اداریہ

معیشت میں بہتری کی جانب پیشرفت

شائع اپ ڈیٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اپنی شش�اہی �انیٹری پالیسی رپورٹ �یں رواں �الی سال کے دوران �عاشی سرگر�یوں �یں اضافے کی پیش گوئی کی ہے تاہ� ایک اہ� خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی عوا�ل سے �تعلق غیر یقینی صورتحال، بالخصوص �شرقِ وسطیٰ کے تنازع، �وس�یاتی تبدیلی کے �نفی اثرات اور عال�ی ٹیرف پالیسیوں کے باعث خطرات برقرار ہیں۔

�لکی عسکری اور سیاسی قیادت ایران اور ا�ریکہ کے در�یان ثالثی کے لیے �تحرک انداز �یں سرگر� ہے جبکہ �عیشت پر �وس�یاتی تبدیلی کے �نفی اثرات سے ن�ٹنے کے لیے تدارکی اقدا�ات کیے جارہے ہیں۔ اسی طرح پاکستانی برآ�دات پر عائد قابلِ اطلاق ٹیرف �یں ک�ی کے لیے ا�ریکی حکا� کے ساتھ بھی بات چیت جاری ہے۔

تاہ� رپورٹ �یں ایک بڑے اندرونی عنصر کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جو �عاشی سرگر�یوں �یں �توقع اضافے کے ہدف کے حصول �یں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ یہ عنصر ساختی اصلاحات کے ایجنڈے پر ع�لدرآ�د �یں تاخیر ہے جس کی �وجودہ قرض پروگرا� کے تحت بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ سخت نگرانی کررہا ہے۔ رپورٹ کے �طابق ایسی تاخیر برآ�دات کو �زید ک�زور، پیداواری صلاحیت �یں اضافے کی رفتار کو سست اور �عیشت کی اس صلاحیت کو �حدود کر سکتی ہے کہ وہ ضرورت سے زیادہ �ہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ پر دباؤ پیدا کیے بغیر بلند شرحِ ن�و برقرار رکھ سکے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے اپنے سرویز کی بنیاد پر حالیہ برسوں �یں �عاشی سرگر�یوں �یں بہتری آنے کے �سلسل دعوے کو زیادہ سے زیادہ دو حوالوں سے یک طرفہ تجزیہ قرار دیا جا سکتا ہے۔

اول اس جائزے کی بنیاد بننے والے ان سرویز �یں تجربہ کار کے تعصب کا ایک ن�ایاں عنصر �وجود ہے۔ دوسرے لفظوں �یں سروے �یں شا�ل ک�پنیاں اسٹیٹ بینک کے سا�نے اپنی حقیقی کیفیت کے �قابلے �یں زیادہ پُرا�ید صورتحال پیش کرتی ہیں۔ اس �ؤقف کو اس حقیقت سے بھی تقویت �لتی ہے کہ آزاد �یڈیا کی جانب سے کیے گئے سرویز ایک �ختلف تصویر پیش کرتے ہیں۔

اور دو� بے روزگاری �یں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ خصوصاً آٹو سیکٹر �یں ذخائر ک� ہو رہے ہیں۔ اس صورتحال سے زیادہ واضح نتیجہ یہی اخذ ہوتا ہے کہ پیداوار �یں اضافہ نہیں ہوا، اگرچہ فروخت �یں اضافہ ہوا ہے اور وہ بھی بڑھتی ہوئی درآ�دات کے باعث۔

�عاشی نظریہ یہ بتاتا ہے کہ آئی ای� ایف کی ح�ایت یافتہ سخت �الیاتی پالیسی (زیادہ ٹیکس) اور سخت زری پالیسی (زیادہ پالیسی ریٹ) �عاشی ن�و کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں۔ تاہ� آئی ای� ایف ان اقدا�ات پر اصرار کرتا رہا ہے، بالخصوص �عیشت پر اشرافیہ کے غلبے کو خت� کرنے کے حوالے سے ٹیکس اور قرضوں کے شعبوں �یں اصلاحات کے لیے، جن کی قدرتی طور پر ان بااثر گروہوں کی جانب سے �خالفت کی جاتی ہے۔اب جبکہ �لک چوتھی سہ �اہی کے اسٹاف لیول ایگری�نٹ کے جائزے کے �رحلے �یں داخل ہونے والا ہے، یہ بات کافی حد تک واضح ہو چکی ہے کہ ٹیکس ڈھانچے �یں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں آئی۔ بالواسطہ ٹیکسوں پر انحصار بدستور جاری ہے جن کا بوجھ ا�یر طبقے کے �قابلے �یں غریبوں پر زیادہ پڑتا ہے۔ اس وقت ایف بی آر کی �ج�وعی ٹیکس وصولیوں �یں بالواسطہ ٹیکسوں کا حصہ تقریباً 80 فیصد ہے۔ اس �یں براہِ راست ٹیکسوں کے تحت ظاہر ہونے والی وصولیاں بھی شا�ل ہیں کیونکہ ان �یں سے تقریباً 70 سے 75 فیصد اشیا پر ودہولڈنگ ٹیکس کی صورت �یں عائد کیے جاتے ہیں، جو دراصل سیلز ٹیکس کی طرح ہوتے ہیں اور �ک�ل طور پر صارفین کو �نتقل کر دیے جاتے ہیں۔اس �عا�لے �یں ایف بی آر کے چیئر�ین کی جانب سے اکثر پیش کی جانے والی آڈٹ کا�یابیاں بھی زیادہ تر فیکٹری گیٹ کی سطح پر کی جانے والی کارروائیوں تک �حدود ہیں جس کے نتیجے �یں قی�توں �یں اضافہ ہوا ہے جیسا کہ چینی کے �عا�لے �یں دیکھنے �یں آیا ہے۔

زری پالیسی کے حوالے سے �وجودہ پالیسی ریٹ 11.5 فیصد ہے جو حالیہ پاکستانی �عیار کے لحاظ سے کافی ک� ہے، کیونکہ یہ شرح �اضی �یں 22 فیصد کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی تھی۔ تاہ� علاقائی �سابقتی ��الک �یں رائج شرح کے �قابلے �یں یہ اب بھی دو گنا سے زیادہ ہے۔ اسی وجہ سے ایک بار پھر پالیسی ریٹ �یں ک�ی کا �طالبہ سا�نے آیا ہے۔

حال ہی �یں �نظور کی گئی برآ�دی سبسڈی اور �راعاتی اسکی� کے غلط استع�ال کی اطلاعات سا�نے آئی ہیں جس �یں 88 ارب روپے کی ایکسپورٹ ری فنانس اسکی� بھی شا�ل ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا حکو�ت نے اس اسکی� کے لیے آئی ای� ایف سے �نظوری حاصل کی تھی یا نہیں، یا پھر آنے والے اسٹاف لیول ایگری�نٹ کے دوران یہ �عا�لہ کسی رکاوٹ کا باعث بنے گا۔

پاکستان �یں ع�و�ی طور پر برآ�دی شعبے کو �عاشی ن�و کے انجن کے طور پر اہ�یت دی جاتی ہے حالانکہ اس شعبے کی ضروریات پوری کرنے کے لیے خا� �ال اور نی� تیار اشیا کی درآ�دات کرنا پڑتی ہیں جس سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھتا ہے جبکہ ترسیلاتِ زر کی آ�د بھی برآ�دی آ�دنی سے آگے نکل چکی ہے۔ اس کے باوجود برآ�د کنندگان کے لیے �الیاتی اور �الی �راعات اب بھی حکو�تی پالیسی کا ایک اہ� حصہ ہیں جنہیں تاحال ترک نہیں کیا گیا۔ لہٰذا ضرورت اس ا�ر کی ہے کہ برآ�دی شعبے کے ہر ذیلی شعبے کی �حصولات �یں اضافے اور زر�بادلہ ک�انے �یں حقیقی کنٹری بیوشن کا �حتاط لاگت و فوائد کا تجزیہ کیا جائے۔

�عاشی سرگر�یوں �یں �توقع تیزی کے حوالے سے �سلسل ا�ید پرستی کسی کے لیے بھی فائدہ �ند نہیں حتیٰ کہ �عاشی �نتظ�ین کی ساکھ کے لیے بھی نہیں۔ صورتحال کی بہتر اور حقیقت پسندانہ س�جھ بوجھ بروقت اور باخبر فیصلے کرنے �یں �دد دے گی اور یہی زیادہ بہتر طریقہ ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026