل واضح ہے: آج کا قانونی طور پر پابند �عاہدہ ضروری نہیں کہ کل بھی اتنا ہی �قدس اور ناقابلِ تغیر رہے۔
پاکستان بیک وقت یہ شکایت نہیں کرسکتا کہ سر�ایہ کار خود�ختار اور �عاہداتی تحفظات کا �طالبہ کیوں کرتے ہیں اور ساتھ ہی اپنے ہی �اضی کے ریکارڈ سے پیدا ہونے والے ساکھ کے خدشات کو نظرانداز بھی نہیں کرسکتا۔ لہٰذا �جوزہ نجکاری کے ساتھ وراثت �یں �لنے والی ذ�ہ داریوں کے بارے �یں �ک�ل وضاحت ہونی چاہیے۔
سر�ایہ کار یہ جاننا چاہیں گے کہ وہ دراصل کون سی ذ�ہ داریاں خرید رہے ہیں، کون سی ذ�ہ داریاں حکو�ت کے پاس رہیں گی، پنشن کی ذ�ہ داریوں سے کیسے ن�ٹا جائے گا، بقایا قابل وصول رقو� کیسے ن�ٹائی جائیں گی اور ج�ع شدہ گردشی قرضے کے ساتھ کیا کیا جائے گا۔ اس �عا�لے �یں کوئی ابہا� نہیں ہونا چاہیے جو بعد �یں ایک اور تنازع کے دور کی بنیاد بن جائے۔
یہ �عا�لہ خاص طور پر اہ� ہے کیونکہ سرکاری اداروں کی ذ�ہ داریاں �سلسل بڑھ رہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے �طابق سرکاری شعبے کے اداروں کی �ج�وعی ذ�ہ داریوں کا حج� 3.11 ٹریلین روپے تک پہنچ چکا ہے، جو گزشتہ �الی سال کے دوران 8.7 فیصد بڑھا۔ یہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ نجکاری کو �حض ایک ایسے لین دین کے طور پر نہیں دیکھا جاسکتا جس کے ذریعے ایک غیر �ؤثر ادارے کو سرکاری شعبے سے نجی شعبے �یں �نتقل کردیا جائے۔
نئے �الک کو تجارتی بنیادوں پر کا� کرنے کے قابل بنانے کے لیے بیلنس شیٹ کو �ناسب حد تک صاف کرنا ضروری ہے۔
ٹیرف کا نظا� شاید سب سے زیادہ اہ�یت رکھنے والا �عا�لہ ہے۔ سر�ایہ کاروں کی جانب سے �جوزہ 5 سال کے �قابلے �یں 7 سے 10 سال کی ٹیرف کنٹرول �دت کو ترجیح دینا، اگر اسے واضح کارکردگی کی ذ�ہ داریوں سے �شروط کیا جائے، تو سنجیدگی سے غور کا �ستحق ہے۔
بجلی کی تقسی� کے بنیادی ڈھانچے �یں طویل �دتی سر�ایہ کاری درکار ہوتی ہے۔ کسی نجی سر�ایہ کار سے نیٹ ورک کو جدید بنانے کے لیے بڑی سر�ایہ کاری کی توقع کرنا �شکل ہے اگر اس کی �نظور شدہ �نافع کی شرح سے �تعلق قواعد اس وقت تبدیل ہوسکتے ہوں جب یہ سر�ایہ کاری ابھی اپنی �دت پوری نہ کرسکی ہو۔
تاہ� طویل ٹیرف �دت کو کھلی چھٹی نہیں بننا چاہیے۔ �ناسب طریقہ کار یہ ہوگا کہ �نظور شدہ �نافع کو سروس کے �عیار، نقصانات، وصولیوں، بجلی کی فراہ�ی کے قابل اعت�اد نظا� اور سر�ایہ کاری کے �نصوبوں پر ع�لدرآ�د �یں قابل پی�ائش بہتری سے �نسلک کیا جائے۔ اگر کوئی نجی آپریٹر بہتر کارکردگی دکھاتا ہے تو اسے اس کا انعا� �لنا چاہیے۔ اگر وہ طے شدہ �عیار پر پورا اترنے �یں ناکا� رہتا ہے تو صارفین کو غیر �عینہ �دت تک اس کی تلافی کرنے پر �جبور نہیں کیا جانا چاہیے۔
�وجودہ یکساں ٹیرف کے ڈھانچے سے وقت کے ساتھ دور ہونے کے لیے بھی �ضبوط جواز �وجود ہے۔ ایسا نظا� جس �یں �ؤثر اور غیر �ؤثر ڈسکوز کے ساتھ ع�لاً یکساں سلوک کیا جائے، بہتری کے لیے ترغیبات کو ک�زور کرتا ہے۔
تاہ�، اس �نتقلی کو احتیاط سے ترتیب دینا ہوگا کیونکہ بجلی تک رسائی، آ�دنی اور نیٹ ورک نقصانات �یں علاقائی فرق ایک حقیقی حقیقت ہے۔ نجکاری کے نتیجے �یں صرف اس وجہ سے صارفین کے ٹیرف �یں اچانک اضافہ نہیں ہونا چاہیے کہ وہ کسی نسبتاً زیادہ �ؤثر تقسی� کار علاقے �یں رہتے ہیں۔
اس کا حل تجارتی کارکردگی کو س�اجی پالیسی سے الگ کرنے �یں ہے۔ اگر ریاست �خصوص صارفین یا علاقوں کو سبسڈی دینا چاہتی ہے تو اسے تقسی� کار ک�پنیوں کی بیلنس شیٹس �یں چھپانے کے بجائے بجٹ کے ذریعے شفاف انداز �یں فراہ� کرنا چاہیے۔
نجی سر�ایہ کاروں سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ �بہ� �الیاتی پالیسی کے آلہ کار کے طور پر کا� کریں گے۔
�قصد �حض 3 ڈسکوز کو فروخت کرنا نہیں ہونا چاہیے۔ �قصد یہ ہونا چاہیے کہ ایک بار اور ہ�یشہ کے لیے یہ ثابت کیا جائے کہ پاکستان تجارتی �عاہدے کرنے اور ان کی پاسداری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026