وزیراعظ� شہباز شریف اور فیلڈ �ارشل عاص� �نیر نے 24 جولائی کو اسلا� آباد کے قریب اسکائی 47 کے قراقر� -01 کا افتتاح کیا، جو 8.5 �یگاواٹ کا اے آئی کے لیے تیار ڈیٹا سینٹر اور خود�ختار کلاؤڈ سہولت ہے۔ پانچ روز بعد وزیراعظ� نے وفاقی اداروں کو اس کے ساتھ انض�ا� شروع کرنے کی ہدایت کی۔ اس پیش رفت کی اہ�یت خود اس �رکز سے کہیں بڑھ کر ہے: ک�پیوٹنگ انفرااسٹرکچر پاکستان کی تزویراتی بحث کا حصہ بن گیا ہے۔
اسکائی 47 سے پہلے بھی پاکستان �یں ڈیٹا سینٹرز �وجود تھے۔ اس بار فرق اس �رکز سے وابستہ سیاسی �فہو� کا ہے۔ قراقر�-01 بھی تقریباً ہر جدید ٹیکنالوجی �رکز کی طرح غیر �لکی ٹیکنالوجی اور سپلائرز پر انحصار کرتا ہے، جن �یں زیڈ ٹی ای بھی �نصوبے کے ٹیکنالوجی شراکت داروں �یں شا�ل ہے۔ چنانچہ ڈیٹا سینٹر جس�انی طور پر پاکستانی ہونے کے باوجود ان نظا�وں کے حوالے سے تکنیکی طور پر دوسروں کا �حتاج ہوسکتا ہے جو کہیں اور تیار کیے گئے ہوں۔ یہ لاز�اً ک�زوری نہیں۔ جدید �عیشتیں باہ�ی انحصار کی بنیاد پر قائ� ہیں۔ پاکستان کے لیے یہ ��کن نہیں کہ وہ استع�ال ہونے والی ہر چِپ، کلاؤڈ پلیٹ فار�، �اڈل یا سافٹ ویئر کا ہر جزو خود تیار کرے۔ اصل سوال یہ نہیں کہ انحصار �وجود ہے یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ پاکستان کس نوعیت کا انحصار قبول کرنے کو تیار ہے اور جب یہ انحصار آز�ائش �یں پڑے تو اس کے اپنے ہاتھ �یں کیا باقی رہتا ہے۔
یہ س�جھنا ضروری ہے کہ ڈیٹا کا �لک کے اندر �وجود ہونا خود�ختاری کے �ترادف نہیں۔ ڈیٹا کی �قا�ی �یزبانی کا سوال یہ ہے کہ �علو�ات کہاں �حفوظ ہیں، جبکہ خود�ختاری یہ طے کرتی ہے کہ رسائی اور انکرپشن کیز پر کس کا اختیار ہے، انفرااسٹرکچر کا آڈٹ کون کرسکتا ہے، کیا ورک لوڈز کو کہیں اور �نتقل کیا جاسکتا ہے، کیا سپلائرز کو حقیقتاً تبدیل کرنا ��کن ہے اور کیا پاکستانی انجینئرز خود ان نظا�وں کو چلا اور ان �یں تر�ی� کرسکتے ہیں۔ ڈیٹا کبھی پاکستان سے باہر نہ جائے، تب بھی انحصار برقرار رہ سکتا ہے۔ اس لیے پاکستان کو �ک�ل تکنیکی خودکفالت نہیں بلکہ �نتخب شعبوں �یں تکنیکی خود�ختاری درکار ہے۔
اس کا �طلب یہ ہے کہ جہاں کسی خرابی یا س�جھوتے سے قو�ی سلا�تی کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہو، وہاں سخت قو�ی کنٹرول برقرار رکھا جائے: دفاعی نظا�، قو�ی شناخت، بنیادی ادائیگیوں کا انفرااسٹرکچر، اہ� سرکاری ریکارڈ اور شہریوں کا انتہائی حساس ڈیٹا۔ ان شعبوں �یں پاکستانی دائرۂ اختیار، اہ� رسائی پر کنٹرول اور �لک کے اندر آپریشنل صلاحیت ناگزیر ہے۔
اس خود�ختار دائرے سے باہر ٹیکنالوجی کی ایک دوسری قس� ہے، جہاں �قا�ی �ہارت وقت کے ساتھ بڑھتی ہے۔ �قا�ی زبانوں �یں اے آئی، فن ٹیک، صحتِ عا�ہ، زراعت، تحقیق اور �نتخب صنعتی نظا� اس لیے اہ� ہیں کہ ان شعبوں �یں گہری �ہارت انجینئرز، ک�پنیاں اور دانشورانہ �لکیت پیدا کرسکتی ہے، جو �ستقبل �یں �زید ترقی کی بنیاد بنیں گے۔ پاکستان کا �وقع شاید جدید ترین پروسیسرز تیار کرنے یا ا�ریکی اور چینی کلاؤڈ �احولیاتی نظا� کی نقل تیار کرنے �یں نہیں۔ اصل �وقع ٹیکنالوجی کے صارف سے اسے �ربوط کرنے، �ربوط کرنے سے �قا�ی ضرورت کے �طابق ڈھالنے اور جہاں �عاشی طور پر ��کن ہو، ڈھالنے سے خود تخلیق کرنے تک پہنچنے �یں ہے۔ �قصد صلاحیت �یں �سلسل اضافہ ہونا چاہیے۔
تیسری قس� ایسی غیر حساس اور کہیں بھی �نتقل کی جاسکنے والی ورک لوڈز پر �شت�ل ہے۔ عارضی ڈویلپ�نٹ �احول، تجربات اور بہت سے تجارتی کا�وں کے لیے صرف اس وجہ سے �ہنگا خود�ختار انفرااسٹرکچر ضروری نہیں کہ وہ دستیاب ہے۔ جہاں �نتقلی ��کن ہو اور ڈیٹا تزویراتی اہ�یت کا حا�ل نہ ہو، پاکستان کو لاگت، صلاحیت اور قابلِ اعت�اد کارکردگی کے بہترین ا�تزاج کی بنیاد پر دستیاب سہولت خریدنی چاہیے۔ یہ فرق اس لیے اہ� ہے کہ خود�ختار ک�پیوٹنگ کی ایک قی�ت ہوتی ہے۔
�وجودہ صنعتی ٹیرف پر 8.5 �یگاواٹ کے �رکز کو �سلسل چلانے پر، استع�ال کی شرح اور دیگر آپریشنل اخراجات کے لحاظ سے سالانہ بجلی کی لاگت اربوں روپے تک پہنچ سکتی ہے۔ نکتہ اسکائی 47 کے اصل بجلی کے بل کا تعین کرنا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ �قا�ی ک�پیوٹنگ کو �لک �یں چلانے کی اضافی لاگت کا جواز بھی پیش کرنا ہوگا۔
�عاشی ا�تحان دونوں س�توں �یں ہے۔ بہت زیادہ انفرااسٹرکچر بہت جلد تع�یر کردیا جائے تو �حدود سر�ایہ اور بجلی ک� استع�ال ہونے والی صلاحیت �یں پھنس سکتے ہیں۔ بہت ک� تع�یر کیا جائے تو اہ� نظا� اور �ستقبل کی صنعتیں بیرونِ �لک �وجود انفرااسٹرکچر پر �نحصر رہیں گی۔ پاکستان کو ایسے بجلی پیدا کرنے کے نظا� کی لاگت بھی اٹھانی پڑتی ہے جو ہ�یشہ پوری طرح استع�ال نہیں ہوتا۔ �ناسب �قا� پر اور �سابقتی نرخوں پر دستیاب بجلی سے چلنے والی ک�پیوٹنگ اس اضافی صلاحیت کو پیداواری ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر �یں تبدیل کرسکتی ہے اور بالآخر برآ�دی آ�دنی کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے۔
بحث �قا�ی ک�پیوٹنگ کے خلاف نہیں بلکہ واضح استع�ال اور قدر پیدا کرنے کے جواز کے بغیر اس کی تع�یر کے خلاف ہے۔ یہ سوال اس وقت �زید اہ� ہوگیا ہے جب �ارکیٹ پھیل رہی ہے۔ بزنس ریکارڈر �یں حوالہ دی گئی صنعتی پیش گوئیوں کے �طابق پاکستان �یں نصب شدہ ڈیٹا سینٹر آئی ٹی لوڈ 2025ء �یں تقریباً 23.5 �یگاواٹ تھا، جو 2030ء تک 53 �یگاواٹ سے تجاوز کرسکتا ہے۔ تاہ� �حض �ج�وعی گنجائش سے یہ �علو� نہیں ہوتا کہ اس �یں سے کتنی صلاحیت حقیقتاً فعال اور زیرِ استع�ال ہے، کون سے ورک لوڈز چل رہے ہیں، رکاوٹیں کہاں ہیں یا اس سے کتنی �عاشی قدر پیدا ہورہی ہے۔ سر�ایہ کاری �یں اضافے کے ساتھ پاکستان کو یہ واضح تصویر درکار ہے کہ اس کی ک�پیوٹنگ صلاحیت کہاں اور کیسے استع�ال ہورہی ہے اور بالآخر کیا پیدا کررہی ہے۔
اس لیے پاکستان کو قو�ی ک�پیوٹنگ بیلنس شیٹ درکار ہے: صلاحیت، استع�ال کی شرح، �ؤثر توانائی لاگت، غیر �لکی کلاؤڈ پر اخراجات، اہ� ورک لوڈز، �قا�ی �ہارت اور جہاں سرکاری �عاونت شا�ل ہو وہاں درآ�دی �تبادل، برآ�دات، تحقیق یا نئی صلاحیتوں کے ذریعے پیدا ہونے والی قدر کا ایک عوا�ی طور پر جاری کیا جانے والا حساب۔
یہ بیلنس شیٹ طے کرنے �یں �دد دے کہ کیا �لک �یں تع�یر کیا جائے، کیا بین الاقوا�ی سطح پر کرائے پر لیا جاسکتا ہے اور کہاں سرکاری �عاونت کا جواز بنتا ہے۔ کسی اور �یگاواٹ کی تع�یر کے لیے �حدود بجلی یا سر�ایہ �ختص کرنے سے پہلے پالیسی سازوں کو یہ جواب �علو� ہونا چاہیے: یہ انفرااسٹرکچر کون سا �سئلہ حل کررہا ہے اور رق� خرچ ہونے کے بعد پاکستان کے پاس کون سی نئی صلاحیت �وجود ہوگی؟
ٹیکنالوجی کے �عاہدوں پر بھی یہی اصول لاگو ہونا چاہیے۔ پورٹیبلٹی کی شقیں، آڈٹ کے حقوق اور �تعدد سپلائرز کی حک�تِ ع�لی اس وقت بے �عنی ہوجاتی ہے جب پاکستانی ادارے ان سے ع�لی فائدہ اٹھانے کے قابل ہی نہ ہوں۔ کوئی حکو�ت اس وقت تک حقیقی �عنوں �یں پورٹیبلٹی کی �الک نہیں ہوسکتی جب تک وہ کسی ورک لوڈ کو �نتقل کرنے کی صلاحیت نہ رکھتی ہو؛ اور کوئی سپلائر اس وقت تک حقیقی طور پر قابلِ تبدیلی نہیں جب تک برسوں کے انض�ا� نے اس کی تبدیلی کو ع�لاً نا��کن نہ بنا دیا ہو۔
خود�ختاری �حض �عاہدے کے ذریعے پیدا نہیں کی جاسکتی؛ اسے ع�لی طور پر �وجود ہونا چاہیے۔
پاکستان اس نوعیت کے �سئلے کا سا�نا پہلے بھی کرچکا ہے۔ 2018ء �یں سی پیک کے تحت خنجراب اور راولپنڈی کے در�یان 820 کلو�یٹر طویل سرحد پار فائبر لنک کا افتتاح کیا گیا تھا، جسے چینی �الی �عاونت سے تیار کیا گیا۔ آٹھ برس بعد دستیاب ریکارڈ ہ�یں اس بارے �یں تو بہت کچھ بتاتا ہے کہ کیا تع�یر کیا گیا، �گر یہ ک� ہی بتاتا ہے کہ پاکستان نے خود کیا بنانا سیکھا۔ کیا �قا�ی انجینئرز اسی نوعیت کے نظا� آزادانہ طور پر ڈیزائن کرسکتے ہیں؟ کیا وہ اصل سپلائر کے بغیر نیٹ ورک �یں ن�ایاں تبدیلیاں کرسکتے ہیں؟ کیا اہ� اجزا کو اس طرح تبدیل کیا جاسکتا ہے کہ ایک بیرونی انحصار خت� کرتے ہوئے �حض دوسرے انحصار کا آغاز نہ ہوجائے؟
عوا�ی سطح پر ان سوالات کے جوابات نہ �لنا اس بات کا ثبوت نہیں کہ ٹیکنالوجی کی �نتقلی ناکا� رہی۔ تاہ� یہ پاکستان کی ٹیکنالوجی شراکت داریوں کو پرکھنے کے روایتی انداز �یں ایک گہرے �سئلے کی نشاندہی ضرور کرتا ہے: ہ� �نصوبے کی تک�یل کو صلاحیت �یں اضافے کے �قابلے �یں کہیں زیادہ آسانی سے ناپ لیتے ہیں۔ فائبر کیبل کے کلو�یٹر گنے جاسکتے ہیں، سرورز کی تصاویر بنائی جاسکتی ہیں اور سر�ایہ کاری کے اعلانات کا �ج�وعہ نکالا جاسکتا ہے۔ لیکن یہ جانچنا کہیں �شکل ہے کہ آیا انجینئرز کسی نظا� کو ازسرِنو ڈیزائن کرنے کے قابل ہوئے، سپلائرز کو تبدیل کیا جاسکتا ہے یا دانشورانہ �لکیت اور سودے بازی کی قوت �لک کے اندر �نتقل ہونا شروع ہوئی یا نہیں۔
اے آئی کے دور �یں یہی غلطی دوبارہ نہیں دہرائی جانی چاہیے۔ چنانچہ اسکائی 47 کو اس کے افتتاح کے �وقع پر نہیں بلکہ برسوں کے دوران اس کی کارکردگی کی بنیاد پر پرکھا جانا چاہیے۔ کاراکور�-01 کے اندر �وجود ہارڈویئر پر چینی، ا�ریکی یا یورپی ک�پنیوں کے نا� درج ہیں یا نہیں، اس سے اس کی اصل اہ�یت �تعین نہیں ہوگی۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا پاکستانی انجینئرز زیادہ گہری آپریشنل صلاحیت حاصل کرتے ہیں؛ کیا اداروں کو ک�پیوٹنگ وسائل تک ع�لی رسائی �لتی ہے؛ کیا ورک لوڈز کو ضرورت کے �طابق دوسری جگہ �نتقل کیا جاسکتا ہے؛ کیا نئی ایپلی کیشنز اور �قا�ی سپلائرز وجود �یں آتے ہیں؛ اور کیا �لک ان ٹیکنالوجیز کو س�جھنے، �قا�ی ضرورت کے �طابق ڈھالنے اور بالآخر خود تیار کرنے کی زیادہ صلاحیت حاصل کرتا ہے جن پر وہ انحصار کرتا ہے۔
پاکستان آنے والے کئی برسوں تک غیر �لکی ٹیکنالوجی پر انحصار کرتا رہے گا۔ یہ نہ غیر �ع�ولی بات ہے اور نہ بذاتِ خود کوئی ناپسندیدہ ا�ر۔ اصل تزویراتی انتخاب یہ ہے کہ یہ انحصار �حض غیر فعال خریداری تک �حدود رہتا ہے یا ایسا ذریعہ بنتا ہے جس کے ذریعے پاکستان عل�، کنٹرول اور اپنے اختیارات �یں اضافہ کرتا چلا جائے۔
چنانچہ ہر بڑے ڈیٹا سینٹر، کلاؤڈ �عاہدے، اے آئی پلیٹ فار� اور غیر �لکی ٹیکنالوجی شراکت داری کو ایک ہی کسوٹی پر پرکھا جانا چاہیے: رق� خرچ ہوجانے کے بعد کیا پاکستان پہلے سے زیادہ جانتا، زیادہ کنٹرول رکھتا اور زیادہ اختیارات کا �الک ہے؟
اگر جواب ہاں �یں ہے تو انحصار خود�ختاری کی جانب جانے والا پل بن سکتا ہے۔ اگر ایسا نہیں تو سرورز اسلا� آباد �یں ضرور ہوں گے، �گر اصل اختیار کہیں اور ہی رہے گا۔